كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ لِلْمَرِيضِ عِنْدَ عِيَادَتِهِ · حديث 1135
1135 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَاشِمٍ الْبَغَوِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرِو بْنِ جَبَلَةَ، ثنا عَمْرُو بْنُ النُّعْمَانِ، عَنْ كَثِيرِ أَبِي الْفَضْلِ، أَخْبَرَنِي أَبُو صَفْوَانَ شَيْخٌ مِنْ أَهْلِ مَكَّةَ عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَتْ: خَرَجَ عَلَيَّ خُرَّاجٌ فِي عُنُقِي فَتَخَوَّفْتُ مِنْهُ فَأَخْبَرْتُ بِهِ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا فَقَالَتْ: سَلِي النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ: " ضَعِي يَدَكِ عَلَيْهِ ثُمَّ قُولِي ثَلَاثَ مَرَّاتٍ: بِسْمِ اللَّهِ، اللَّهُمَّ أَذْهِبْ عَنِّي شَرَّ مَا أَجِدُ وَفُحْشَهُ بِدَعْوَةِ نَبِيِّكَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الطَّيِّبِ الْمُبَارَكِ الْمَكِينِ عِنْدَكَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِسْمِ اللَّهِ "، قَالَتْ: فَقُلْتُهُ فَانْخَمَصَ قَالَ أَبُو الْفَضْلِ: فَمَا قُلْتُهُ عِنْدَ مَرِيضٍ قَطُّ لَمْ يَجِئْ أَجَلُهُ إِلَّا بَرَأَ بِإِذْنِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ
کثیر ابو فضل روایت کرتے ہیں کہ ابو صفوان اہل مکہ کے شیخ نے مجھے بیان کیا کہ اسماء بنت ابو بکر رضی اللہ عنہما بیان کرتی ہیں کہ حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما کہتی ہیں کہ میری گردن میں ایک پھوڑا نما کوئی چیز نکلی، مجھے اس کی وجہ سے ڈر لاحق ہوا ،میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو اس کے بارے میں بتایا، اس نے کہا : اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے بارے میں پوچھو ،کہتی ہیں: میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے بارے میں پوچھا :رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا کہ اپنا ہاتھ اس کے اوپر رکھو:تین بار بسم اللہ کے کلمات کہو ،اس کے بعد یہ دعا پڑھو: اے اللہ !تو دور کردے مجھ سے اس شہر کو اور اس کی تکلیف کوجومیں محسوس کر رہی ہوں، اپنے نبی کی پاکیزہ ، مبارک اور بہترین دعا کے ذریعے سے ۔ اللہ کے نام کے ساتھ ۔اسماء رضی اللہ عنہاکہتی ہیں: میں نے ان الفاظ سے دعا کی تو وہ تھوڑا ختم ہوگیا ۔ابو فضل کہتے ہیں :میں نے جس مریض پر اس کا دم کیا ہے ، جس کی موت نہیں لکھی تھی وہ یقینا صحت یاب ہوا ۔
أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، ← أَبُو صَفْوَانَ، شَيْخٌ مِنْ أَهْلِ مَكَّةَ، ← كثير أبي الفضل ← عَمْرُو بْنُ النُّعْمَانِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرِو بْنِ جَبَلَةَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَاشِمٍ الْبَغَوِيُّ
Hadith 1135
