كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ النَّهْيِ عَنْ سَبِّ الْمَوْتَى · حديث 2065
2065 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا إِيَاسُ بْنُ أَبِي تَمِيمَةَ، ثنا عَطَاءُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْ عَائِشَةَ، ذُكِرَ عِنْدَهَا رَجُلٌ فَنَالَتْ مِنْهُ، فَقِيلَ لَهَا إِنَّهُ قَدْ مَاتَ فَتَرَحَّمَتْ عَلَيْهِ فَقِيلَ لَهَا تَرَحَّمْتَ عَلَيْهِ، فَقَالَ: إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا تَذْكُرُوا مَوْتَاكُمْ إِلَّا بِخَيْرٍ»
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے سامنے ایک شخص کا تذکرہ کیا گیا، اس سے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ناگواری کا اظہار کیا حضرت عائشہ کو بتایا گیا کہ وہ فوت ہوگیا ہے ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ نے اس کے لیے رحمت کی دعا کی ، وہاں موجود لوگوں نے کہا:آپ نے اس کے لیے رحمت کی دعا ۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں :میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سناکہ اپنے فوت شدہ لوگوں کو بخیر اور اچھے کلمات کے ساتھ ہی یاد کیا کرو ۔
عَائِشَةَ ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← إيَاسِ بْنِ أَبِي تَمِيمَةَ ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 2065
