كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ بِتَثْبِيتِ الْقَلْبِ عَلَى طَاعَةِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ · حديث 1261
1261 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سِنَانٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ، ثنا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ: قَال أَبِي، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ يَزِيدَ الرَّقَاشِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكْثِرُ أَنْ يَقُولَ: «يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِكَ» فَقَالَ بَعْضُ أَصْحَابِهِ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَتَخَافُ عَلَيْنَا وَقَدْ آمَنَّا بِكَ وَبِمَا جِئْتَ بِهِ؟ فَقَالَ: «نَعَمْ، إِنَّ الْقُلُوبَ بَيْنَ أُصْبُعَيْنِ مِنْ أَصَابِعِ الرَّحْمَنِ عَزَّ وَجَلَّ يَقُولُ بِهَا هَكَذَا» يَعْنِي يُقَلِّبُهُ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اکثر یہ دعا کیا کرتے تھے: اے دلوں کو پھیرنے والے !میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھنا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کچھ صحابہ نے کہا :اے اللہ کے رسول صلی اللہ وسلم! کیا آپ ہمارے بارے میں بھی اس بات سے ڈرتے ہیں ؟جب کہ ہم آپ پر ایمان لائے ہیں اور جو کچھ آپ لے کر آئے ہیں اس پر ہمارا ایمان ہے ۔آپ نے فرمایا : ہاں !بلاشبہ تمام دل اللہ تعالیٰ کی انگلیوں میں سے دو انگلیوں کے درمیان ہیں۔ اللہ تعالی ان جیسے چاہے پھیردیتا ہے۔ پھر آپ صلی اللہ وسلم نے اپنی انگلیوں کو گھما کر دکھایا۔
«يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِكَ» فَقَالَ بَعْضُ أَصْحَابِهِ: ← كَانَ رَسُولُ اللَّهِ يُكْثِرُ أَنْ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← يَزِيدُ الرَّقَاشِيُّ ← الْاَعْمَشِ ← أَبِي ← مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← يَحْيَى بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ ← جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سِنَانٍ الْوَاسِطِيُّ
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1261
