كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ بَعْدَ رَفْعِ الرَّأْسِ مِنَ الرُّكُوعِ · حديث 560
560 - حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَلَطِيُّ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا مِسْعَرٌ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ الْحَسَنِ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ مِلْءَ السَّمَوَاتِ وَمِلْءَ الْأَرْضِ، وَمِلْءَ مَا شِئْتَ مِنْ شَيْءٍ بَعْدُ»
حضرت عبد اللہ بن ابو اوفیٰ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب رکوع سے اپنا سر اٹھایاکرتے تو یہ کلمات کہتے :’’اللَّہُمَّ رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ مِلْء َ السَّمَوَاتِ وَمِلْء َ الْاَرْضِ، وَمِلْء َ مَا شِئْتَ مِنْ شَیْء ٍ بَعْدُ‘‘ اے ہمارے رب !تمام تعریفات تیرے لیے ہیں ، جس نے آسمانوں کو بھر دیا ، جس نے زمینوں کو بھر دیا ، ان کے درمیان کو بھر دیا ، ان کے بعد جسے چاہا اس کو بھی تو نے بھر دیاہے ۔
کَانَ رَسُولُ اللَّهِ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّکُوعِ ← عَبْدِ اللہِ بْنِ اَبِیْ اَوْفٰی ← عُبَيْدٍ بْنِ الْحَسَنَ ← مِسْعَرٍ، ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← فُضَيْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَلَطِيُّ
Hadith 560
