Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Monday, Jumada I 9, 1448 AH · Oct 19, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
كتاب الدعاء

Kitab Al Dua

by Tibrani

2,251 Hadith318 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ لِقَاءِ الْعَدُوِّ · حديث 1069

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِي حَيَّانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ شَيْخٍ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ قَالَ: حَدَّثَنِي كَاتِبُ عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْمَرٍ قَالَ: كَتَبَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ إِلَى عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْمَرٍ ثُمَّ ذَكَرَ نَحْو حَدِيثِ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ عَنْ أَبِي النَّضْرِ

عمر بن عبید اللہ کے کاتب حضرت عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ نے عمر بن عبید اللہ یعنی ابن معمر کو لکھا۔ اس کے بعد انہوں نے اسی طرح حدیث بیان کی ۔

أَبِي النَّضْرِ ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← نَحْو حَدِيثِ ابْنِ جُرَيْجٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي أَوْفَى إِلَى عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْمَرٍ ثُمَّ ← كَاتِبُ عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْمَرٍ ← شَيْخٌ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ ← أَبِي حَيَّانَ التَّيْمِيِّ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1069

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ لِقَاءِ الْعَدُوِّ · حديث 1070

1070 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْأَحْزَابِ: «اللَّهُمَّ مُنْزِلَ الْكِتَابِ، سَرِيعَ الْحِسَابِ، مُجْرِيَ السَّحَابِ، هَازِمَ الْأَحْزَابِ اهْزِمْهُمْ وَزَلْزِلْهُمْ»

حضرت عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم احزاب کے موقعہ پر ان الفاظ میں دعا کی:اللَّہُمَّ مُنْزِلَ الْکِتَابِ، سَرِیعَ الْحِسَابِ، مُجْرِیَ السَّحَابِ، ہَازِمَ الْاَحْزَابِ اہْزِمْہُمْ وَزَلْزِلْہُمْ،اے اللہ!کتابوں کے نازل فرمانے والے،جلد حساب لینے والے ،بادلوں کو چلانے والے اور جتھوں کو شکست دینے والے!انھیں شکست سے دوچار کردے اور ان کے قدم اکھاڑ دے ۔

عَبْدِ اللہِ بْنِ اَبِیْ اَوْفٰی ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1070

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ لِقَاءِ الْعَدُوِّ · حديث 1071

1071 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا سُفْيَانُ، ح وَحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادِ بْنِ أَنْعَمَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَمَنَّوْا لِقَاءَ الْعَدُوِّ، وَسَلُوا اللَّهَ الْعَافِيَةَ، فَإِذَا لَقِيتُمُوهُمْ فَاثْبُتُوا، وَاذْكُرُوا اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ فَإِنْ أَجْلَبُوا وَصَاحُوا فَعَلَيْكُمْ بِالصَّمْتِ»

حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:دشمنوں سے مقابلہ کی تمنا نہ کرو اور اللہ تعالیٰ سے عافیت طلب کرو۔ لیکن جب ان سے مقابلہ ہو جائے، توثابت قدم رہو، اللہ عزوجل کا ذکر کرو،اگر تمہیں گھیر لیا جائے اور لوگ چیخنے لگیں تو ایسی حالت میں خامو ش رہو ۔

عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادِ بْنِ أَنْعُمٍ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← وَحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← سُفْيَانَ، ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1071

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ لِقَاءِ الْعَدُوِّ · حديث 1072

1072 - وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ السَّقَطِيُّ، ثنا فُضَيْلُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ الْخَلِيلِ بْنِ مُرَّةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا تَمَنَّوْا لِقَاءَ الْعَدُوِّ، وَسَلُوا اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ الْعَافِيَةَ، فَإِنَّكُمْ لَا تَدْرُونَ مَا تُبْتَلُونَ بِهِ مِنْهُمْ، فَإِذَا لَقِيتُمُوهُمْ فَقُولُوا: اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبُّنَا وَرَبُّهُمْ وَنَوَاصِينَا وَنَوَاصِيهِمْ بِيَدِكَ، وَإِنَّمَا تَقْتُلْهُمْ أَنْتَ ثُمَّ الْزَمُوا الْأَرْضَ جُلُوسًا، فَإِذَا غَشَوْكُمْ فَانْهَضُوا وَكَبِّرُوا "

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:دشمنوں سے مقابلہ کی تمنا نہ کرو اور اللہ تعالیٰ سے عافیت طلب کرو،اس لیے کہ تمہیں نہیں علم کے ان کے ساتھ مقابلے میں تمہیں کس طرح کی صورتحال سے واسطہ پڑے ، جب دشمن سے ٹکرائو تو یہ دعا پڑھو:اللَّہُمَّ اَنْتَ رَبُّنَا وَرَبُّہُمْ وَنَوَاصِینَا وَنَوَاصِیہِمْ بِیَدِک،اے اللہ !توہی ہمارااور ان کا رب ہے ،ہماری پیشانیاں اور ان کی پیشانیاں تیرے ہاتھ میں ہیں ، اے اللہ !تو ہی ان کو قتل کرتا ہے ، پھر بیٹھ کو زمین کے چمٹ جائو (گھات لگا کربیٹھ جائو)، جب وہ تمہارے قریب آجائیں تب تم ان پر چڑھ دوڑے ۔اور تکبیر کہتے ہوئے آگے بڑھو ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← الخليل بن مرة ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← فُضَيْلُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ ← وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ السَّقَطِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1072

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ لِقَاءِ الْعَدُوِّ · حديث 1073

1073 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: خَبَّرَنِي أَبِي، عَنٍ الْمُثَنَّى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا غَزَا قَالَ: «اللَّهُمَّ أَنْتَ عَضُدِي وَأَنْتَ نَصِيرِي وَبِكَ أُقَاتِلُ»

حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب جنگ میں ہوتے تو یہ دعا پڑھتے :اللَّہُمَّ اَنْتَ عَضُدِی وَاَنْتَ نَصِیرِی وَبِکَ اُقَاتِلُ،اے اللہ !توہی میرا دست و بازو ہے ، تو ہی میرا مدد گار ہے ، تیرے نام کے ساتھ ہیں میں حملہ کرتا ہوں ۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← الْمُثَنَّى بْنِ سَعِيدٍ ← خَبَّرَنِي أَبِي، ← نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1073

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ لِقَاءِ الْعَدُوِّ · حديث 1074

1074 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمُعَلَّى الدِّمَشْقِيُّ، ثنا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ثنا شَيْبَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْبَرَاءِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّكُمْ سَتَلْقَوْنَ عَدُوَّكُمْ فَلْيَكُنْ شِعَارُكُمْ حم لَا يُنْصَرُونَ»

حضرت براء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:دشمن کے ساتھ تمہارا مقابلہ ہونے والا ہے ، تب تمہارا شعار (کوڈ ورڈ )حم ،لاینصرون ، ہوگا ۔(حم ، ان کی مدد نہیں کی جائے گی ۔)

الْبَرَاءِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شَيْبَانَ ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ الْمُعَلَّى الدِّمَشْقِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1074

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الظُّهُورِ عَلَى الْعَدُوِّ وَكِفَايَتِهِ · حديث 1075

1075 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو الضَّبِّيُّ، ح وَحَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمٍ الرَّازِيُّ، ثنا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ، قَالَا: ثنا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، ثنا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ أَيْمَنَ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ رِفَاعَةَ الزُّرَقِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: لَمَّا كَانَ يَوْمُ أُحُدٍ وَانْكَفَأَ الْمُشْرِكُونَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " اسْتَوُوا حَتَّى أُثْنِيَ عَلَى رَبِّي عَزَّ وَجَلَّ، قَالَ: فَصَارُوا خَلْفَهُ صُفُوفًا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ كُلُّهُ، لَا قَابِضَ لِمَا بَسَطْتَ وَلَا بَاسِطَ لِمَا قَبَضْتَ، وَلَا هَادِيَ لِمَنْ أَضْلَلْتَ وَلَا مُضِلَّ لِمَنْ هَدَيْتَ، وَلَا مُقَرِّبَ لِمَا بَاعَدْتَ، وَلَا مُبَاعِدَ لِمَا قَرَّبْتَ، وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ وَلَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ، اللَّهُمَّ ابْسُطْ عَلَيْنَا مِنْ بَرَكَاتِكَ وَرَحْمَتِكَ وَفَضْلِكَ وَرِزْقِكَ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ النَّعِيمَ الْمُقِيمَ يَوْمَ الْعَيْلَةِ، وَالْأَمْنَ يَوْمَ الْخَوْفِ، اللَّهُمَّ عَائِذٌ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا أَعْطَيْتَنَا، وَشَرِّ مَا مَنَعْتَ مِنَّا، اللَّهُمَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ وَأَلْحِقْنَا بِالصَّالِحِينَ، غَيْرَ خَزَايَا وَلَا مَفْتُونِينَ، اللَّهُمَّ قَاتِلَ الْكَفَرَةِ الَّذِينَ يَصُدُّونَ عَنْ سَبِيلِكَ وَيُكَذِّبُونَ رُسُلَكَ، اللَّهُمَّ قَاتِلَ الْكَفَرَةِ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ إِلَهَ الْحَقِّ "

حضرت عبید بن رفاعہ رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جب جنگ احد کا دن تھا،مشرک میدان بھاگ گئے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام سے فرمایا: اپنی صفوں میں سیدھے رہو ،یہاں تک کہ میں اللہ تعالی کی حمد و ثناء کو بیان کروں،اس پر تمام صحابہ آپ کے پیچھے صفوں میں کھڑے ہوگئے آپ ان کے آگے کھڑے ہوگئے،تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان الفاظ میں اللہ تعالی سے دعا کی: اللَّہُمَّ لَکَ الْحَمْدُ کُلُّہُ، لَا قَابِضَ لِمَا بَسَطْتَ وَلَا بَاسِطَ لِمَا قَبَضْتَ، وَلَا ہَادِیَ لِمَنْ اَضْلَلْتَ وَلَا مُضِلَّ لِمَنْ ہَدَیْتَ، وَلَا مُقَرِّبَ لِمَا بَاعَدْتَ، وَلَا مُبَاعِدَ لِمَا قَرَّبْتَ، وَلَا مُعْطِیَ لِمَا مَنَعْتَ وَلَا مَانِعَ لِمَا اَعْطَیْتَ، اللَّہُمَّ ابْسُطْ عَلَیْنَا مِنْ بَرَکَاتِکَ وَرَحْمَتِکَ وَفَضْلِکَ وَرِزْقِکَ، اللَّہُمَّ إِنِّی اَسْاَلُکَ النَّعِیمَ الْمُقِیمَ یَوْمَ الْعَیْلَۃِ، وَالْاَمْنَ یَوْمَ الْخَوْفِ، اللَّہُمَّ عَائِذٌ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا اَعْطَیْتَنَا، وَشَرِّ مَا مَنَعْتَ مِنَّا، اللَّہُمَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِینَ وَاَلْحِقْنَا بِالصَّالِحِینَ، غَیْرَ خَزَایَا وَلَا مَفْتُونِینَ، اللَّہُمَّ قَاتِلَ الْکَفَرَۃِ الَّذِینَ یَصُدُّونَ عَنْ سَبِیلِکَ وَیُکَذِّبُونَ رُسُلَکَ، اللَّہُمَّ قَاتِلَ الْکَفَرَۃِ الَّذِینَ اُوتُوا الْکِتَابَ إِلَہَ الْحَقِّ،اے اللہ !تمام قسم کی تعریفات تیرے لیے ہیں، نہیں کوئی کوئی تنگ کرنے والا ،جس کے لئے تو کشادگی دے دے ،نہیں کوئی کشادگی کرنے والا جس کے لیے توتنگی پیدا کردے،نہیں ہے کوئی ہدایت دینے والا جس کو تو گمراہ کر دے ،نہیں ہے کوئی گمراہ کرنے والا جس کو ہدایت دے دے، نہیں ہے کوئی قریب کرنے والا جس کوتودور کردے ،نہیں کوئی دور کرنے والا جسے قریب کر لے ،،نہیں ہے کوئی عطا کرنے والا جس کے لئے تو روک دے ،نہیں ہے کوئی روکنے والا جس کو تو عطا فرما دے ۔اے اللہ !ہمارے لئے اپنی برکتوں کے دروازے کھول دے، اپنی رحمت کے دروازے کھول دے ، اپنے فضل کو اپنے رزق کوکھول دے ۔اے اللہ !میں تجھ سے تنگی والے دن ہمیشہ رہنے والی نعمتوں کا سوال کرتا ہوں ، اے اللہ !میں تجھ سے خوف کے دن امن اور آشتی کا سوال کرتا ہوںمیں،اے اللہ !تیری پناہ میں آتا ہوں ہر اس چیز کے شر سے جو تو نے ہمیں عطا کی ہے اور ہر اس چیز کے شر سے جس کو تو نے ہم سے دور کر دیا ہے۔اے اللہ!ہمیںاطاعت اور فرمانبرداری کی حالت میں فوت کرنا اورہمیں صالحین کے ساتھ ملا دینا بغیر کسی ندامت اور شرمندگی کے ، بغیر کسی فتنے میں مبتلا کیے۔اے اللہ !کافروں کو ہلاک کردے جوتیری راہ سے روکتے ہیں ، تیرے رسولوں کو جھٹلاتے ہیں ۔اے للہ !اے الہ الحق !کافروں کو ہلاک کردے جن کو کتاب دی گئی ہے ۔

لَمَّا کَانَ یَوْمُ أُحُدِ وَانْکَفَأَ الْمُشْرِکُوْنَ ← أَبِيهِ ← عُبَيْدِ بْنِ رِفَاعَةَ الزُّرَقِيِّ، ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ أَيْمَنَ ← مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ← سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ← وَحَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمٍ الرَّازِيُّ، ← دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو الضَّبِّيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1075

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الظُّهُورِ عَلَى الْعَدُوِّ وَكِفَايَتِهِ · حديث 1076

1076 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا أَبُو إِسْحَاقَ الْفَزَارِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ بَدْرٍ قَالَ: فَقُلْتُ: قَتَلْتُ أَبَا جَهْلٍ، فَقَالَ: «اللَّهُ أَكْبَرُ، الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي صَدَقَ وَعْدَهُ، وَنَصَرَ عَبْدَهُ، وَهَزَمَ الْأَحْزَابَ وَحْدَهُ»

حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جنگ بدر کے دن میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت حاضر ہوا ، میں نے کہا:میں نے ابو جہل کو قتل کردیا ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نے کہا:اللَّہُ اَکْبَرُ، الْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذِی صَدَقَ وَعْدَہُ، وَنَصَرَ عَبْدَہُ، وَہَزَمَ الْاَحْزَابَ وَحْدَہُ،اللہ اکبر ، تمام تعریفات اللہ کے لیے ہیں ، جس نے اپنا وعدہ سچ کر دیا ، اپنی بندے کی مدد کی ، اور اکیلے نے تما م لشکروں کو بھگادیا ۔

فَقُلْتُ: قَتَلْتُ أَبَا جَهْلٍ، ← أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ يَوْمَ بَدْرٍ ← ابْنِ مَسْعُودٍ، ← أَبِي عُبَيْدَةَ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← سُفْيَانَ، ← اَبُوْ اِسْحَاقَ الْفَزَارِیُّ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ← مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1076

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الظُّهُورِ عَلَى الْعَدُوِّ وَكِفَايَتِهِ · حديث 1077

1077 - حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ح وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، قَالَا: ثنا أُمَيَّةُ بْنُ خَالِدٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ قَدْ قَتَلَ أَبَا جَهْلٍ، فَقَالَ: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي صَدَقَ وَعْدَهُ، وَنَصَرَ عَبْدَهُ، وَأَعَزَّ دِينَهُ»

حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جنگ بدر کے دن میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت حاضر ہوا ، میں نے کہا:میں نے ابو جہل کو قتل کردیا ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا:الْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذِی صَدَقَ وَعْدَہُ، وَنَصَرَ عَبْدَہُ، وَاَعَزَّ دِینَہُ،اللہ اکبر ، تمام تعریفات اللہ کے لیے ہیں ، جس نے اپنا وعدہ سچ کر دیا ، اپنی بندے کی مدد کی ، اوراپنی دن کی مدد کی ۔

أَتَيْتُ النَّبِيَّ فَقُلْتُ‏:‏ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← أَبِي عُبَيْدَةَ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شُعْبَةُ، ← أُمَيَّةُ بْنُ خَالِدٍ ← أَبِي ← وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1077

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الظُّهُورِ عَلَى الْعَدُوِّ وَكِفَايَتِهِ · حديث 1078

1078 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، حَدَّثَنِي أَبُو عُبَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: لَمَّا [ص:330] هَزَمَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ الْمُشْرِكِينَ يَوْمَ بَدْرٍ وَمَرَرْتُ فَإِذَا أَبُو جَهْلٍ صَرِيعٌ، فَقُلْتُ: يَا عَدُوَّ اللَّهِ يَا أَبَا جَهْلٍ، قَدْ أَخْزَى اللَّهُ الْآخِرَ، فَقَالَ: ابْعَدْ مِنْ رَجُلٍ قَتَلَهُ قَوْمُهُ، فَضَرَبْتُهُ بِسَيْفٍ لِي غَيْرَ طَائِلٍ فَلَمْ يُغْنِ شَيْئًا حَتَّى سَقَطَ سَيْفُهُ مِنْ يَدِهِ، فَأَخَذْتُهُ فَضَرَبْتُهُ حَتَّى بَرَدَ، ثُمَّ جِئْتُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَشْتَدُّ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ قَتَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ أَبَا جَهْلٍ، قَالَ: «اللَّهِ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ؟» قُلْتُ: اللَّهِ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ، فَكَبَّرَ ثُمَّ قَالَ: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي صَدَقَ وَعْدَهُ، وَنَصَرَ عَبْدَهُ» ثُمَّ انْطَلَقَ حَتَّى أَتَاهُ فَقَالَ: هَذَا فِرْعَوْنُ هَذِهِ الْأُمَّةِ

حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب بدر کے موقعہ پر اللہ تعالیٰ نے مشرکین کو شکست سے دوچار کیا ، میراگزر ابو جہل کے پاس سے ہوا ، وہ گرا پڑا تھا ، میں نے کہا: اے اللہ کے دشمن ابوجہل !بلاشبہ اللہ نے تیری آخرت کو تباہ کردیا ، اس نے کہا:اس بندے سے دور ہٹ جائو جس کوخود اس کی قوم کے لوگوں نے قتل کردیا ، میں نے اس پر اپنی تلوار کا ہلکا سا وار کیا ، لیکن اس کا فائدہ نہ ہوا ، اس سے اس کے ہاتھ سے اس کی تلوار نیچے گرگئی ، میں نے اس کی تلوار کو پکڑا ، اس کو مار یہاں تک کہ وہ ٹھنڈاہوگیا ۔پھر میں مشتاقہ انداز میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا ، میں نے کہا:اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !اللہ تعالیٰ نے ابو جہل کر ہلاک کردیا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا:قسم ہے اس ذات کی جس کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے ،کیا واقعتا یہ ہوگیا ؟میں نے کہا:قسم ہے اس ذات کی جس کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے ،ایساہی ہے ۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دعا پڑھی :اللَّہِ الَّذِی لَا إِلَہَ إِلَّا ہُوَ؟ قُلْتُ: اللَّہِ الَّذِی لَا إِلَہَ إِلَّا ہُوَ، فَکَبَّرَ ثُمَّ قَالَ: الْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذِی صَدَقَ وَعْدَہُ، وَنَصَرَ عَبْدَہُ،تمام تعریفات اس اللہ کے لیے جس نے اپنا وعدہ سچ کردیا ، اپنے بندے کی مدد کی ۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وہاں سے چلتے ہوئے ابو جہل کی لاش کے پاس آئے اور آپ نے فرمایا:یہ اس امت کا فرعون ہے ۔

عَبْدُ اللَّهِ ← أَبُو عُبَيْدَةَ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← أَبِيهِ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ ← أَبُو كُرَيْبٍ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1078

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ تَوْجِيهِ السَّرَايَا · حديث 1079

1079 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَيُّوبَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَشَى مَعَهُمْ إِلَى بَقِيعِ الْغَرْقَدِ ثُمَّ وَجَّهَهُمْ فَقَالَ: «انْطَلِقُوا عَلَى اسْمِ اللَّهِ، اللَّهُمَّ أَعِنْهُمْ»

حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان کو روانہ کرتے وقت بقیع غرقد تک ساتھ چلتے رہے ،پھر ان کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہوئے فرمایا:اللہ کے نام پر چلتے رہو ، اے اللہ !ان کی مدد فرما ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَيُّوبَ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1079

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ لِلْمَجْنُونِ · حديث 1080

1080 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمُعَلَّى الدِّمَشْقِيُّ، ثنا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَسْرُوقٍ الْكِنْدِيُّ، ثنا أَبُو جَنَابٍ الْكَلْبِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ أَبِيهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: إِنِّي لَجَالِسٌ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ جَاءَهُ أَعْرَابِيُّ فَقَالَ: إِنَّ لِي أَخًا وَجِعًا، فَقَالَ: «وَمَا وَجَعُ أَخِيكَ؟» قَالَ: بِهِ لَمَمٌ، قَالَ: «اذْهَبْ فَأْتِنِي بِهِ» قَالَ: فَسَمِعْتُهُ " عَوَّذَهُ بِفَاتِحَةِ الْقُرْآنِ وَأَرْبَعِ آيَاتٍ مِنْ أَوَّلِ الْبَقَرَةِ وَآيَتَيْنِ مِنْ وَسَطِهَا {وَإِلَهُكُمْ إِلَهٌ وَاحِدٌ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ} [البقرة: 163] {إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ} الْآيَتَيْنِ وَآيَةِ الْكُرْسِيِّ وَثَلَاثِ آيَاتٍ خَاتِمَةِ الْبَقَرَةِ، وَآيَةٍ مِنْ آلِ عِمْرَانَ {شَهِدَ اللَّهُ أَنَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ} [آل عمران: 18] إِلَى آخِرِ الْآيَةِ، وَآيَةِ مِنَ الْأَعْرَافِ {إِنَّ رَبَّكُمُ اللَّهُ الَّذِي خَلَقَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ} إِلَى آخِرِ الْآيَةِ [ص:331]، وَآيَةٍ مِنْ سُورَةِ الْمُؤْمِنِينَ {فَتَعَالَى اللَّهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ. . .} [طه: 114] إِلَى آخِرِ الْآيَةِ، وَآيَةٍ مِنْ سُورَةِ الْجِنِّ {وَأَنَّهُ تَعَالَى جَدُّ رَبِّنَا مَا اتَّخَذَ صَاحِبَةً وَلَا وَلَدًا} [الجن: 3] وَعَشْرِ آيَاتٍ مِنْ أَوَّلِ الصَّافَّاتِ آخِرُهُنَّ {طِينٍ لَازِبٍ} [الصافات: 11] وَآخِرِ سُورَةِ الْحَشْرِ، وَقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ، وَالْمُعَوِّذَتَيْنِ "، فَأَتَى الْأَعْرَابِيُّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: قَدْ بَرَأَ لَيْسَ بِهِ بَأْسٌ

حضرت عبد الرحمن بن ابو لیلیٰ رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھا ہوا تھا ، اچانک سے وہا ں ایک اعرابی آیا ، اس نے کہا:میرا بھائی بیمار ہے ، آپ نے اس سے پوچھا :اس کو کون سی بیماری ہے ؟اس نے کہا:لمم یعنی دیوانگی کا مرض ۔ آپ نے فرمایا:جائو ، اس کے اپنے ساتھ لے کر آئو ۔جب وہ لے کر آیا تومیں نے آپ کو دم کرتے ہوئے سنا ، آپ نے سورہ فاتحہ ،سورہ بقرہ کی ابتدائی چار آیات ، سورہ بقرہ کے وسط سے {وَإِلَہُکُمْ إِلَہٌ وَاحِدٌ لَا إِلَہَ إِلَّا ہُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِیمُ}تم سب کا معبود ایک ہی معبود ہے، اس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں،وہ بہت رحم کرنے والااور بڑا مہربان ہے۔(البقرۃ:163){إِنَّ فِی خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافِ اللَّیْلِ وَالنَّہَارِ وَالْفُلْکِ الَّتِی تَجْرِی فِی الْبَحْرِ بِمَا یَنْفَعُ النَّاسَ وَمَا أَنْزَلَ اللَّہُ مِنَ السَّمَاء ِ مِنْ مَاء ٍ فَأَحْیَا بِہِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِہَا وَبَثَّ فِیہَا مِنْ کُلِّ دَابَّۃٍ وَتَصْرِیفِ الرِّیَاحِ وَالسَّحَابِ الْمُسَخَّرِ بَیْنَ السَّمَاء ِ وَالْأَرْضِ لَآیَاتٍ لِقَوْمٍ یَعْقِلُونَ } آسمانوں اور زمین کی پیدائش، رات دن کا ہیر پھیر، کشتیوں کا لوگوں کو نفع دینے والی چیزوں کو لئے ہوئے سمندروں میں چلنا، آسمان سے پانی اتار کر، مردہ زمین کو زندہ کردینا، اس میں ہر قسم کے جانوروں کو پھیلا دینا، ہواؤں کے رخ بدلنا، اور بادل، جو آسمان اور زمین کے درمیان مسخر ہیں، ان میں عقلمندوں کے لئے قدرت الٰہی کی نشانیاں ہیں۔ (البقرۃ:164)، آیۃ الکرسی ، اور تین آیات سورہ بقرہ کے آخرس سے پڑھیں ،آل عمران سے ایک آیت مکمل {اللہ تعالیٰ، فرشتے اور اہل علم اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور وہ عدل کو قائم رکھنے والاہے، اس غالب اور حکمت والے کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ }(آل عمران :18)سورہ اعراف کی آیت :{بے شک تمہارا رب اللہ ہی ہے جس نے سب آسمانوں اور زمین کو چھ روز میں پیدا کیا ہے، پھر عرش پر قائم ہوا، وہ شب سے دن کو ایسے طور پر چھپا دیتا ہے کہ وہ شب اس دن کو جلدی سے آ لیتی ہے،اور سورج اور چاند اور دوسرے ستاروں کو پیدا کیا ایسے طور پر کہ سب اس کے حکم کے تابع ہیں۔ یاد رکھو اللہ ہی کے لئے خاص ہے خالق ہونا اور حاکم ہونا، بڑی خوبیوں سے بھرا ہوا ہے اللہ جو تمام عالم کا پروردگار ہے۔ }(الاعراف:54)سورہ مؤمنون کی آیت :{اللہ تعالیٰ سچا بادشاہ ہے وہ بڑی بلندی والاہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہی بزرگ عرش کا مالک ہے۔}(مؤمنون:116)سورہ جن کی آیت :{اور بیشک ہمارے رب کی شان بڑی بلند ہے نہ اس نے کسی کو (اپنی) بیوی بنایا ہے نہ بیٹا۔}(الجن:03)سورہ صافات کی ابتدائی دس آیات :{قسم ہے صف باندھنے والے (فرشتوں) کی۔پھر پوری طرح ڈانٹنے والوں کی۔پھر ذکر اللہ کی تلاوت کرنے والوں کی۔یقیناً تم سب کا معبود ایک ہی ہے۔آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی تمام چیزوں اور مَشرقوں کا رب وہی ہے۔ہم نے آسمان دنیا کو ستاروں کی زینت سے آراستہ کیا۔اور حفاظت کی سرکش شیطان سے۔عالم بالا کے فرشتوں (کی باتوں) کو سننے کے لئے وہ کان بھی نہیں لگا سکتے، بلکہ ہر طرف سے وہ مارے جاتے ہیں۔بھگانے کے لئے اور ان کے لئے دائمی عذاب ہے۔مگر جو کوئی ایک آدھ بات اچک لے بھاگے تو (فوراً ہی) اس کے پیچھے دہکتا ہوا شعلہ لگ جاتا ہے۔ان کافروں سے پوچھو توکہ آیا ان کا پیدا کرنازیادہ دشوار ہے یا (ان کا)جنہیں ہم نے (ان کے علاوہ)پیدا کیا؟ہم نے (انسانوں)کو لیس دار مٹی سے پیدا کیا ہے۔} (الصافات:01تا11)سورہ حشر کی آخری آیات :{وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، چھپے کھلے کا جاننے والا مہربان اور رحم کرنے والا۔وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، بادشاہ، نہایت پاک، سب عیبوں سے صاف، امن دینے والا، نگہبان، غالب زورآور، اور بڑائی وا?، پاک ہے اللہ ان چیزوں سے جنہیں یہ اس کا شریک بناتے ہیں. وہی اللہ ہے پیدا کرنے والاوجود بخشنے والا ، صورت بنانے والا، اسی کے لیے (نہایت) اچھے نام ہیں، ہر چیز خواہ وہ آسمانوں میں ہو خواہ زمین میں ہو اس کی پاکی بیان کرتی ہے(3)، اور وہی غالب حکمت والا ہے ۔}(الحشر:22،23،24)اور معوذات {آپ کہہ دیجئے کہ وہ اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے۔اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے۔نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وہ کسی سے پیدا ہوا۔اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے۔}(سورہ اخلاص){آپ کہہ دیجئے! میں صبح کے رب کی پناہ میں آتا ہوں۔ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے۔اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب اس کا اندھیرا پھیل جائے۔اور گرہ (لگا کر ان) میں پھونکنے والیوں کے شر سے (بھی۔اور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وہ حسد کرے۔}(سورہ فلق ){آپ کہہ دیجئے! میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ میں آتا ہوں۔لوگوں کے مالک کی۔لوگوں کے معبود کی (پناہ میں۔وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے۔جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے۔(خواہ) وہ جن میں سے ہو یا انسان میں سے۔}(سورہ ناس )کی تلاوت کرکے دم کیا ۔اس کے بعد وہ اعرابی آیا ، اس نے کہا:بلاشبہ مریض ٹھیک ہوگیا ہے اب اس کو کوئی مرض نہیں ہے ۔

اذْهَبْ فَأْتِنِي بِهِ ← به لمم ← «وَمَا وَجَعُ أَخِيكَ؟» ← إِنَّ لِي أَخًا وَجِعًا ← إِنِّي لَجَالِسٌ عِنْدَ النَّبِيِّ إِذْ جَاءَهُ أَعْرَابِيُّ ← أَبِيهِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← أَبُو جَنَابٍ الْكَلْبِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مَسْرُوقٍ الْكِنْدِيُّ ← هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ الْمُعَلَّى الدِّمَشْقِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1080

chevron_left Previous
1…899091…188
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter