Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
كتاب الدعاء

Kitab Al Dua

by Tibrani

2,251 Hadith318 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1687

1687 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ السَّكَنِ الْوَاسِطِيُّ، ثنا أَبُو مَعْمَرٍ الْمُقْعَدُ، ثنا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ عَمِيلَةَ الْفَزَارِيِّ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَحَبُّ الْكَلَامِ إِلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ أَرْبَعٌ: سُبْحَانَ اللَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ لَا يَضُرُّكُ بِأَيِّهِنَّ بَدَأْتَ "

حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :چار کلمات اللہ تعالیٰ کو باقی کلام کے مقابلے میں زیادہ پسند ہیں :سبحان اللہ، الحمدللہ ،ولا الہ الا اللہ ،واللہ اکبر ۔ان میں سے کسی ایککلمہ سے بھی ابتداء کر لو وہ تمہارے لیے لیے مفید ہی مفید ہے۔

سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ ← الرَّبِيعِ بْنِ عُمَيْلَةَ الْفَزَارِيِّ، ← عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ ← مَنْصُورٌ، ← مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ ← عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو مَعْمَرٍ الْمُقْعَدُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ السَّكَنِ الْوَاسِطِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1687

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1688

1688 - حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ عَمْرٍو الْعُكْبَرِيُّ، ثنا مُعَلَّى بْنُ مَهْدِيٍّ الْمَوْصِلِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الشَّاذَكُونِيِّ، قَالَا: ثنا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا سِنَانُ بْنُ رَبِيعَةَ أَبُو رَبِيعَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «سُبْحَانَ اللَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ تَنْفُضُ الْخَطَايَا كَمَا تَنْفُضُ الشَّجَرُ وَرَقَهَا»

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سبحان اللہ، الحمد للہ، لا الہ الا اللہ، واللہ اکبر ۔یہ کلمات بندے کو گناہوں سے اس طرح صاف کر دیتے ہیں جس طرح موسم خزاں میں درخت کو اس کے پتوں سے صاف کردیا جاتا ہے۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← سِنَانُ بْنُ رَبِيعَةَ أَبُو رَبِيعَةَ ← عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ ← سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الشَّاذَكُونِيُّ، ← وَحَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ← مُعَلَّى بْنُ مَهْدِيٍّ الْمَوْصِلِيُّ ← خَلَفُ بْنُ عَمْرٍو الْعُكْبَرِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1688

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1689

1689 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ، ثنا نَافِعُ بْنُ خَالِدٍ الطَّاحِيُّ، ثنا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ، ثنا أَشْعَثُ بْنُ جَابِرٍ الْحُدَّانِيُّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِشَجَرَةٍ يَابِسَةٍ وَمَعَهُ أَصْحَابُهُ فَأَخَذَ بِغُصْنٍ مِنْ أَغْصَانِهَا فَجَعَلَ يَنْفُضُهُ وَيَتَحَاتُّ الْوَرِقَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَلَا قَوْلُ سُبْحَانَ اللَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ لَيُحَتَّنَّ الْخَطَايَا كَمَا يَتَحَاتُّ وَرِقُ هَذِهِ الشَّجَرَةِ»

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر ایک خشک اور سوکھے ہوئے درخت کے پاس سیہوا ۔آپ کے ساتھ آپ کے صحابہ کرام کی جماعت تھی ،نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی ٹہنیوں میں سے ایک ٹہنی کو پکڑا اور اس کو ہلانے لگے ۔اسی دوران آپ نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو مخاطب کر کے فرمایا: جو شخص ان کلمات سُبْحَانَ اللَّہِ، وَالْحَمْدُ لِلَّہِ، وَلَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ، وَاللَّہُ اَکْبَرُ،کہہ لیتا ہے تو اس کے گناہ اسی طرح صاف کر دیئے جاتے ہیں جس طرح اس درخت کی ٹہنیوں سے پتوں کو صاف کر دیا گیا ہے۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← أَشْعَثُ بْنُ جَابِرٍ الْحُدَّانِيُّ، ← نُوحُ بْنُ قَيْسٍ ← نافع بن خالد الطاحي ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1689

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1690

1690 - حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الشَّاذَكُونِيِّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ [ص:482] إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي فُدَيْكٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ سُلَيْمَانَ، مَوْلَى سَعْدٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " عَلَيْكِ بِالْقَرْمَنَيْنِ فَإِنَّهُمَا يَحُطَّانِ الذُّنُوبَ كَمَا يَتَحَاتُّ وَرَقُ الشَّجَرَةِ، قُلْتُ: وَمَا هُمَا؟ قَالَ: «سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ»

ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: اے عائشہ ! تم ان دو کلمات کو اپنے لئے لازم کر لو ۔یہ دونوں کلمات گناہوں کو مٹا دینے والے ہیں،بالکل اس طرح جس طرح خزاں کا موسم درختوں سے پتوں کو صاف کر دینے والا ہے۔ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم! وہ کون سے کلمات ہیں؟ آپ نے فرمایا: سبحان اللہ وبحمدہ۔

عَائِشَةَ ← عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ، ← سُلَيْمَانَ، مَوْلَى سَعْدٍ ← عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي فُدَيْكٍ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الشَّاذَكُونِيُّ، ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1690

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1691

1691 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا حَرَمِيُّ بْنُ حَفْصٍ الْقَسْمَلِيُّ، ثنا عُبَيْدُ بْنُ مِهْرَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَسَنَ، يُحَدِّثُ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَمَا يَسْتَطِيعُ أَحَدُكُمْ أَنْ يَعْمَلَ كُلَّ يَوْمٍ مِثْلَ أُحُدٍ عَمَلًا» قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ وَمَنْ يَسْتَطِيعُ أَنْ يَعْمَلَ كُلَّ يَوْمٍ مِثْلَ أُحُدٍ عَمَلًا؟ قَالَ: «كُلُّكُمْ يَسْتَطِيعُهُ» قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَاذَا؟ قَالَ: «سُبْحَانَ اللَّهِ أَعْظَمُ مِنْ أُحُدٍ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ أَعْظَمُ مِنْ أُحُدٍ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ أَعْظَمُ مِنْ أُحُدٍ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ أَعْظَمُ مِنْ أُحُدٍ»

حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کو مخاطب کرکے فرمایا: کیا تم میں سے کوئی ایسا بندہ نہیں ہے کہ جو روزانہاْحدپہاڑ کے برابر نیک اعمال کرنے کی استطاعت رکھتا ہو؟صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے کہا: اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم !اس قدر استطاعت کون رکھتا ہے کہ روزانہ اْحد پہاڑ کے برابر اعمال کرے ۔آپ نے فرمایا: تم سارے کے سارے یہ عمل کرنے کی ہمت رکھتے ہو ۔صحابہ کرام نے اللہ کے نبی صلی اللہ وسلم سے کہا:اللہ کے نبی کس طرح ؟آپ نے فرمایا :جو شخص یہ کلمات کہتا ہے:سُبْحَانَ اللَّہِ اَعْظَمُ مِنْ اُحُدٍ، وَلَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ اَعْظَمُ مِنْ اُحُدٍ، وَالْحَمْدُ لِلَّہِ اَعْظَمُ مِنْ اُحُدٍ، وَاللَّہُ اَکْبَرُ اَعْظَمُ مِنْ اُحُدٍ،اللہ تعالی پاک ہے عظمت والا ہے احد سے بڑھ کر ،اللہ کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے وہ عظمت والاہے ہر ایک سے بڑھ کر، تمام تعریفات اللہ کے لیے ہیں وہ عظمت والا ہے ہر ایک سے بڑھ کر ۔ اللہ تعالی بڑا ہے وہ عظمت والی ہر ایک سے بڑھ کر۔

عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ← الْحَسَنِ، ← عُبَيْدُ بْنُ مِهْرَانَ، ← حَرَمِيُّ بْنُ حَفْصٍ الْقَسْمَلِيُّ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1691

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1692

1692 - حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " كَلِمَتَانِ خَفِيفَتَانِ عَلَى اللِّسَانِ، ثَقِيلَتَانِ فِي الْمِيزَانِ، حَبِيبَتَانِ إِلَى الرَّحْمَنِ عَزَّ وَجَلَّ: سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ "

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :دو کلمات ایسے ہیں جو زبان پر کہنے کے لحاظ سے نہایت ہی آسان اور ہلکے ہیں ،ترازو میں وزن کے لحاظ سے بہت ہی بھاری اور وزنی ہیں اور اللہ کے ہاں بہت ہی زیادہ پسندیدہ کلمات ہیں۔سُبْحَانَ اللَّہِ وَبِحَمْدِہِ، سُبْحَانَ اللَّہِ الْعَظِیمِ ،اللہ تعالی پاک ہے اپنی تعریف کے ساتھ ،اللہ پاک ہے اپنی عظمت کے ساتھ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ زُرْعَۃَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِیْرٍ، ← عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ ← بِشْرُ بْنُ مُوسَى

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1692

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1693

1693 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ مُوسَى الْجُهَنِيِّ، ح وَحَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي عِيسَى الطَّحَّانِ مُوسَى، عَنْ عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنْ أَبِيهِ أَوْ عَنْ أَخِيهِ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِنَّ الَّذِينَ يَذْكُرُونَ مِنْ جَلَالِ اللَّهِ وَتَسْبِيحِهِ وَتَكْبِيرِهِ وَتَحْمِيدِهِ يَتَعَطَّفْنَ حَوْلَ الْعَرْشِ لَهُنَّ دَوِيُّ كَدَوِيِّ النَّحْلِ يَذْكُرْنَ لِصَاحِبِهِنَّ، أَفَلَا يُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَنْ لَا يَزَالَ عِنْدَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ شَيْءٌ يَذْكُرُهُ بِهِ قَالَ الطَّبَرَانِيُّ: كِلَاهُمَا: عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ وَيَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ رَوَيَاهُ بِالشَّكِّ عَنْ أَبِيهِ أَوْ عَنْ أَخِيهِ

حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا:بے شک وہ لوگ جو اللہ جل شانہ اللہ کی تسبیح بیان کرتے ہیں ، اللہ کی تکبیر بیان کرتے ہیں اللہ کی تحمید بیان کرتے ہیں تو ان کی یہ آواز اللہ کے عرش کے کے آس پاس شہد کی مکھی کی کی بھنبھناہٹ کی طرح چکر کاٹتی ہے اور اللہ تعالیٰ کو ذکر کرنے والے کی یاد دلاتی ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :کیاتم میں سے کوئی بندہ اس بات کو اپنے لیے پسند نہیں کرتا کہ اس کے لیے کوئی ایسا عمل ہوجو اللہ کو اس کی یاد دلانے والا ہو۔

النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ، ← أَخِيهِ ← أَبِيهِ أَوْ ← عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، ← أبي عيسى الطحَّانِ موسى ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى ← مُوسَى الْجُهَنِيَّ، ← عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1693

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1694

1694 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَمَّارٍ الْمَوْصِلِيُّ، ثنا عَفِيفُ بْنُ سَالِمٍ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ عُتْبَةَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ قَالَ: سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ كَتَبَ اللَّهُ تَعَالَى لَهُ مِائَةَ أَلْفِ حَسَنَةٍ وَأَرْبَعًا وَعِشْرِينَ أَلْفَ حَسَنَةٍ "

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص یہ کلمات کہہ لیتا ہے :سُبْحَانَ اللَّہِ وَبِحَمْدِہِ تواللہ تعالیٰ اس کے لیے ایک لاکھ چو بیس ہزار نیکیاں لکھ لیتا ہے ۔

ابْنِ عُمَرَ ← عَطَاءٍ، ← أَيُّوبَ بْنِ عُتْبَةَ ← عَفِيفُ بْنُ سَالِمٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمَّارٍ الْمُوصِلِيُّ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1694

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1695

1695 - حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مِقْلَاصٍ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي بِشْرُ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ضُمَيْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ عَلِيِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " الْبَاقِيَاتُ الصَّالِحَاتُ مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ، وَسُبْحَانَ اللَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ مَنْ قَالَهُنَّ خَمْسَ مَرَّاتٍ أَعْطَاهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ خَمْسَ مَسْأَلَاتٍ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي، وَارْحَمْنِي، وَاهْدِنِي، وَأَرْشِدْنِي، وَارْزُقْنِي "

حضرت علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :جس شخص نے باقی رہنے والے نیک اور صالح کلمات کو کہا :وہ کلمات: ’’ لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ، وَاللَّہُ اَکْبَرُ، وَسُبْحَانَ اللَّہِ، وَالْحَمْدُ لِلَّہِ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ إِلَّا بِاللَّہِ،اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ،اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ پاک ہے ،تمام تعریف اللہ کے لیے ہیں ،نیکی کرنے اور گناہ سے بچنے کی ہمت اللہ کی توفیق کے بغیر ممکن نہیں ہے ۔اس کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے پانچ سوالات عطاء کر دیئے جاتے ہیں وہ پانچ سوالات:اے اللہ !مجھے بخش دے،اے اللہ !مجھ پر رحم فرما دے ،اے اللہ! مجھے ہدایت عطا فرما دے ،اے اللہ! مجھے درستگی اور راہ راست عطا فرما دے، اے اللہ !مجھے اور مجھے رزق عطا فرما دے۔

عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← حُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ضُمَيْرَةَ، ← بِشْرِ بْنِ نُمَيْرٍ، ← ابْنُ وَهْبٍ، ← أَبِي ← عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مِقْلَاصٍ الْمِصْرِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1695

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1696

1696 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ بْنِ ثُمَيْرٍ الْغَافِقِيُّ الْمِصْرِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ دَرَّاجٍ، عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " اسْتَكْثِرُوا مِنَ الْبَاقِيَاتِ الصَّالِحَاتِ: التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ وَالتَّمْجِيدِ، وَالتَّهْلِيلِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ "

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :تم لوگ کثرت کے ساتھ باقی رہنے والے نیک اور صالح کلمات کہا کرو کرو:آپ سے سوال کیا گیا:اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !یہ کون سے کلمات ہیں؟ آپ نے فرمایا: اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں، ہے اللہ تعالی پاک ہے ہے تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، نیک کام کرنے اور برائی سے دور رہنے کی ہمت اللہ کی توفیق کے بغیر ممکن نہیں ۔

النَّبِيِّ ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي الْهَيْثَمِ، ← دَرَّاجٍ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ بْنِ ثُمَيْرٍ الْغَافِقِيُّ الْمِصْرِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1696

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1697

1697 - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ، ثنا أَصْبَغُ بْنُ الْفَرَجِ، ح وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، قَالَا: ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ دَرَّاجٍ، عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اسْتَكْثِرُوا مِنَ الْبَاقِيَاتِ الصَّالِحَاتِ» قِيلَ: وَمَا هُنَّ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: «التَّكْبِيرُ، وَالتَّهْلِيلُ، وَالتَّسْبِيحُ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ»

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :تم لوگ کثرت کے ساتھ باقی رہنے والے نیک اور صالح کلمات کہا کرو کرو:آپ سے سوال کیا گیا:اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !یہ کون سے کلمات ہیں؟ آپ نے فرمایا: اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں، ہے اللہ تعالی پاک ہے ہے تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، نیک کام کرنے اور برائی سے دور رہنے کی ہمت اللہ کی توفیق کے بغیر ممکن نہیں ۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي الْهَيْثَمِ، ← دَرَّاجٍ ← عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، ← وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ، ← أَصْبَغُ بْنُ الْفَرَجِ، ← يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1697

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1698

1698 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَاشِمٍ الْبَغَوِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي الرَّبِيعِ السَّمَّانُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ دِينَارٍ، عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي الْهُذَيْلِ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «قُلْهُنَّ قَبْلَ أَنْ يُحَالَ بَيْنَكَ وَبَيْنَهُنَّ، فَإِنَّهُنَّ الْبَاقِيَاتُ الصَّالِحَاتُ وَإِنَّهُنَّ كَنْزُ الْجَنَّةِ» فَقُلْتُ: وَمَا هُنَّ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: «سُبْحَانَ اللَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ»

حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اے ابودرداء ! اس وقت کے آنے سے پہلے پہلے تم یہ کلمات کہہ لو کہ جب موت تمہارے درمیان حائل ہو جائے ،یہ کلمات باقی رہنے والے اور صالح کلمات ہیں اور بلاشبہ یہ جنت کے خزانوں میں سے ہیں۔ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم! کون سے کلمات ؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور اللہ تعالی سب سے بڑا ہے ۔

أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← أَبِي الْهُذَيْلِ ← سَعِیْدٍ الْجُرَیْرِیِّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ دِينَارٍ؛ ← سعيد بن أبي الربيع السمان ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَاشِمٍ الْبَغَوِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1698

chevron_left Previous
123456
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
189. Chapter
190. Chapter
191. Chapter
192. Chapter
193. Chapter
194. Chapter
195. Chapter
196. Chapter
197. Chapter
198. Chapter
199. Chapter
200. Chapter
201. Chapter
202. Chapter
203. Chapter
204. Chapter
205. Chapter
206. Chapter
207. Chapter
208. Chapter
209. Chapter
210. Chapter
211. Chapter
212. Chapter
213. Chapter
214. Chapter
215. Chapter
216. Chapter
217. Chapter
218. Chapter
219. Chapter
220. Chapter
221. Chapter
222. Chapter
223. Chapter
224. Chapter
225. Chapter
226. Chapter
227. Chapter
228. Chapter
229. Chapter
230. Chapter
231. Chapter
232. Chapter
233. Chapter
234. Chapter
235. Chapter
236. Chapter
237. Chapter
238. Chapter
239. Chapter
240. Chapter
241. Chapter
242. Chapter
243. Chapter
244. Chapter
245. Chapter
246. Chapter
247. Chapter
248. Chapter
249. Chapter
250. Chapter
251. Chapter
252. Chapter
253. Chapter
254. Chapter
255. Chapter
256. Chapter
257. Chapter
258. Chapter
259. Chapter
260. Chapter
261. Chapter
262. Chapter
263. Chapter
264. Chapter
265. Chapter
266. Chapter
267. Chapter
268. Chapter
269. Chapter
270. Chapter
271. Chapter
272. Chapter
273. Chapter
274. Chapter
275. Chapter
276. Chapter
277. Chapter
278. Chapter
279. Chapter
280. Chapter
281. Chapter
282. Chapter
283. Chapter
284. Chapter
285. Chapter
286. Chapter
287. Chapter
288. Chapter
289. Chapter
290. Chapter
291. Chapter
292. Chapter
293. Chapter
294. Chapter
295. Chapter
296. Chapter
297. Chapter
298. Chapter
299. Chapter
300. Chapter
301. Chapter
302. Chapter
303. Chapter
304. Chapter
305. Chapter
306. Chapter
307. Chapter
308. Chapter
309. Chapter
310. Chapter
311. Chapter
312. Chapter
313. Chapter
314. Chapter
315. Chapter
316. Chapter
317. Chapter