كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ مِنْهُ · حديث 517
517 - حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ، أَنْبَأَ إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ وَائِلٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَمِعَ رَجُلًا يَقُولُ: الْحَمْدُ لِلَّهِ حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ، فَلَمَّا قَضَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاتَهُ قَالَ: «مَنْ صَاحِبُ الْكَلِمَاتِ؟» قَالَ: أَنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَاللَّهِ مَا أَرَدْتُ بِهَا إِلَّا الْخَيْرَ، قَالَ: «لَقَدْ فُتِحَتْ لَهَا أَبْوَابُ السَّمَاءِ فَمَا نَهْنَهَهَا شَيْءٌ دُونَ الْعَرْشِ»
حضرت وائل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی اس دوران آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کہنے والے کی طرف سے یہ کلمات سنے ،کہنے والے نے یہ کلمات کہے :’’الْحَمْدُ لِلَّہِ حَمْدًا کَثِیرًا طَیِّبًا مُبَارَکًا فِیہِ‘ جب آپ نماز سے فارغ ہوئے تو آپ نے پوچھا : یہ کلمات کہنے والا کون تھا ؟اس نے کہا :اے اللہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم !میں نے یہ کلمات کہے تھے او رمیرا ارادہ خیر اور بھلائی کا تھا ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:ان کلمات کو اوپر لے جانے کے لیے آسمان کے ایسے دروازے کھولے گئے کہ وہاں سے عرش تک کوئی رکاوٹ نہیں ۔
«مَنْ صَاحِبُ الْكَلِمَاتِ؟» ← الْحَمْدُ لِلَّهِ حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ، فَلَمَّا قَضَى النَّبِيُّ صَلَاتَهُ ← صَلَّيْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ فَسَمِعَ رَجُلًا ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ وَائِلٍ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ، أَنْبَأَ إِسْرَائِيلُ، ← عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 517
