Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
كتاب الدعاء

Kitab Al Dua

by Tibrani

2,251 Hadith318 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ مِنْهُ · حديث 657

657 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ الْأَيْلِيُّ، ثنا عُقْبَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الرِّفَاعِيُّ، عَنِ الْجَعْدِ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّى بِأَصْحَابِهِ أَقْبَلَ عَلَى الْقَوْمِ فَقَالَ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَمَلٍ يُخْزِينِي، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ غِنًى يُطْغِينِي، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ صَاحِبٍ يُرْدِينِي، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ أَمَلٍ يُلْهِينِي، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ فَقْرٍ يُنْسِينِي»

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ ے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے صحابہ کو نماز پڑھاکر فارغ ہوتے تو ان کی طرف اپنے چہرے کے ساتھ متوجہ ہوتے اور یہ دعا پڑھتے :’’اللَّہُمَّ إِنِّی اَعُوذُ بِکَ مِنْ عَمَلٍ یُخْزِینِی، اللَّہُمَّ إِنِّی اَعُوذُ بِکَ مِنْ غِنًی یُطْغِینِی، اللَّہُمَّ إِنِّی اَعُوذُ بِکَ مِنْ صَاحِبٍ یُرْدِینِی، اللَّہُمَّ إِنِّی اَعُوذُ بِکَ مِنْ اَمَلٍ یُلْہِینِی، اللَّہُمَّ إِنِّی اَعُوذُ بِکَ مِنْ فَقْرٍ یُنْسِینِی‘‘اے اللہ !میں تیری پناہ میں آتا ہوں ایسے عمل سے جو مجھے رسوا کرنے و الا ہو ، اے اللہ !میں ایسے غناء سے تیری پناہ میں آتاہوں جو مجھے سرکشی کی طرف لے جانے والا ہو ،اے اللہ !میں تیری پناہ میں آتاہوں ایسے ساتھی سے جو مجھے چھوڑ جائے ،اے اللہ !میں تیری پناہ میں آتاہوں ایسی اُمیدوں سے جومجھے غافل کرنے والی ہوں ، اے اللہ !میں تیری پناہ میں آتاہوں ایسے فقر سے جو مجھے بھلادے ۔

كَانَ رَسُولُ اللَّهِ إِذَا صَلَّى بِأَصْحَابِهِ أَقْبَلَ عَلَى الْقَوْمِ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← الْجَعْدِ أَبِي عُثْمَانَ ← عقبة بن عبد الله الرفاعي ← شيبان بن فروخ الأيلي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 657

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ مِنْهُ · حديث 658

658 - حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ الدِّمْيَاطِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي كَثِيرُ بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا صَلَّى وَفَرَغَ مِنْ صَلَاتِهِ مَسَحَ بِيَمِينِهِ عَلَى رَأْسِهِ وَقَالَ: «بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا إِلَهَ غَيْرُهُ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ، اللَّهُمَّ أَذْهِبْ عَنِّي الْهَمَّ وَالْحَزَنَ»

انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز پڑھتے اور تسبیح سے فارغ ہوتے تو اپنے دائیں ہاتھ سے اپنے سر کا مسح کرتے ،یعنی دایاں ہاتھ اپنے سر پر پھیرتے اور یہ دعا پڑھتے :’’بِسْمِ اللَّہِ الَّذِی لَا إِلَہَ غَیْرُہُ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ، اللَّہُمَّ اَذْہِبْ عَنِّی الْہَمَّ وَالْحَزَنَ‘‘اللہ کے نام کے ساتھ ،جس کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے ، وہ رحمان او ررحیم ہے ، اے اللہ !مجھ سے غم اور پریشانیوں کو دور کردے ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← كَثِيرُ بْنُ سُلَيْمٍ، ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ الدِّمْيَاطِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 658

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ مِنْهُ · حديث 659

659 - حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ، ثنا سَلَّامٌ الطَّوِيلُ، عَنْ زَيْدٍ الْعَمِّيِّ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَضَى صَلَاتَهُ يَعْنِي وَسَلَّمَ مَسَحَ جَبْهَتَهُ بِيَدِهِ الْيُمْنَى، ثُمَّ يَقُولُ: «بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ، اللَّهُمَّ أَذْهِبْ عَنِّي الْهَمَّ وَالْحَزَنَ»

انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز پڑھتے اور تسبیح سے فارغ ہوتے تو اپنے دائیں ہاتھ کو اپنی پیشانی پر پھیرتے اور یہ دعا پڑھتے :’’بِسْمِ اللَّہِ الَّذِی لَا إِلَہَ إِلَّا ہُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِیمُ، اللَّہُمَّ اَذْہِبْ عَنِّی الْہَمَّ وَالْحَزَنَ‘‘اللہ کے نام کے ساتھ ،جس کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے ، وہ رحمان او ررحیم ہے ، اے اللہ !مجھ سے غم اور پریشانیوں کو دور کردے ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ← زَيْدٍ الْعَمِّيِّ ← سَلَّامُ الطَّوِيلُ، ← حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 659

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ مِنْهُ · حديث 660

660 - حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، وَعُمَرُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَا: ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ، ثنا يَحْيَى بْنُ عُمَرَ الْفَرَّاءُ، ثنا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّى أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ كَالْقَمَرِ فَيَقُولُ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ، وَالْعَجْزِ وَالْكَسَلِ، وَالذُّلِّ وَالصَّغَارِ، وَالْفَوَاحِشِ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ» فَتَعَلَّمْنَاهُ مِنْ غَيْرِ أَنْ يُعَلِّمَنَاهُ مِنْ كَثْرَةِ مَا كَانَ يُرَدِّدُهُ

حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز سے فارغ ہوتے تو اپنے چاند سے چہرے کے ساتھ ہماری طرف متوجہ ہوتے اور یہ دعا پڑھتے :’’اللَّہُمَّ إِنِّی اَعُوذُ بِکَ مِنَ الْہَمِّ وَالْحَزَنِ، وَالْعَجْزِ وَالْکَسَلِ، وَالذُّلِّ وَالصَّغَارِ، وَالْفَوَاحِشِ مَا ظَہَرَ مِنْہَا وَمَا بَطَن‘‘اے اللہ !میں تیری پناہ میں آتا ہوں غموں سے ، پریشانیوں سے ، میںتیر ی پناہ میں آتاہوں عاجز ہونے سے ،تیری پناہ میں آتاہوں سستی سے ،تیری پناہ میں آتاہوں ذلت سے ،تیری پناہ میں آتاہوں حقارت سے ،میں تیری پناہ میں آتاہوں دنیا کے فتنے سے اور میں تیری پناہ میں آتاہوں قبر کے عذاب سے ۔ہم نے یہ دعا آپ کے سکھانے کے بغیر آپ کے کثرت سے پڑھنے کی وجہ سے سیکھ لی ۔

كَانَ رَسُولُ اللَّهِ إِذَا صَلَّى أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ كَالْقَمَرِ ← عَبْدُ اللَّهِ ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← مُغِيرَةَ، ← أَبُو الْأَحْوَصِ، ← يَحْيَى بْنُ عُمَرَ الْفَرَّاءُ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، وَعُمَرُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 660

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ مِنْهُ · حديث 661

661 - حَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ مَعْبَدٍ، ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، وَعَمْرُو بْنُ مَيْمُونٍ، عَنْ سَعْدٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ كَانَ يُعَلِّمُ بَنِيهِ هَؤُلَاءِ الْكَلِمَاتِ كَمَا يُعَلِّمُ الْمُعَلِّمُ الْغِلْمَانَ الْكِتَابَةَ وَيَقُولُ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَتَعَوَّذُ بِهِنَّ فِي دُبُرِ الصَّلَاةِ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبُخْلِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْجُبْنِ، وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ أُرَدَّ إِلَى أَرْذَلِ الْعُمُرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الدُّنْيَا، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ»

سعد رضی اللہ عنہ اپنے بیٹوں کو یہ دعا اس طرح سکھلایا کرتے تھے جس معلم اپنے شاگردوں کو لکھنا سکھاتا ہے او ر فرمایا کرتے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے بعد ان کلمات کے ذریعے سے پناہ طلب کیا کرتے تھے :’’اللَّہُمَّ إِنِّی اَعُوذُ بِکَ مِنَ الْبُخْلِ، وَاَعُوذُ بِکَ مِنَ الْجُبْنِ، وَاَعُوذُ بِکَ اَنْ اُرَدَّ إِلَی اَرْذَلِ الْعُمُرِ، وَاَعُوذُ بِکَ مِنْ فِتْنَۃِ الدُّنْیَا، وَاَعُوذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ‘‘اے اللہ!میںتیر ی پناہ میں آتاہوں بخل سے ،میں تیری پناہ میں آتاہو ں بزدلی سے ،میں تیری پناہ آتا بدترین بڑھاپے سے ،میں تیری پناہ میں آتاہوں دنیا کے فتنے سے اور میں تیری پناہ میں آتاہوں قبر کے عذاب سے ۔

مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ وَعَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو، ← عَلِيُّ بْنُ مَعْبَدٍ، ← أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 661

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ مِنْهُ · حديث 662

662 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَسْرُوقِيُّ، ثنا عَمِّي مُوسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ثنا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، قَالَ: كَانَ سَعْدٌ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يُعَلِّمُ بَنِيهِ كَمَا يُعَلِّمُ الْمُعَلِّمُ الْغِلْمَانَ الْكِتَابَةَ وَيَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَتَعَوَّذُ بِهِنَّ فِي دُبُرِ صَلَاتِهِ: " اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْعَجْزِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْجُبْنِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ أَنْ أُرَدَّ إِلَى أَرْذَلِ الْعُمُرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الدُّنْيَا، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ فَحَدَّثْتُ بِهَا مُصْعَبًا فَصَدَّقَهُ

سعد رضی اللہ عنہ اپنے بیٹوں کو یہ دعا اس طرح سکھلایا کرتے تھے جس معلم اپنے شاگردوں کو لکھنا سکھاتا ہے او ر فرمایا کرتے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے بعد ان کلمات کے ذریعے سے پناہ طلب کیا کرتے تھے :’’اللَّہُمَّ إِنِّی اَعُوذُ بِکَ مِنَ الْعَجْزِ، وَاَعُوذُ بِکَ مِنَ الْجُبْنِ، وَاَعُوذُ بِکَ مِنْ اَنْ اُرَدَّ إِلَی اَرْذَلِ الْعُمُرِ، وَاَعُوذُ بِکَ مِنْ فِتْنَۃِ الدُّنْیَا، وَاَعُوذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْر‘‘اے اللہ!میںتیر ی پناہ میں آتاہوںعاجز ہونے سے،میںتیر ی پناہ میں آتاہوں بزدلی سے ،میں تیری پناہ آتا بدترین بڑھاپے سے ،میں تیری پناہ میں آتاہوں دنیا کے فتنے سے اور میں تیری پناہ میں آتاہوں قبر کے عذاب سے ۔میں نے یہ بات مصعب کو بیان کی انہوں نے اس بات کی تصدیق کی ۔

كَانَ سَعْدٌ يُعَلِّمُ بَنِيهِ كَمَا يُعَلِّمُ الْمُعَلِّمُ الْغِلْمَانَ الْكِتَابَةَ وَيَقُولُ: ← عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ1 ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← أَبُو عَوَانَةَ، ← سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ، ← وَحَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← زَائِدَۃَ، ← حُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ ← عَمِّي مُوسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَسْرُوقِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 662

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ مِنْهُ · حديث 663

663 - حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ، ثنا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، ح وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ، وَيَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْعَلَّافُ الْمِصْرِيَّانِ، قَالَا: ثنا أَبُو صَالِحٍ عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ دَاوُدَ الْحَرَّانِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ، قَالُوا: ثنا الْبَرَاءُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْغَنَوِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا نَضْرَةَ، يُحَدِّثُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَعَوَّذُ فِي دُبُرِ الصَّلَاةِ مِنْ أَرْبَعٍ: «نَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَنَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ عَذَابِ النَّارِ، وَنَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الْفِتَنِ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ، نَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ فِتْنَةِ الْأَعْوَرِ الْكَذَّابِ»

حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہا بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں چار چیزوں سے اللہ کی پناہ طلب کیا کرتے :’’نَعُوذُ بِاللَّہِ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَنَعُوذُ بِاللَّہِ مِنْ عَذَابِ النَّارِ، وَنَعُوذُ بِاللَّہِ مِنَ الْفِتَنِ مَا ظَہَرَ مِنْہَا وَمَا بَطَنَ، نَعُوذُ بِاللَّہِ مِنْ فِتْنَۃِ الْاَعْوَرِ الْکَذَّابِ‘‘ہم اللہ کی پناہ میں آتے ہیں قبر کے عذاب سے ، ہم اللہ کی پناہ میں آتے ہیں آگ کے عذاب سے ،ہم اللہ کی پناہ میں آتے ہیں ظاہری اور باطنی فتنوں سے اور ہم اللہ کی پناہ میں آتے ہیں بھینگے کذا ب کے فتنے سے ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أَبَا نَضْرَةَ ← البراء بن عبد الله الغنوي ← شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ← أَبُو صَالِحٍ عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ دَاوُدَ الْحَرَّانِيُّ ← يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ، وَيَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْعَلَّافُ الْمِصْرِيَّانِ، ← عَاصِمُ بْنُ عَلِي، ← عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 663

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ مِنْهُ · حديث 664

664 - حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا أَبُو عُمَرَ الضَّرِيرُ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عُثْمَانَ اللَّاحِقِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْخُزَاعِيُّ، قَالُوا: ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ صُهَيْبٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّى حَرَّكَ شَفَتَيْهِ قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا تَقُولُ؟ قَالَ: " أَقُولُ: اللَّهُمَّ بِكَ أَصُولُ، وَبِكَ أَحُولُ، وَبِكَ أُقَاتِلُ "

حضرت صہیب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز پڑھتے تو آپ کے لب مبارک حرکت کرتے ،ہم نے عرض کیا :اے اللہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم !آپ کیا پڑھتے ہیں ؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:میں یہ دعا پڑھتا ہوں :’’اللَّہُمَّ بِکَ اَصُولُ، وَبِکَ اَحُولُ، وَبِکَ اُقَاتِلُ ‘‘اے اللہ !میں تیری ہی مدد سے میں چلتا پھرتا ہوں اور تیری ہی مدد سے میں حملہ کرتا ہوں اور تیری ہی مدد سے میں قتال کرتا ہوں

كَانَ النَّبِيُّ إِذَا صَلَّى حَرَّكَ شَفَتَيْهِ قُلْنَا: ← صُھَیْبٍ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْخُزَاعِيُّ، ← وَحَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، ← عَلِيُّ بْنُ عُثْمَانَ اللَّاحِقِيُّ ← وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ التَّمَّارُ، ← اَبُوْ عُمَرَ الضَّرِیْرُ ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 664

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ مِنْهُ · حديث 665

665 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي زُرْعَةَ الدِّمَشْقِيُّ، ثنا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَسَّانَ الْكِنَانِيُّ، حَدَّثَنِي الْحَارِثُ بْنُ مُسْلِمٍ التَّمِيمِيُّ، أَنَّ أَبَاهُ، حَدَّثَهُ قَالَ: قَالَ: رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا صَلَّيْتَ الصُّبْحَ فَقُلْ قَبْلَ أَنْ تُكَلِّمَ أَحَدًا: اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ سَبْعَ مَرَّاتٍ فَإِنَّكَ إِنْ مُتَّ مِنْ يَوْمِكَ ذَلِكَ كَتَبَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ لَكَ جِوَارًا مِنَ النَّارِ، وَإِذَا صَلَّيْتَ الْمَغْرِبَ فَقُلْ مِثْلَ ذَلِكَ فَإِنَّكَ إِنْ مُتَّ مِنْ لَيْلَتِكَ كَتَبَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ لَكَ جِوَارًا مِنَ النَّارِ "

حارث بن مسلم تمیمی کہتے ہیں میرے والد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب تم صبح کی نمازپڑھو تو کسی سے بات کرنے سے پہلے سات مرتبہ یہ دعا پڑھو :’’اللَّہُمَّ اَجِرْنِی مِنَ النَّار‘‘اے اللہ !’’مجھے جہنم کی آگ سے بچالے ۔‘‘اگر اس دن تمہاری موت ہوگئی تو اللہ تعالیٰ تمہارے لیے جہنم کی آگ سے بچائو لازم کردے گا ۔جب تم مغرب کی نماز پڑھو تو اسی طرح کہو ،اگر اسی رات تمہاری موت ہوگئی تو اللہ تعالیٰ تمہارے لیے جہنم کی آگ سے بچائو لازم کردے گا۔

الْحَارِثُ بْنُ مُسْلِمٍ التَّمِيمِيُّ، أَنَّ أَبَاهُ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَسَّانَ الْكِنَانِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ، ← هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي زُرْعَةَ الدِّمَشْقِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 665

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ مِنْهُ · حديث 666

666 - حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سَهْلٍ الْمُجَوِّزُ الْبَصْرِيُّ، ثنا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْجَبَلِيُّ، ثنا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي خَثْعَمٍ الْيَمَامِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " مَا مِنْ عَبْدٍ يُصَلِّي الْفَجْرَ ثُمَّ يَقُولُ حِينَ يَنْصَرِفُ: لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ، لَا حِيلَةَ وَلَا احْتِيَالَ، وَلَا مَلْجَأَ وَلَا مَنْجَا مِنَ اللَّهِ إِلَّا إِلَيْهِ سَبْعَ مَرَّاتٍ إِلَّا دَفَعَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ سَبْعِينَ نَوْعًا مِنَ الْبَلَاءِ "

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :جو شخص فجر کی نماز پڑھتا ہے اور نماز سے فارغ ہونے کے بعد یہ سات مرتبہ یہ دعا پڑھتا ہے :’’لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ إِلَّا بِاللَّہِ، لَا حِیلَۃَ وَلَا احْتِیَالَ، وَلَا مَلْجَاَ وَلَا مَنْجَا مِنَ اللَّہِ إِلَّا إِلَیْہِ‘‘نہیں نیکی کرنے کی طاقت اور نہ گناہ سے بچنے کی ہمت مگر اللہ کی توفیق سے ،نہ کوئی تدبیر ہے ،نہ کوئی حیلہ گری ہے ،اللہ سے نہ کوئی بھاگنے کی جگہ ہے اور نہ جائے پناہ ہے مگر اللہ ہی کے پاس ہے ۔‘‘تو اللہ تعالیٰ اس سے ستر قسم کی بلائوں کو ٹال دیتا ہے ۔

مَا مِنْ عَبْدٍ يُصَلِّي الْفَجْرَ ثُمَّ ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَنَّهُ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← عُمَرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي خَثْعَمٍ الْيَمَامِيُّ، ← مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْجَبُّلِيُّ، ← الْحَسَنُ بْنُ سَهْلٍ الْمُجَوِّزُ الْبَصْرِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 666

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ مِنْهُ · حديث 667

667 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا الْيَمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، ثنا الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا حَدَّثَتْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا صَلَّى فِي بَيْتِهَا إِلَّا كَانَ فِي آخِرِ دُعَائِهِ: «اللَّهُمَّ مُنْزِلَ التَّوْرَاةِ وَالْإِنْجِيلِ وَالزَّبُورِ وَالْفُرْقَانِ وَصُحُفِ إِبْرَاهِيمَ وَمُوسَى إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْفَقْرِ، وَأَسْأَلُكَ أَنْ تَقْضِيَ عَنِّي الْمَغْرَمَ»

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب بھی ان کے گھر میں نماز پڑھی تو آپ کی آخری دعا یہی ہوا کرتی تھی :’’اللَّہُمَّ مُنْزِلَ التَّوْرَاۃِ وَالْإِنْجِیلِ وَالزَّبُورِ وَالْفُرْقَانِ وَصُحُفِ إِبْرَاہِیمَ وَمُوسَی إِنِّی اَعُوذُ بِکَ مِنَ الْفَقْرِ، وَاَسْاَلُکَ اَنْ تَقْضِیَ عَنِّی الْمَغْرَمَ ‘‘اے اللہ !اے تورات کو،انجیل ،زبور،فرقان ،صحف ابراہیم اور صحف موسیٰ کو نازل کرنے والے میں تیری پناہ میں آتاہوں فقر سے اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ تو مجھ سے قرض دور کرکے ۔

الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ أَنَّ عَائِشَةَ حَدَّثَتْهُ ← الْيَمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 667

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ مِنْهُ · حديث 668

668 - حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ، ثنا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ دَاوُدَ الطُّفَاوِيُّ، يَقُولُ: حَدَّثَنِي أَبُو مُسْلِمٍ الْبَجَلِيُّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ فِي دُبُرِ الصَّلَاةِ: «اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبُّنَا وَرَبُّ كُلِّ شَيْءٍ، أَنَا شَهِيدٌ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ، اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبُّنَا وَرَبُّ كُلِّ شَيْءٍ، أَنَا شَهِيدٌ أَنَّ الْعِبَادَ كُلُّهُمْ إِخْوَةٌ، اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبُّنَا وَرَبُّ كُلِّ شَيْءٍ اجْعَلْنِي مُخْلِصًا لَكَ دِينِي وَأَهْلِي فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ، يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ اسْمَعْ وَاسْتَجِبْ، اللَّهُ أَكْبَرُ الْأَكْبَرِ، اللَّهُمَّ أَنْتَ نُورُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ، اللَّهُ أَكْبَرُ حَسْبِيَ اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ، اللَّهُ أَكْبَرُ الْأَكْبَرِ»

حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے بعد یہ دعا پڑھا کرتے تھے :’’اللَّہُمَّ اَنْتَ رَبُّنَا وَرَبُّ کُلِّ شَیْء ٍ، اَنَا شَہِیدٌ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُکَ وَرَسُولُکَ، اللَّہُمَّ اَنْتَ رَبُّنَا وَرَبُّ کُلِّ شَیْء ٍ، اَنَا شَہِیدٌ اَنَّ الْعِبَادَ کُلُّہُمْ إِخْوَۃٌ، اللَّہُمَّ اَنْتَ رَبُّنَا وَرَبُّ کُلِّ شَیْء ٍ اجْعَلْنِی مُخْلِصًا لَکَ دِینِی وَاَہْلِی فِی الدُّنْیَا وَالْآخِرَۃِ، یَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِکْرَامِ اسْمَعْ وَاسْتَجِبْ، اللَّہُ اَکْبَرُ الْاَکْبَرِ، اللَّہُمَّ اَنْتَ نُورُ السَّمَوَاتِ وَالْاَرْضِ، اللَّہُ اَکْبَرُ حَسْبِیَ اللَّہُ وَنِعْمَ الْوَکِیلُ، اللَّہُ اَکْبَرُ الاللَّہُ اَکْبَرُ‘‘اے اللہ تو ہمارا رب ہے اور ہر چیز کا رب ہے ،میں اس بات پر گواہ ہوں کہ محمد تیرے بندے اور تیرے رسول ہیں ،اے اللہ تو ہمارا رب ہے اور ہر چیز کا رب ہے ،میں اس بات پر گواہ ہوں کہ تمام بندے آپس میں بھائی ہیں ،اے اللہ تو ہمارا رب ہے اور ہر چیز کا رب ہے ،اے اللہ !میرے دین کو اپنے لیے خالص کردے اور میرے اہل و عیالی کو دنیا اور آخرت میں خالص کردے ، اے ذوالجلال و الاکرام !میں پکار کو سن لے اور اس کو قبول کرلے ،اللہ سب سے بڑا بہت بڑا ہے ، اے اللہ !تو آسمان و زمین کا نور ہے ، اللہ سب سے بڑا ہے ،میرے لیے اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہت اچھا کارساز ہے ۔اللہ سب سے بڑا ہے ، اللہ سب سے بڑا ہے ۔

زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، ← أَبُو مُسْلِمٍ الْبَجَلِيُّ، ← دَاوُدَ الطُّفَاوِيُّ، ← مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← إِسْحَاقُ بْنُ رَاهُوَيْهِ ← مُوسَى بْنُ هَارُونَ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 668

chevron_left Previous
1234
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter