كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْأَمْرِ بِالْعَزِيمَةِ فِي الدُّعَاءِ · حديث 75
75 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ الْمِصْرِيُّ، ثنا يُوسُفُ بْنُ عَدِيٍّ، ثنا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا يَقُولَنَّ أَحَدُكُمُ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي إِنْ شِئْتَ، اللَّهُمَّ ارْحَمْنِي إِنْ شِئْتَ، وَليَعْزِمِ الْمَسْأَلَةَ فَإِنَّهُ لَا مُكْرِهَ لَهُ "
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تم میں سے کوئی شخص دعا کرتے ہوئے قطعاً یہ نہ کہے :اے اللہ !اگر تو چاہتا ہے تو مجھے معاف کردے ۔اے اللہ !اگر تو چاہتا ہے تو مجھ پر رحم فرما،بلکہ اسے چاہیے کہ وہ دعا پختہ اور مصمم انداز میں کرے ۔ اس لیے کہ اللہ تعالیٰ کو کوئی مجبور کرنے والا نہیں ہے ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← أَبِي الزِّنَادِ، ← يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ ← رشدين بن سعد ← يُوسُفُ بْنُ عَدِيٍّ، ← أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ الْمِصْرِيُّ
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 75
