كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 347
347 - حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَأَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، ثنا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَجُلًا مِنْ أَسْلَمَ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: إِنَّ أَبِي قَدْ لُدِغَ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَوْ قُلْتَ حِينَ أَمْسَيْتَ: أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ لَمْ يَضُرَّكَ "
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بنو اسلم قبیلہ کے ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا ، اس نے کہا میرے والد کو موذی جانور نے ڈس لیا ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسے کہا :اگر تم شام کے وقت یہ دعا پڑھی ہوتی تو اللہ عزوجل کے حکم سے تمہیں کوئی چیز نقصان نہ پہنچا سکتی ، دعا کے الفاظ :اَعُوذُ بِکَلِمَاتِ اللَّہِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ ،میں اللہ تعالیٰ کے کامل اور مکمل کلمات کے ذریعے سے اس کی مخلوقات کے شر سے پناہ چاہتا ہوں۔
إِنَّ أَبِي قَدْ لُدِغَ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَجُلًا مِنْ أَسْلَمَ أَتَى النَّبِيَّ ← أَبِيهِ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ ← يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَأَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 347
