كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ مِنْهُ · حديث 681
681 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُسْلِمٍ الرَّازِيُّ، ثنا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ، ثنا جُنَادَةُ بْنُ سَلْمٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ أَبِي الزُّبَيْرِ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي دُبُرِ الصَّلَاةِ إِذَا سَلَّمَ قَبْلَ أَنْ يَقُومَ يَرْفَعُ بِذَلِكَ صَوْتَهُ: «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ، وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ لَا نَعْبُدُ إِلَّا إِيَّاهُ، لَهُ النِّعْمَةُ وَلَهُ الْفَضْلُ، وَلَهُ الثَنَاءُ الْحَسَنُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ»
حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے سلا م پھیرنے کے بعداور اپنی جگہ سے اٹھنے سے پہلے بلند آواز میں یہ دعا پڑھا کرتے تھے :’’لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ، لَہُ الْمُلْکُ، وَلَہُ الْحَمْدُ، وَہُوَ عَلَی کُلِّ شَیْء ٍ قَدِیرٌ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ إِلَّا بِاللَّہِ، لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ لَا نَعْبُدُ إِلَّا إِیَّاہُ، لَہُ النِّعْمَۃُ وَلَہُ الْفَضْلُ، وَلَہُ الثَنَاء ُ الْحَسَنُ، لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ مُخْلِصِینَ لَہُ الدِّینَ وَلَوْ کَرِہَ الْکَافِرُونَ‘‘اﷲتعالیٰ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ وہ یکتا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اُسی کی بادشاہی ہے اور اسی کے لیے ستائش ہے، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ نیکی کرنے اور گناہ سے بچنے کی طاقت اللہ کی توفیق کے ساتھ ہے ،اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ، ہم اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہیں کرتے ، تمام نعمتیں اور فضل اللہ ہی کی طرف سے ہے ،اسی کے لیے اچھی حمدو ثناء ہے ، اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے وہ اکیلا ہے ،ہم خالص اللہ ہی کی عبادت کرنے والے ہیں اگرچہ کافر لوگ اس بات کو ناپسند ہی کریں ۔
كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، ← مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ أَبِي الزُّبَيْرِ، ← نَافِعٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← جُنَادَةُ بْنُ سَلْمٍ، ← سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُسْلِمٍ الرَّازِيُّ،
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 681
