كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ أَيِّ اللَّيْلِ أَجْوَبُ دَعْوَةً · حديث 140
140 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ آدَمَ بْنِ أَبِي إِيَاسَ الْعَسْقَلَانِيُّ، وَعَلِيُّ بْنُ إِسْحَاقَ الْأَصْبَهَانِيُّ، قَالَا: ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَقْدِسِيُّ، ثنا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسَ، ثنا عَدِيُّ بْنُ الْفَضْلِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ كِلَابِ بْنِ أُمَيَّةَ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «يَنْزِلُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ كُلَّ لَيْلَةٍ إِلَى سَمَاءِ الدُّنْيَا ثُمَّ يَأْمُرُ مُنَادِيًا يُنَادِي هَلْ مِنْ مُسْتَغْفِرِ فَأَغْفِرَ لَهُ، هَلْ مِنْ تَائِبٍ فَأَتُوبَ عَلَيْهِ، هَلْ مِنْ دَاعِ فَأَسْتَجِيبَ لَهُ» ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّ دَاوُدَ عَلَيْهِ السَّلَامُ خَرَجَ ذَاتَ لَيْلَةٍ عَلَى أَهْلِهِ فِي ثُلُثِ اللَّيْلِ فَقَالَ: يَا أَهْلِي قُومُوا فَصَلُّوا، فَإِنَّ هَذِهِ سَاعَةٌ يُسْتَجَابُ فِيهَا الدُّعَاءُ إِلَّا لِعَشَّارٍ أَوْ سَاحِرٍ "
حضرت عثمان بن ابو العاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا آپ نے فرمایا:اللہ تعالیٰ ہررات آسمان ِ دنیا پر نزول فرماتا ہے ۔پھر اعلان کرنے والے سے کہتا ہے وہ منادی کرتا ہے :ہے کوئی بخشش طلب کرنے والامیں اسے بخش دوں ،ہے کوئی گناہوں کی توبہ کرنے والامیں اس کی توبہ قبول کرلوں ،ہے کوئی دعا کرنے والا میں اس کی دعائوں کو شرف قبولیت سے نوازوں ۔اس کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:ایک رات اللہ کے نبی جناب دائود علیہ السلام رات کا تہائی حصہ گزرجانے کے بعد اپنے اہل و عیال کے پاس گئے ، انہیں کہا:اے میرے گھر والو!اٹھو ، نماز پڑھو ، یہ وقت دعا ئوں کی قبولیت کا وقت ہے ، اس میں تمام دعائیں قبول کی جاتی ہیں سوائے ٹیکس لینے والے کی دعائوں کے اور جادوگر کے ۔
عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ ← كِلَابِ بْنِ أُمَيَّةَ، ← الْحَسَنِ، ← عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ← عَدِيُّ بْنُ الْفَضْلِ، ← آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَقْدِسِيُّ، ← علي بن إسحاق الأصبهاني ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ آدَمَ بْنِ أَبِي إِيَاسٍ الْعَسْقَلَانِيُّ،
Hadith 140
