Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
كتاب الدعاء

Kitab Al Dua

by Tibrani

2,251 Hadith318 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو بِهِ فِي سَائِرِ نَهَارِهِ · حديث 1437

1437 - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْعَسْقَلَانِيُّ، ثنا عَيَّاشُ بْنُ يَزِيدَ الْكِنَانِيُّ، حَدَّثَنِي عَمِّي عَطِيَّةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا قِرْصَافَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ لَا تُخْزِنِي يَوْمَ الْبَأْسِ، وَلَا تُخْزِنِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ»

حضرت ابو قرصافہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ دعا کرتے ہوئے سنا :اللَّہُمَّ لَا تُخْزِنِی یَوْمَ الْبَاْسِ، وَلَا تُخْزِنِی یَوْمَ الْقِیَامَۃِ،اے اللہ! مجھے جنگ کے دن رسوا نہ کرنا۔ اے اللہ! مجھے قیامت کے دن رسوائی کا سامنا نہ ہو۔

«اللَّهُمَّ لَا تُخْزِنِي يَوْمَ الْبَأْسِ، وَلَا تُخْزِنِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ» ← النَّبِيِّ ← أَبَا قِرْصَافَةَ، ← عَمِّي عَطِيَّةُ بْنُ سَعِيدٍ ← عَيَّاشُ بْنُ يَزِيدَ الْكِنَانِيُّ، ← يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْعَسْقَلَانِيُّ، ← يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1437

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو بِهِ فِي سَائِرِ نَهَارِهِ · حديث 1438

1438 - حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ، ثنا أَبُو عُمَرَ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاهِلِيُّ، ثنا سَلْمَى بْنُ عِيَاضِ بْنِ مُنْقِذِ بْنِ سَلْمَى ابْنُ فَاطِمَةَ بِنْتِ أَبِي مَرْثَدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ جَدِّيَ أَبَا مَرْثَدٍ، عَنْ حَدِيثِ حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «نَسْأَلُكَ بِاسْمِكَ الْأَعْظَمِ رِضْوَانَكَ الْأَكْبَرَ» يَقُولُهَا مِرَارًا

حضرت حمزہ بن عبد المطلب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ان کلمات کے ذریعے دعا کیا کرتے تھے :نَسْاَلُکَ بِاسْمِکَ الْاَعْظَمِ رِضْوَانَکَ الْاَکْبَرَ ،اے اللہ !ہم تیرے عظیم نام کے واسطے سے تیری بڑی رضا کا سوال کرتے ہیں ۔باربار یہ دعا کیا کرتے۔

«نَسْأَلُكَ بِاسْمِكَ الْأَعْظَمِ رِضْوَانَكَ الْأَكْبَرَ» يَقُولُهَا مِرَارًا ← رَسُولِ اللَّهِ ← حَدِيثِ حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ ← جَدِّيَ أَبَا مَرْثَدٍ، ← سَلْمَى بْنُ عِيَاضِ بْنِ مُنْقِذِ بْنِ سَلْمَى ابْنُ فَاطِمَةَ بِنْتِ أَبِي مَرْثَدٍ، ← أَبُو عُمَرَ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاهِلِيُّ، ← زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِي

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1438

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو بِهِ فِي سَائِرِ نَهَارِهِ · حديث 1439

1439 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَهْرَامَ، ثنا شَهْرُ بْنُ حَوْشَبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أُمَّ سَلَمَةَ، تَقُولُ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ عَلِّمْنِي دَعْوَةً أَدْعُو بِهَا لِنَفْسِي، قَالَ: قُولِي: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي، وَأَذْهِبْ غَيْظَ قَلْبِي، وَأَجِرْنِي مِنْ مُضِلَّاتِ الْفِتَنِ»

سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہ کہتی ہیں کہ میں نے عرض کیا :اے اللہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم!آپ مجھے کوئی ایسی دعا سکھلادیں کہ میں ان کلمات کے ذریعے سے اپنے دعا کیا کرو ں ،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تم یہ دعا کیا کرو :اللَّہُمَّ اغْفِرْ لِی ذَنْبِی، وَاَذْہِبْ غَیْظَ قَلْبِی، وَاَجِرْنِی مِنْ مُضِلَّاتِ الْفِتَنِ،اے اللہ !میرے گناہوں کو بخش دے ، میرے دل کی سختی ختم فرمادے اور مجھے گمراہ کن فتنے سے بچالے ۔

أُمَّ سَلَمَةَ، تَقُولُ: قُلْتُ: ← شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَهْرَامَ، ← حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1439

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو بِهِ فِي سَائِرِ نَهَارِهِ · حديث 1440

1440 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي نُعَيْمٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ بَاعِدْنِي مِنْ ذُنُوبِي كَمَا بَاعَدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ، وَنَقِّنِي مِنْ خَطِيئَتِي كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ»

سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اکثر یہ دعا کیا کرتے تھے :اللَّہُمَّ بَاعِدْنِی مِنْ ذُنُوبِی کَمَا بَاعَدْتَ بَیْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ، وَنَقِّنِی مِنْ خَطِیئَتِی کَمَا نَقَّیْتَ الثَّوْبَ الْاَبْیَضَ مِنَ الدَّنَسِ،اے اللہ !مجھے میرے گناہوں سے دور کردے ، جس طرح تونے مشرق اور مغرب میں دور ی کی ہے اور مجھے میرے گناہو ں سے صاف کردے جس طرح سفید کپڑا میل کچیل سے صاف کیا جاتا ہے ۔

كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ← سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ ← الْحَسَنِ، ← إسْمَاعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي نُعَيْمٍ الْوَاسِطِيُّ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1440

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو بِهِ فِي سَائِرِ نَهَارِهِ · حديث 1441

1441 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ دَاوُدَ الْوَاسِطِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ مَرْدَانَبَةَ، ثنا رَقَبَةُ بْنُ مَصْقَلَةَ، عَنْ مَجْزَأَةَ بْنِ زَاهِرٍ الْأَسْلَمِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ فِي دُعَائِهِ: «اللَّهُمَّ طَهِّرْنِي بِالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَالْمَاءِ الْبَارِدِ، اللَّهُمَّ طَهِّرْنِي مِنَ الذُّنُوبِ كَمَا يُطَهَّرُ الثَّوْبُ الْأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ»

حضرت عبد اللہ بن ابو اوفیٰ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دعائوں میں سے ایک دعا یہ تھی:اللَّہُمَّ طَہِّرْنِی بِالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَالْمَاء ِ الْبَارِدِ، اللَّہُمَّ طَہِّرْنِی مِنَ الذُّنُوبِ کَمَا یُطَہَّرُ الثَّوْبُ الْاَبْیَضُ مِنَ الدَّنَسِ،اے اللہ !مجھے پاک کردے برف کے ساتھ ، اولوں کے ساتھ اور اولوں کے پانی کے ساتھ ،۔ اے اللہ !مجھے میرے گناہوں سے اس طرح صاف کردے جس طرح سفید کپڑا میل کچیل سے صاف کیا جاتا ہے ۔

عَبْدِ اللہِ بْنِ اَبِیْ اَوْفٰی ← مَجْزَأَةَ بْنِ زَاهِرٍ الْأَسْلَمِيِّ ← رَقَبَةَ بْنِ مَصْقَلَةَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ مَرْدَانَبَهْ، ← يَحْيَى بْنُ دَاوُدَ الْوَاسِطِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1441

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو بِهِ فِي سَائِرِ نَهَارِهِ · حديث 1442

1442 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ أَبِي الْعَنْبَسِ، عَنْ أَبِي الْعَدَبَّسِ، عَنْ أَبِي مَرْزُوقٍ، عَنْ أَبِي غَالِبٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكُنَّا اشْتَهَيْنَا أَنْ يَدْعُوَ لَنَا فَقَالَ: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَنَا، وَارْحَمْنَا وَارْضَ عَنَّا، وَتَقَبَّلْ مِنَّا، وَأَدْخِلْنَا الْجَنَّةَ، وَنَجِّنَا مِنَ النَّارِ، وَأَصْلِحْ لَنَا شَأْنَنَا كُلَّهُ» فَكَأَنَّا اشْتَهَيْنَا أَنْ يَزِيدَنَا، فَقَالَ: «قَدْ جَمَعْتُ لَكُمُ الْأَمْرَ»

حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف فرما ہوئے، ہماری شدید خواہش تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے لیے دعا کریں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے لیے دعا کی :اللَّہُمَّ اغْفِرْ لَنَا، وَارْحَمْنَا وَارْضَ عَنَّا، وَتَقَبَّلْ مِنَّا، وَاَدْخِلْنَا الْجَنَّۃَ، وَنَجِّنَا مِنَ النَّارِ، وَاَصْلِحْ لَنَا شَاْنَنَا کُلَّہُ فَکَاَنَّا اشْتَہَیْنَا اَنْ یَزِیدَنَا،اے اللہ ! ہمارے گناہوں کو بخش دے، ہمارے اوپر رحم فرما دے، ہم سے راضی ہوجا ،ہماری توبہ کو قبول فرما لے، ہمیں اپنی جنت میں داخل فرما دے، ہمیں آگ سے نجات عطا کردے ،ہمارے تمام معاملات کی اصلاح فرما دے،ابو امامہ کہتے ہیں : ہماری خواہش تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے لئے مزید دعا کریں،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:میں نے تمہارے لیے اس دعا میں ہر چیز کو جمع کر دیا ہے۔

اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← أَبِي غَالِبٍ ← أَبِي مَرْزُوقٍ ← أَبِي الْعَدَبَّسِ ← أَبِي الَعَنَبَسِ ← مِسْعَرٍ، ← عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1442

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو بِهِ فِي سَائِرِ نَهَارِهِ · حديث 1443

1443 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَبُو عُبَيْدَةَ الْعَسْكَرِيُّ، ثنا سَيْفُ بْنُ مِسْكِينٍ الْأُسْوَارِيُّ، ثنا الْعَلَاءُ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ مِنْ دُعَاءِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَقُولَ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ الَّتِي ظِلُّهَا عَرْشُكَ، وَنُورُهَا وَجْهُكَ، وَحَشْوُهَا رَحْمَتُكَ»

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاؤں میں سے ایک یہ دعا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کیا کرتے تھے:اللَّہُمَّ إِنِّی اَسْاَلُکَ الْجَنَّۃَ الَّتِی ظِلُّہَا عَرْشُکَ، وَنُورُہَا وَجْہُکَ، وَحَشْوُہَا رَحْمَتُکَ، اے اللہ! میں تجھ سے تیری اس جنت کا سوال کرتا ہوں جس کا سایہ تیرے عرش کا ہے ،جس کا نورتیرے چہرے کا ہے اور جس کا بھرنا تیری رحمت سے ہے۔

«اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ الَّتِي ظِلُّهَا عَرْشُكَ، وَنُورُهَا وَجْهُكَ، وَحَشْوُهَا رَحْمَتُكَ» ← كَانَ مِنْ دُعَاءِ رَسُولِ اللَّهِ أَنْ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← العلاء بن زياد ← سَيْفُ بْنُ مِسْكِينٍ الْأُسْوَارِيُّ، ← عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَبُو عُبَيْدَةَ الْعَسْكَرِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1443

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو بِهِ فِي سَائِرِ نَهَارِهِ · حديث 1444

1444 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ وَهْبٍ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُجَبَّرٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ، فَدَعَا بِدُعَاءٍ لَمْ يَسْمَعِ النَّاسُ مِثْلَهُ، وَاسْتَعَاذَ اسْتِعَاذَةً لَمْ يَسْمَعِ النَّاسُ مِثْلَهَا فَقَالَ لَهُ بَعْضُ الْقَوْمِ: كَيْفَ لَنَا يَا نَبِيَّ اللَّهِ أَنْ نَدْعُوَ بِمِثْلِ مَا دَعَوْتَ بِهِ، وَأَنْ نَسْتَعِيذَ كَمَا اسْتَعَذْتَ، فَقَالَ: " قُولُوا: «اللَّهُمَّ إِنَّا نَسْأَلُكَ مِمَّا سَأَلَكَ مُحَمَّدٌ عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ، وَنَسْتَعِيذُكَ مِمَّا اسْتَعَاذَ مِنْهُ مُحَمَّدٌ عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے آپ نے دعا کی ،لوگوں نے اس سے پہلے کبھی اس طرح کی دعا نہیں سنی تھی ، آپ نے پناہ طلب کی، لوگوں نے اس سے پہلے اس طرح کی پناہ والی پہلے نہیں سنی تھی ،کچھ لوگوں نے آپ سے کہا: اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم !جو دعائیں آپ نے کی ہیں ہم میں سے کون اس طرح کی دعا کر سکتا ہے، جس طرح سے آپ نے پناہ طلب کی ہے، ہم میں سے کون اس طرح سے پناہ طلب کرسکتا ہے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تم یہ دعا کیا کرو:اللَّہُمَّ إِنَّا نَسْاَلُکَ مِمَّا سَاَلَکَ مُحَمَّدٌ عَبْدُکَ وَرَسُولُکَ، وَنَسْتَعِیذُکَ مِمَّا اسْتَعَاذَ مِنْہُ مُحَمَّدٌ عَبْدُکَ وَرَسُولُکَ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ،اے اللہ !ہم تجھ سے ہر اس چیز کا سوال کرتے ہیں جس چیز کا سوال تجھ سے محمد صلی اللہ وسلم تیرے بندے نے اور تیرے رسول نے تجھ سے کیا تھا ۔اے اللہ !ہم تجھ سے ہر اس کی پناہ چاہتے ہیں جس چیز سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم تیرے بندے اور تیرے رسول نے پرپناہ طلب کی تھی۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُجَبَّرٍ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← إِسْحَاقُ بْنُ وَهْبٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1444

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو بِهِ فِي سَائِرِ نَهَارِهِ · حديث 1445

1445 - حَدَّثَنَا مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ، عَنْ أَبِي الْمُصَفَّى، أَنَّ ابْنَ أَبِي لَيْلَى، أَخْبَرَهُ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ احْفَظْنِي بِالْإِسْلَامِ قَائِمًا، وَاحْفَظْنِي بِالْإِسْلَامِ قَاعِدًا، وَلَا تُطِعْ فِيَّ عَدُوًّا وَلَا حَاسِدًا، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ كُلِّ خَيْرٍ خَزَائِنُهُ بِيَدِكَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ كُلِّ شَرٍّ خَزَائِنُهُ بِيَدِكَ»

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے تھے:اللَّہُمَّ احْفَظْنِی بِالْإِسْلَامِ قَائِمًا، وَاحْفَظْنِی بِالْإِسْلَامِ قَاعِدًا، وَلَا تُطِعْ فِیَّ عَدُوًّا وَلَا حَاسِدًا، اللَّہُمَّ إِنِّی اَسْاَلُکَ مِنْ کُلِّ خَیْرٍ خَزَائِنُہُ بِیَدِکَ، وَاَعُوذُ بِکَ مِنْ کُلِّ شَرٍّ خَزَائِنُہُ بِیَدِکَ،اے اللہ!کھڑے ہونے کی حالت میں اسلام کے ساتھ میری حفاظت فرما ، بیٹھک کی حالت میں اسلام کے ساتھ میری حفاظت فرما اور نیند کی حالت میں اسلام کے ساتھ میری حفاظت فرما۔ میری تکلیف سے میرے حاسد دشمن کو خوش نہ کرنا۔ اے اللہ! میں تجھ سے ہر اس خیر کا سوال کرتا ہوں جس کے خزانے تیرے ہاتھ میں ہیں اور تیری پناہ چاہتا ہوں ہر اس شر سے جس کے خزانے تیرے پاس ہیں۔

رَسُولِ اللَّهِ أَنَّهُ كَانَ ← ابْنِ مَسْعُودٍ، ← أَبِي الْمُصَفَّى أَنَّ ابْنَ أَبِي لَيْلَى ← سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ ← خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ ← اللَّيْثُ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1445

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو بِهِ فِي سَائِرِ نَهَارِهِ · حديث 1446

1446 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ، وَعُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ، قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو: «اللَّهُمَّ وَاقِيَةً كَوَاقِيَةِ الْوَلِيدِ»

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کیا کرتے تھے :اللَّہُمَّ وَاقِیَۃً کَوَاقِیَۃِ الْوَلِیدِ،اے اللہ !ہماری حفاظت اس طرح فرما جس چھوٹے بچے کی حفاظت کی جاتی ہے ۔

كَانَ رَسُولُ اللَّهِ يَدْعُو: «اللَّهُمَّ وَاقِيَةً كَوَاقِيَةِ الْوَلِيدِ» ← أَبِيهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، ← سَالِمٍ ← رَجُلٌ: ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ، وَعُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1446

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو بِهِ فِي سَائِرِ نَهَارِهِ · حديث 1447

1447 - حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ الضَّحَّاكِ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَدْعُو: «اللَّهُمَّ وَاقِيَةً كَوَاقِيَةِ الْوَلِيدِ»

سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کیا کرتے تھے :اللَّہُمَّ وَاقِیَۃً کَوَاقِیَۃِ الْوَلِیدِ،اے اللہ !ہماری حفاظت اس طرح فرما جس چھوٹے بچے کی حفاظت کی جاتی ہے ۔

أَبِيهِ ← سَالِمٍ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ الضَّحَّاكِ ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1447

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو بِهِ فِي سَائِرِ نَهَارِهِ · حديث 1448

1448 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدوسِ بْنِ كَامِلٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ أَبُو يَحْيَى، ثنا أَبُو زَيْدٍ الْهَرَوِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ، عَنْ سَعْدِ بْنِ زُرَارَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ انْصُرْنِي عَلَى مَنْ بَغَى عَلَيَّ، وَأَرِنِي ثَأْرِي مِمَّنْ ظَلَمَنِي، وَعَافِنِي فِي جَسَدِي، وَمَتِّعْنِي بِسَمْعِي وَبَصَرِي مَا أَبْقَيْتَنِي وَاجْعَلْهُمَا الْوَارِثَ مِنِّي»

سعد بن زرارہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کیا کرتے تھے :اللَّہُمَّ انْصُرْنِی عَلَی مَنْ بَغَی عَلَیَّ، وَاَرِنِی ثَاْرِی مِمَّنْ ظَلَمَنِی، وَعَافِنِی فِی جَسَدِی، وَمَتِّعْنِی بِسَمْعِی وَبَصَرِی مَا اَبْقَیْتَنِی وَاجْعَلْہُمَا الْوَارِثَ مِنِّی،اے اللہ !میرے اوپر ظلم کرنے والے کے خلاف میری مدد فرما ، مجھ پر ظلم کرنے والے پر ہمارا غلبہ ہمیں دکھادے ، اے اللہ !میرے جسم میں عافیت عطاء فرما ، مجھے میرے کانوں اور مجھے میری آنکھوں سے فائدہ عطاء کردے جب تک میں زندہ رہوں اور ان دونوں کو میرا وارث بنادے ۔

سَعْدِ بْنِ زُرَارَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ ← أَبُو زَيْدٍ الْهَرَوِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ أَبُو يَحْيَی ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبْدُوسَ بْنِ كَامِلٍ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1448

chevron_left Previous
12345
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
189. Chapter
190. Chapter
191. Chapter
192. Chapter
193. Chapter
194. Chapter
195. Chapter
196. Chapter
197. Chapter
198. Chapter
199. Chapter
200. Chapter
201. Chapter
202. Chapter
203. Chapter
204. Chapter
205. Chapter
206. Chapter
207. Chapter
208. Chapter
209. Chapter
210. Chapter
211. Chapter
212. Chapter
213. Chapter
214. Chapter
215. Chapter
216. Chapter
217. Chapter
218. Chapter
219. Chapter
220. Chapter
221. Chapter
222. Chapter
223. Chapter
224. Chapter
225. Chapter
226. Chapter
227. Chapter
228. Chapter
229. Chapter
230. Chapter
231. Chapter
232. Chapter
233. Chapter
234. Chapter
235. Chapter
236. Chapter
237. Chapter
238. Chapter
239. Chapter
240. Chapter
241. Chapter
242. Chapter
243. Chapter
244. Chapter
245. Chapter
246. Chapter
247. Chapter
248. Chapter
249. Chapter
250. Chapter
251. Chapter
252. Chapter
253. Chapter
254. Chapter
255. Chapter
256. Chapter
257. Chapter
258. Chapter
259. Chapter
260. Chapter
261. Chapter
262. Chapter
263. Chapter
264. Chapter
265. Chapter
266. Chapter
267. Chapter
268. Chapter
269. Chapter
270. Chapter
271. Chapter
272. Chapter
273. Chapter
274. Chapter
275. Chapter
276. Chapter
277. Chapter
278. Chapter
279. Chapter
280. Chapter
281. Chapter
282. Chapter
283. Chapter
284. Chapter
285. Chapter
286. Chapter
287. Chapter
288. Chapter
289. Chapter
290. Chapter
291. Chapter
292. Chapter
293. Chapter
294. Chapter
295. Chapter
296. Chapter
297. Chapter
298. Chapter
299. Chapter
300. Chapter
301. Chapter
302. Chapter
303. Chapter
304. Chapter
305. Chapter
306. Chapter
307. Chapter
308. Chapter
309. Chapter
310. Chapter
311. Chapter
312. Chapter
313. Chapter
314. Chapter
315. Chapter
316. Chapter
317. Chapter