Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
كتاب الدعاء

Kitab Al Dua

by Tibrani

2,251 Hadith318 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1711

1711 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، ح وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي خَالِدٍ الدَّالَانِيِّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَلَيْسَ، بِالنَّخَعِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: إِنِّي لَا أَسْتَطِيعُ أَنْ أَتَعَلَّمَ الْقُرْآنَ فَعَلِّمْنِي شَيْئًا يُجْزِينِي، قَالَ: " تَقُولُ: سُبْحَانَ اللَّهِ: وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ " فَقَالَ الْأَعْرَابِيُّ: هَكَذَا بِكَفِّهِ فَقَالَ: هَذِهِ لِلَّهِ فَمَا لِي؟ قَالَ: تَقُولُ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَعَافِنِي وَاهْدِنِي وَارْزُقْنِي قَالَ: فَقَبَضَ الْأَعْرَابِيُّ كَفَّيْهِ فَقَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَمَّا هَذَا فَقَدْ مَلَأَ يَدَيْهِ مِنَ الْخَيْرِ زَادَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ فِي حَدِيثِهِ: قَالَ سُفْيَانُ وَهَكَذَا كَانَ حِسَابُ الْعَرَبِ

حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا،اس نے عرض کیا:میں قرآن کا بالکل نہیں پڑھ سکتا کیا کوئی اور چیز ایسی ہے جو میرے لئے قرآن کی قرأت کی جگہ پر کفایت کرجائے ؟نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم یہ کہا کرو:سبحان اللہ ،والحمدللہ ،ولا الہ اللہ، واللہ اکبر، ولا حو ل ولا قوۃالا باللہ۔اس اعرابی نے اپنے ہاتھ کی پانچ انگلیاں برابر کیں اور اس نے عرض کیا : یہ تومیرے رب کے لئے ہیں، میں اپنے لیے کیا کہوں ؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :تم یہ کہو :اللَّہُمَّ اغْفِرْ لِی وَارْحَمْنِی وَعَافِنِی وَاہْدِنِی وَارْزُقْنِی ،اے اللہ !مجھے بخش دے ،میرے اوپر رحم فرما دے ،مجھے عافیت عطا فرما دے ،مجھے ہدایت دے اور مجھے رزق عطا فرما ۔اس نے ان کو بھی پانچ کی گنتی میں شمارکیا ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اس نے اپنے دونوں ہاتھوں کو خیر سے بھر لیا۔

إِنِّي لَا أَسْتَطِيعُ ← جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ ← عَبْدِ اللہِ بْنِ اَبِیْ اَوْفٰی ← إِبْرَاهِيمَ، وَلَيْسَ، ← أَبِي خَالِدٍ الدَّالَانِيِّ ← سُفْيَانَ، ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1711

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1712

1712 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا مِسْعَرٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ السَّكْسَكِيِّ، عَنِ ابْنِ أَبِي أَوْفَى، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ فَقَالَ: إِنِّي لَا أَسْتَطِيعُ أَنْ آخُذَ مِنَ الْقُرْآنِ شَيْئًا فَعَلِّمْنِي شَيْئًا يُجْزِينِي مِنَ الْقُرْآنِ، قَالَ: " تَقُولُ: سُبْحَانَ اللَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ " فَذَهَبَ أَوْ قَامَ أَوْ نَحْوَ ذَا قَالَ: هَذَا لِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ فَمَا لِي؟ قَالَ: " قُلِ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي، وَعَافِنِي، وَاهْدِنِي، وَارْزُقْنِي " قَالَ مِسْعَرٌ: وَرُبَّمَا اسْتَفْهَمْتُ بَعْضَهُ مِنْ أَبِي خَالِدٍ

حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا،اس نے عرض کیا:میں قرآن کا بالکل نہیں پڑھ سکتا کیا کوئی اور ایساعمل ہے جو میرے لئے قرآن کی قرأت کی جگہ پر کفایت کرجائے ؟نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم یہ کہا کرو:سبحان اللہ ،والحمدللہ ،ولا الہ اللہ، واللہ اکبر، ولا حو ل ولا قوۃالا باللہ۔یہ سن کر وہ اٹھا اور چند قدم اٹھائے ،پھر واپس آیا اور اس نے عرض کیا :یہ تومیرے رب کے لئے ہیں، میں اپنے لیے کیا کہوں ؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :تم یہ کہو :اللَّہُمَّ اغْفِرْ لِی وَارْحَمْنِی، وَعَافِنِی، وَاہْدِنِی، وَارْزُقْنِی،اے اللہ !مجھے بخش دے ،میرے اوپر رحم فرما دے ،مجھے عافیت عطا فرما دے ،مجھے ہدایت دے اور مجھے رزق عطا فرما ۔اس نے ان کو بھی پانچ کی گنتی میں شمارکیا ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اس نے اپنے دونوں ہاتھوں کو خیر سے بھر لیا۔

إِنِّي لَا أَسْتَطِيعُ ← أتى النبي رجل ← ابن اَبِیْ اَوْفٰی ← اِبْرَاھِیْمَ السَّکْسَکِیَّ ← مِسْعَرٍ، ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1712

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1713

1713 - حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، وَيُوسُفُ الْقَاضِي، قَالَا: ثنا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ثنا الْمَسْعُودِيُّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ السَّكْسَكِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: إِنِّي لَا أَقْرَأُ مِنَ الْقُرْآنِ شَيْئًا فَهَلْ شَيْءٌ غَيْرُهُ يُجْزِينِي مِنْ قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ؟ قَالَ: " تَقُولُ: سُبْحَانَ اللَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ " قَالَ: فَقَبَضَ خَمْسًا فَقَالَ: هَذَا لِرَبِّي فَمَا لِي أَقُولُ لِنَفْسِي؟ قَالُ: " تَقُولُ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي، وَارْحَمْنِي، وَعَافِنِي، وَاهْدِنِي، وَارْزُقْنِي " فَقَبَضَ خَمْسًا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَلَأَ يَدَيْهِ مِنَ الْخَيْرِ»

حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا،اس نے عرض کیا:میں قرآن کا بالکل نہیں پڑھ سکتا کیا کوئی اور چیز ایسی ہے جو میرے لئے قرآن کی قرأت کی جگہ پر کفایت کرجائے ؟نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم یہ کہا کرو:سبحان اللہ ،والحمدللہ ،ولا الہ اللہ، واللہ اکبر، ولا حو ل ولا قوۃالا باللہ۔اس نے یہ پانچ کلمات شمار کئے اور عرض کیا : یہ تومیرے رب کے لئے ہیں، میں اپنے لیے کیا کہوں ؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :تم یہ کہو :اللَّہُمَّ اغْفِرْ لِی، وَارْحَمْنِی، وَعَافِنِی، وَاہْدِنِی، وَارْزُقْنِی،اے اللہ !مجھے بخش دے ،میرے اوپر رحم فرما دے ،مجھے عافیت عطا فرما دے ،مجھے ہدایت دے اور مجھے رزق عطا فرما ۔اس نے ان کو بھی پانچ کی گنتی میں شمارکیا ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اس نے اپنے دونوں ہاتھوں کو خیر سے بھر لیا۔

عَبْدِ اللہِ بْنِ اَبِیْ اَوْفٰی ← اِبْرَاھِیْمَ السَّکْسَکِیَّ ← الْمَسْعُودِيِّ ← عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ وَيُوسُفُ الْقَاضِي

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1713

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1714

1714 - حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ الْفَرَائِضِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحُنَيْنِيُّ، ثنا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " كَانَ فِي وَصِيَّةِ نُوحٍ عَلَيْهِ السَّلَامُ لِابْنِهِ: يَا بُنَيَّ إِنِّي مُوصِيكَ وَمُقْصِرٌ عَلَيْكَ الْوَصِيَّةَ كَيْ لَا تَنْسَى، أُوصِيكَ بِاثْنَتَيْنِ، وَأَنْهَاكَ عَنِ اثْنَتَيْنِ، فَأَمَّا اللَّتَيْنِ أُوصِيكَ بِهِمَا فَإِنِّي رَأَيْتُ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ وَصَالِحَ خَلْقِهِ يَسْتَبْشِرُونَ بِهِمَا وَرَأَيْتُهُمَا يُكْثِرَانِ الْوُلُوجَ عَلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ يُحْيِي وَيُمِيتُ بِيَدِهِ الْخَيْرُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، فَإِنَّهُ لَوْ عَدَلْتَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ فِي كِفَّةٍ لَوَزَنَتْهُنَّ، وَلَوْ كُنَّ فِي حَلْقَةٍ لَفَصَمَتْهَا حَتَّى يَلِجْنَ عَلَى رَبِّ الْعَالَمِينَ، وَأُوصِيكَ بِقَوْلِ: سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ فَإِنَّهَا صَلَاةُ الْخَلْقِ وَبِهَا يُرْزَقُونَ، إِنِ اسْتَطَعْتَ يَا بُنَيَّ أَنْ لَا يَزَالَ لِسَانُكَ رَطْبًا بِهِمَا فَافْعَلْ، فَأَمَّا اللَّتَيْنِ أَنْهَاكَ عَنْهُمَا فَأَنْهَاكَ عَنِ الشِّرْكِ وَالْكِبْرِ "

حضرت عبداللہ بن عمر وبن عاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کے نبی جناب نوح علیہ السلام کی وصیت جو انہوں نے اپنے بیٹے کے لئے کی تھی اس میں یہ بات موجود تھی :اے میرے پیارے بیٹے !میں تمہیں وصیت کر رہا ہوں ہو اور یہ وصیت بالخصوص تمہارے لئے کر رہا ہوں تاکہ تم بھول نہ جائو،میں تمہیں دو چیزوںکی وصیت کرتا ہوںیعنی دو کام کرنے کی وصیت کرتا ہوں اور دو کاموں سے رکنے کی وصیت کرتا ہوں۔ رہے وہ دو کام جن کے کرنے کی میں تمہیں وصیت کرنا چاہتا ہوں ۔میں نے اللہ عزوجل کو کو اور اللہ کے نیک مخلوق کو دیکھا ہے کہ وہ ان کلمات کے ذریعہ سے خوشخبری دیتے ہیں ، اللہ کی مخلوقات ان کلمات کے ذریعے سے اللہ کا تقرب حاصل کرتی ہے :’’لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ یُحْیِی وَیُمِیتُ بِیَدِہِ الْخَیْرُ وَہُوَ عَلَی کُلِّ شَیْء ٍ قَدِیرٌ،اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ،اس کا کوئی شریک نہیں ہے ، ہر قسم کی بادشاہت اسی کے لیے ہے ، تمام تعریفات اسی کے لیے ہیں ، وہی زندگی دینے والا اورموت دینے والا ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔‘‘یہ ایسے وزنی کلمات ہے کہ اگر ترازو کے ایک پلڑے میں آسمان و زمین کو رکھ دیا جائے اور اسی پلڑے میں اللہ کی مخلوقات کو رکھ دیا جائے اوردوسرے پلڑے میں ان کا کلمات کو رکھ دیا جائے تو یہ کلمات بھاری ہو جائیں گے اور دوسرا پلڑا ہلکا پڑ جائے گا۔ میں تمہیں وصیت کرتا ہوں: تم’’ سبحان اللہ وبحمدہ ‘‘یہ کلمات کہا کرو یہ اللہ کی مخلوقات کی نماز ہے ، ان کو انہی کلمات کے ذریعے سے رزق دیا جاتا ہے ۔اے میرے بیٹے !اگر تم استطاعت رکھتے ہو تو اپنی زبان کو انہی کلمات کے ساتھ تر رکھو ۔رہی وہ دو باتیں جن سے میں تمہیں منع کرنا چاہتا ہوں :میں تمہیں سے منع کرتا ہوں شکر سے اور تکبر سے روکتا ہوں۔

عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحُنَيْنِيُّ، ← عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ الْفَرَائِضِيُّ ← زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِي

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1714

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1715

1715 - حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْسَجَةَ، يُحَدِّثُ عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ عَشْرَ مِرَارٍ فَهُوَ كَعِتَاقِ رَقَبَةٍ»

حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’جس شخص نے ان کلمات کو دس مرتبہ کہا :’لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَہُوَ عَلَی کُلِّ شَیْء ٍ قَدِیرٌ ،اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ،اس کا کوئی شریک نہیں ہے ، ہر قسم کی بادشاہت اسی کے لیے ہے ، تمام تعریفات اسی کے لیے ہیں ، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔،‘‘اس کے لیے ایک غلام کو آزاد کرنے کے برابر ہے ۔

الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ عَوْسَجَۃَ ← طَلْحَۃَ بن مصرف ← شُعْبَةُ، ← أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1715

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1716

1716 - حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ، ح وَحَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثنا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ، قَالَا: ثنا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ زُبَيْدٍ الْيَامِيِّ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْسَجَةَ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكَ وَلَهُ الْحَمْدُ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ عَشْرَ مِرَارٍ كَانَ كَعَدْلِ رَقَبَةٍ أَوْ نَسَمَةٍ»

حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’جس شخص نے ان کلمات کو دس مرتبہ کہا :’لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَہُوَ عَلَی کُلِّ شَیْء ٍ قَدِیرٌ ،اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ،اس کا کوئی شریک نہیں ہے ، ہر قسم کی بادشاہت اسی کے لیے ہے ، تمام تعریفات اسی کے لیے ہیں ، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔،‘‘اس کے لیے ایک غلام کو آزاد کرنے کے برابر ہے ۔

الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ عَوْسَجَۃَ ← طَلْحَۃَ بن مصرف ← زُبَيْدٌ الْيَامِيُّ ← جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، ← شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخٍ، ← وَحَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ← عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1716

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1717

1717 - حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْقَاضِي، ثنا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ، ثنا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْسَجَةَ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ عَشْرَ مِرَارٍ كَانَ كَعِتْقِ نَسَمَةٍ»

حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’جس شخص نے ان کلمات کو دس مرتبہ کہا :’لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَہُوَ عَلَی کُلِّ شَیْء ٍ قَدِیرٌ ،اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ،اس کا کوئی شریک نہیں ہے ، ہر قسم کی بادشاہت اسی کے لیے ہے ، تمام تعریفات اسی کے لیے ہیں ، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔،‘‘اس کے لیے ایک غلام کو آزاد کرنے کے برابر ہے ۔

الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ عَوْسَجَۃَ ← طَلْحَۃَ بن مصرف ← مَنْصُورٌ، ← جَرِيرٌ ← أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ ← يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْقَاضِي

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1717

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1718

1718 - حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ، عَنْ طَلْحَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْسَجَةَ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ فَهُوَ كَعِتْقِ رَقَبَةٍ»

حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’جس شخص نے ان کلمات کو دس مرتبہ کہا :’لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَہُوَ عَلَی کُلِّ شَیْء ٍ قَدِیرٌ ،اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ،اس کا کوئی شریک نہیں ہے ، ہر قسم کی بادشاہت اسی کے لیے ہے ، تمام تعریفات اسی کے لیے ہیں ، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔،‘‘اس کے لیے ایک غلام کو آزاد کرنے کے برابر ہے ۔

الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ عَوْسَجَۃَ ← طَلْحَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ← يُوسُفُ الْقَاضِي

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1718

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1719

1719 - حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ، ثنا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا لَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْسَجَةَ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ كَانَ كَعِتْقِ رَقَبَةٍ»

حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’جس شخص نے ان کلمات کو دس مرتبہ کہا :’لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَہُوَ عَلَی کُلِّ شَیْء ٍ قَدِیرٌ ،اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ،اس کا کوئی شریک نہیں ہے ، ہر قسم کی بادشاہت اسی کے لیے ہے ، تمام تعریفات اسی کے لیے ہیں ، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔،‘‘اس کے لیے ایک غلام کو آزاد کرنے کے برابر ہے ۔

مَنْ ← النَّبِيِّ ← الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ عَوْسَجَۃَ ← طَلْحَۃَ بن مصرف ← ليث بن أبي سليم ← یزید بن اِبراھیم التستری ← عَاصِمُ بْنُ عَلِي، ← عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1719

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1720

1720 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابَانَ الْجُنْدَيْسَابُورِيُّ، ثنا زُنَيْجٌ أَبُو غَسَّانَ الرَّازِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُعَلَّى الرَّازِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زُبَيْدٍ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْسَجَةَ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ كَانَ كَعِتْقِ نَسَمَةٍ»

حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’جس شخص نے ان کلمات کو دس مرتبہ کہا :’لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَہُوَ عَلَی کُلِّ شَیْء ٍ قَدِیرٌ ،اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ،اس کا کوئی شریک نہیں ہے ، ہر قسم کی بادشاہت اسی کے لیے ہے ، تمام تعریفات اسی کے لیے ہیں ، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔،اس کے لیے ایک غلام کو آزاد کرنے کے برابر ہے ۔

مَنْ ← النَّبِيِّ ← الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ عَوْسَجَۃَ ← طَلْحَۃَ بن مصرف ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زُبَيْدٍ، ← محمد بن المعلى الرازي ← زُنَيْجٌ أَبُو غَسَّانَ الرَّازِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَابَانَ الْجُنْدَيْسَابُورِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1720

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1721

1721 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، قَالَا: ثنا عِيسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْسَجَةَ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ عَشْرَ مَرَّاتٍ كُتِبَ لَهُ مِثْلُ عِتْقِ رَقَبَةٍ أَوْ عِتْقِ نَسَمَةٍ»

حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’جس شخص نے ان کلمات کو دس مرتبہ کہا :’لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَہُوَ عَلَی کُلِّ شَیْء ٍ قَدِیرٌ ،اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ،اس کا کوئی شریک نہیں ہے ، ہر قسم کی بادشاہت اسی کے لیے ہے ، تمام تعریفات اسی کے لیے ہیں ، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔،اس کے لیے ایک غلام کو آزاد کرنے کے برابر ہے ۔

الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ عَوْسَجَۃَ ← طَلْحَۃَ بن مصرف ← عِيسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ← وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ، ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1721

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1722

1722 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِرْقٍ الْحِمْصِيُّ، ثنا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، ثنا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، حَدَّثَنِي عُتْبَةُ بْنُ أَبِي حَكِيمٍ، ثنا عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْسَجَةَ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ قَالَ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ فَهُنَّ كَعِتَاقِ رَقَبَةٍ "

حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’جس شخص نے ان کلمات کو دس مرتبہ کہا :’لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَہُوَ عَلَی کُلِّ شَیْء ٍ قَدِیرٌ ،اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ،اس کا کوئی شریک نہیں ہے ، ہر قسم کی بادشاہت اسی کے لیے ہے ، تمام تعریفات اسی کے لیے ہیں ، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔،‘‘اس کے لیے ایک غلام کو آزاد کرنے کے برابر ہے ۔

مَنْ ← النَّبِيِّ ← الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ عَوْسَجَۃَ ← طَلْحَۃَ بن مصرف ← عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ الْقَاسِمِ، ← عتبة بن أبي حكيم ← بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ← عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِرْقٍ الْحِمْصِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1722

chevron_left Previous
123456
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
189. Chapter
190. Chapter
191. Chapter
192. Chapter
193. Chapter
194. Chapter
195. Chapter
196. Chapter
197. Chapter
198. Chapter
199. Chapter
200. Chapter
201. Chapter
202. Chapter
203. Chapter
204. Chapter
205. Chapter
206. Chapter
207. Chapter
208. Chapter
209. Chapter
210. Chapter
211. Chapter
212. Chapter
213. Chapter
214. Chapter
215. Chapter
216. Chapter
217. Chapter
218. Chapter
219. Chapter
220. Chapter
221. Chapter
222. Chapter
223. Chapter
224. Chapter
225. Chapter
226. Chapter
227. Chapter
228. Chapter
229. Chapter
230. Chapter
231. Chapter
232. Chapter
233. Chapter
234. Chapter
235. Chapter
236. Chapter
237. Chapter
238. Chapter
239. Chapter
240. Chapter
241. Chapter
242. Chapter
243. Chapter
244. Chapter
245. Chapter
246. Chapter
247. Chapter
248. Chapter
249. Chapter
250. Chapter
251. Chapter
252. Chapter
253. Chapter
254. Chapter
255. Chapter
256. Chapter
257. Chapter
258. Chapter
259. Chapter
260. Chapter
261. Chapter
262. Chapter
263. Chapter
264. Chapter
265. Chapter
266. Chapter
267. Chapter
268. Chapter
269. Chapter
270. Chapter
271. Chapter
272. Chapter
273. Chapter
274. Chapter
275. Chapter
276. Chapter
277. Chapter
278. Chapter
279. Chapter
280. Chapter
281. Chapter
282. Chapter
283. Chapter
284. Chapter
285. Chapter
286. Chapter
287. Chapter
288. Chapter
289. Chapter
290. Chapter
291. Chapter
292. Chapter
293. Chapter
294. Chapter
295. Chapter
296. Chapter
297. Chapter
298. Chapter
299. Chapter
300. Chapter
301. Chapter
302. Chapter
303. Chapter
304. Chapter
305. Chapter
306. Chapter
307. Chapter
308. Chapter
309. Chapter
310. Chapter
311. Chapter
312. Chapter
313. Chapter
314. Chapter
315. Chapter
316. Chapter
317. Chapter