كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ هُبُوبِ الرِّيَاحِ · حديث 973
973 - حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ح وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، قَالَ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ، حَدَّثَنِي ثَابِتُ بْنُ قَيْسٍ الزُّرَقِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الرِّيحُ مِنْ رَوْحِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ تَأْتِي بِالرَّحْمَةِ وَالْعَذَابِ، فَلَا تَسُبُّوهَا وَلَكِنْ سَلُوا اللَّهَ مِنْ خَيْرِهَا، وَتَعَوَّذُوا بِاللَّهِ مِنْ شَرِّهَا»
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہمیں نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ہوا کے بارے میں فرماتے ہوئے سنا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہوا اللہ کی رحمت سے ہے یہ اللہ کی رحمت کو لے کے آتی ہے اور اللہ کے عذاب کو لے کر آتی ہے جب تم ہوا کو دیکھو تو اس کو گالی نہ دو بلکہ اللہ سے اللہ کی رحمت کا اور ہواکی خیر وبھلائی کا سوال کرو اور اللہ تعالی سے اس ہوا کے شر سے پناہ طلب کرو۔
أَبَا هُرَيْرَةَ ← ثَابِتُ بْنُ قَيْسٍ الزُّرَقِيُّ، ← الزُّهْرِيِّ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← أَبِي ← وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 973
