كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ لِلْمَرِيضِ عِنْدَ عِيَادَتِهِ · حديث 1129
1129 - حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ خَازِمٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بُكَيْرٍ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَخْبَرَنِي نَافِعُ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ الثَّقَفِيِّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ شَكَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَعًا يَجِدُهُ فِي جَسَدِهِ مُنْذُ أَسْلَمَ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " ضَعْ يَدَكَ عَلَى الَّذِي تَأَلَّمَ مِنْ جَسَدِكِ، وَقُلْ سَبْعَ مَرَّاتٍ: أَعُوذُ بِاللَّهِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ وَمَا أُحَاذِرُ "
حضرت عثمان بن ابو العاص ثقفی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے اپنے جسم میں ہونے والی تکلیف اور درد کا اظہار کیاکہ جب سے میں مسلمان ہوا ہوں تب سے میرے ساتھ یہ مسئلہ ہے ۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اپنی درد والی جگہ پر اپنا ہاتھ رکھو اور سات مرتبہ یہ دعا پڑھو:اَعُوذُ بِاللَّہِ وَقُدْرَتِہِ مِنْ شَرِّ مَا اَجِدُ وَمَا اُحَاذِرُ،میں اللہ کی عزت ، اس کی قدرت کے ساتھ اس کی پناہ میں آتاہوں اپنی اس تکلیف کے شر سے ۔میں نے ایسا ہی کیا تو اللہ تعالیٰ نے مجھے شفاء عطاء فرمادی ۔
نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، ← ابْنِ شِهَابٍ، ← يُونُسَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ وَهْبٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ بُكَيْرٍ الْحَضْرَمِيُّ ← مُوسَى بْنُ خَازِمٍ الْأَصْبَهَانِيُّ،
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1129
