كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ رُكُوبِ الدَّابَّةِ · حديث 787
787 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا أَبِي، ثنا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الرُّؤَاسِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ رَبِيعَةَ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: اسْتَضْحَكَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا يُضْحِكُكَ؟ فَقَالَ: " إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يَعْجَبُ مِنْ عَبْدِهِ إِذَا قَالَ: رَبِّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي فَاغْفِرْ لِي ذُنُوبِي؛ إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ "
حضرت علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہنسنے لگے ، میں نے عرض کیا :اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !آپ کو کس چیز نے ہنسایا ہے ؟آپ نے فرمایا:ہمارا رب اپنے بندے پر خوش ہوتا ہے، جب کہتا ہے :رَبِّ إِنِّی ظَلَمْتُ نَفْسِی فَاغْفِرْ لِی ذُنُوبِی؛ إِنَّہُ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا اَنْتَ ، میرے گناہوں کو بخش دے ۔میرا بندہ جانتا ہے کہ میرے سوا اس کے گناہوں کو اللہ کے سوا کوئی بخشنے والا نہیں ہے ۔
اسْتَضْحَكَ النَّبِيُّ فَقُلْتُ: ← عَلِيٍّ، ← عَلِيِّ بْنِ رَبِيعَةَ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← أَبِيهِ ← حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الرُّؤَاسِيُّ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ:
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 787
