Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Monday, Jumada I 9, 1448 AH · Oct 19, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
كتاب الدعاء

Kitab Al Dua

by Tibrani

2,251 Hadith318 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ دُخُولِ رَمَضَانَ · حديث 913

913 - حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الْمَلِكِ أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَائِذٍ، قَالَا: ثنا الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ، ثنا النُّعْمَانُ بْنُ الْمُنْذِرِ، عَنْ مَكْحُولٍ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ إِذَا دَخَلَ رَمَضَانُ: «اللَّهُمَّ سَلِّمْنِي لِرَمَضَانَ، وَسَلِّمْ رَمَضَانَ لِي، وَتَسَلَّمْهُ مِنِّي مُتَقَبَّلًا»

مکحول رحمہ اللہ رمضان کی آمد پریہ دعا پڑھا کرتے تھے :اللَّہُمَّ سَلِّمْنِی لِرَمَضَانَ، وَسَلِّمْ رَمَضَانَ لِی، وَتَسَلَّمْہُ مِنِّی مُتَقَبَّلًا،اے اللہ !مجھے رمضان سے محفوظ رکھنا اور رمضان کو میرے لیے محفوظ رکھنا ،اور اس میں کیے ہوئے اعمال کو میری طرف سے قبول کرنا ۔

إِذَا دَخَلَ رَمَضَانُ: «اللَّهُمَّ سَلِّمْنِي لِرَمَضَانَ، وَسَلِّمْ رَمَضَانَ لِي، وَتَسَلَّمْهُ مِنِّي مُتَقَبَّلًا» ← مَكْحُولٍ أَنَّهُ كَانَ ← النُّعْمَانِ بْنِ الْمُنْذِرِ، ← الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَائِذٍ، ← وَحَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الْمَلِكِ أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، ← بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 913

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ دُخُولِ رَمَضَانَ · حديث 914

914 - حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ مَرْثَدٍ الطَّبَرَانِيُّ، ثنا صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ، قَالَ: " كَانَ الْمُسْلِمُونَ يَدْعُونَ عِنْدَ حَضْرَةِ شَهْرِ رَمَضَانَ: اللَّهُمَّ أَظَلَّ شَهْرُ رَمَضَانَ وَحَضَرَ، فَسَلِّمْهُ لِي، وَسَلِّمْنِي فِيهِ، وَتَسَلَّمْهُ مِنِّي، اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي صِيَامَهُ وَقِيَامَهُ، صَبْرًا وَاحْتِسَابًا، وَارْزُقْنِي فِيهِ الْجِدَّ وَالِاجْتِهَادَ وَالْقُوَّةَ وَالنَّشَاطَ، وَأَعِذْنِي فِيهِ مِنَ السَّآمَةِ وَالْفَتْرَةِ وَالْكَسَلِ وَالنُّعَاسِ، وَوَفِّقْنِي فِيهِ لِلَيْلَةِ الْقَدْرِ، وَاجْعَلْهَا خَيْرًا لِي مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ "

مسلمان ماہ رمضان کی آمد پر یہ دعا کیا کرتے تھے :اللَّہُمَّ اَظَلَّ شَہْرُ رَمَضَانَ وَحَضَرَ، فَسَلِّمْہُ لِی، وَسَلِّمْنِی فِیہِ، وَتَسَلَّمْہُ مِنِّی، اللَّہُمَّ ارْزُقْنِی صِیَامَہُ وَقِیَامَہُ، صَبْرًا وَاحْتِسَابًا، وَارْزُقْنِی فِیہِ الْجِدَّ وَالِاجْتِہَادَ وَالْقُوَّۃَ وَالنَّشَاطَ، وَاَعِذْنِی فِیہِ مِنَ السَّآمَۃِ وَالْفَتْرَۃِ وَالْکَسَلِ وَالنُّعَاسِ، وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِلَیْلَۃِ الْقَدْرِ، وَاجْعَلْہَا خَیْرًا لِی مِنْ اَلْفِ شَہْرٍ ،اے اللہ !ماہ رمضان سایہ فگن ہے اور رمضان آچکا ہے ، اس کو میرے لیے سلامت رکھنا، اس میں مجھے سلامت رکھنا ، اور اس میں کیے ہوئے اعمال کو میری طرف سے قبول کرنا ۔، اے اللہ !مجھے اس کے روزے رکھنے کی توفیق دینا ، اس کاقیام کرنے کی توفیق بخشنا ، صبر اور ثواب کی نیت سے ، اس ماہ میں بھر پور انداز میں نیکی کمانے کی محنت ،کوشش ،قوت اور چست رہنے کی ہمت دینا ۔ اے اللہ !مجھے اس ماہ میں اکتاہٹ ، عمل میں سستی ، کاہلی اور نیند کے غلبے سے بچانا ، اور مجھے قدر کی رات عطاء کرنا اور اس رات کو میرے ہزار مہینے سے بہتر بنادینا ۔

عَبْد الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي رَوَّادٍ ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ، ← هَاشِمُ بْنُ مَرْثَدٍ الطَّبَرَانِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 914

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ دُخُولِ رَمَضَانَ · حديث 915

915 - حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُعَافَى بْنِ سُلَيْمَانَ، ثنا أَبِي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي الْوَاصِلِ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ وَاصِلٍ، عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: لَمَّا حَضَرَ رَمَضَانُ قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَدْ حَضَرَ رَمَضَانُ، فَمَا أَقُولُ؟ قَالَ: " قُولِي: اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي "

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں جب ماہ رمضان شروع ہوا تو میں نے عرض کی:اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !ماہ رمضان شروع ہوچکا ہے ، میں کیا دعا کیا کروں ؟رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تب تم یہ دعا پڑھو:اللَّہُمَّ إِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی،اے اللہ !بلاشبہ تو معاف کرنے والا ہے ، اور معافی کو پسند کرتا ہے ، مجھے معاف کردے ۔

عَائِشَةُ لَمَّا حَضَرَ رَمَضَانُ قُلْتُ: ← أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ ← سَعِیْدٍ الْجُرَیْرِیِّ، ← أَبِي الْوَاصِلِ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ وَاصِلٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ1، ← أَبِي ← سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُعَافَى بْنِ سُلَيْمَانَ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 915

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ فِي اللَّيْلَةِ الَّتِي يُبْتَغَى فِيهَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ · حديث 916

916 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا فُرَاتُ بْنُ مَحْبُوبٍ، ثنا الْأَشْجَعِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَرَأَيْتَ إِنْ أَدْرَكْتُ لَيْلَةَ الْقَدْرِ بِمَا أَدْعُو؟ قَالَ: «قُولِي اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي»

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں میں نے عرض کی:اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !اگر مجھے قدر کی رات مل جائے تو میں کروں ؟رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تب تم یہ دعا پڑھو:اللَّہُمَّ إِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی،اے اللہ !بلاشبہ تو معاف کرنے والا ہے ، اور معافی کو پسند کرتا ہے ، مجھے معاف کردے ۔

قُلْتُ ← عَائِشَةَ ← ابْنِ بُرَيْدَةَ، ← عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ← سُفْيَانَ، ← الْأَشْجَعِيُّ ← فُرَاتُ بْنُ مَحْبُوبٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ:

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 916

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا يُسْتَحَبُّ مِنَ الدُّعَاءِ وَالْعَمَلِ فِي لَيْلَةِ النِّصْفِ مِنْ رَمَضَانَ · حديث 917

917 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْخُزَاعِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا سَهْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَسْكَرِيُّ، ثنا عَمْرُو بْنُ ثَابِتِ بْنِ أَبِي الْمِقْدَامِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَرْوَانَ، عَنْ أَبِي يَحْيَى، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ بِضْعًا وَثَلَاثِينَ رَجُلًا كُلُّهُمْ يُوثَقُ بِهِ يَقُولُونَ: «مَنْ قَرَأَ فِي النِّصْفِ مِنْ رَمَضَانَ أَلْفَ مَرَّةٍ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ فِي مِائَةِ رَكْعَةٍ لَمْ يَمُتْ حَتَّى يَرَى فِي مَنَامِهِ مِائَةً مِنَ الْمَلَائِكَةِ ثَلَاثُونَ مِنْهُمْ يُبَشِّرُونَهُ بِالْجَنَّةِ، وَثَلَاثُونَ مِنْهُمْ يُؤَمِّنُونَهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَثَلَاثُونَ مِنْهُمْ يَعْصِمُونَهُ مِنْ أَنْ يُخْطِئَ، وَالْعَشْرُ الْبَاقُونَ يَكِيدُونَ لَهُ مَنْ عَادَاهُ»

ابو یحییٰ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے چالیس کے قریب ثقہ اورمعتمد علیہ لوگوں سے سنا وہ بیان کرتے ہیں :جش شخص نے رمضان کی پندرہویں کو ایک مرتبہ سورہ اخلاص یعنی قل ھو اللہ احد کو ایک سو رکعت میں پرھا ، اس شخص کو اس وقت تک موت نہیں آئے گی جب تک وہ اپنی نیند میں ایک سو فرشتوں کو دیکھ نہیں لیتا ، ان میں تیس فرشتے جنت کی بشارت دے رہے ہوں گے ، تیس فرشتے قبر کے عذاب سے بچانے والے ہوں گے ، تیس فرشتہ اس کو غلطی سے بچانے والے ہوں گے اورباقی دس فرشتے اس کو اس سے دشمنی رکھنے والوں نمٹنے والے ہوں گے ۔

أَبِيهِ ← أَبِي يَحْيَى، ← محمد بن مروان ← عَمْرُو بْنُ ثَابِتِ بْنِ أَبِي الْمِقْدَامِ، ← سَهْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَسْكَرِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْخُزَاعِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 917

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الْإِفْطَارِ · حديث 918

918 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعَسَّالُ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْبَجَلِيُّ، ثنا دَاوُدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَفْطَرَ قَالَ: «بِسْمِ اللَّهِ، اللَّهُمَّ لَكَ صُمْتُ، وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ، تَقَبَّلْ مِنِّي إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ»

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب روزہ افطارکرتے تو یہ دعاپڑھتے :بِسْمِ اللَّہِ، اللَّہُمَّ لَکَ صُمْتُ، وَعَلَی رِزْقِکَ اَفْطَرْتُ، تَقَبَّلْ مِنِّی إِنَّکَ اَنْتَ السَّمِیعُ الْعَلِیمُ، اللہ کے نام کے ساتھ ، اے اللہ !میں نے تیرے لیے روزہ رکھا اور تیرے رزق سے ہی روزہ افطار کیا ، اے اللہ !میری طرف سے روزہ قبول فرما ، بلاشبہ تو خوب سننے والا اور خوب جاننے والا ہے ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ← شُعْبَةُ، ← داود بن الزبرقان ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْبَجَلِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعَسَّالُ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 918

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ الدُّعَاءِ عِنْدَ الْإِفْطَارِ · حديث 919

919 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي زُرْعَةَ الدِّمَشْقِيُّ، ثنا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْمَدَنِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي مُلَيْكَةَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ لِلصَّائِمِ عِنْدَ فِطْرِهِ لَدَعْوَةً مَا تُرَدُّ»

حضرت عبد اللہ عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ روزہ دارکی طرف سے افطاری کے وقت کی گئی رد نہیں کی جاتی ۔

«إِنَّ لِلصَّائِمِ عِنْدَ فِطْرِهِ لَدَعْوَةً مَا تُرَدُّ» ← رَسُولِ اللَّهِ ← عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← إِسْحَاقُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْمَدَنِيُّ، ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي زُرْعَةَ الدِّمَشْقِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 919

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا يَقُولُ مَنْ أَكَلَ عِنْدَ قَوْمٍ طَعَامًا · حديث 920

920 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ عَلَى أَبِيهِ فَأَلْقَى لَهُ قَطِيفَةً فَجَلَسَ عَلَيْهَا، ثُمَّ أَتَاهُ بِطَعَامٍ فَأَكَلَ، وَسَوِيقٍ وَحَيْسٍ وَتَمْرٍ فَجَعَلَ يَأْخُذُ بِأُصْبُعَيْهِ الْإِبْهَامِ وَالْوسْطَى وَيَجْعَلُ النَّوَى عَلَى ظَهْرِهِمَا وَيُلْقِيهِ، ثُمَّ أَتَاهُ بِشَرَابٍ فَشَرِبَ وَسَقَى الَّذِي عَنْ يَمِينِهِ، فَلَمَّا أَرَادَ أَنْ يَرْكَبَ أَخَذَ لَهُ بِالرِّكَابِ وَقَالَ: ادْعُ اللَّهَ تَعَالَى لَنَا، فَقَالَ: «اللَّهُمَّ بَارِكْ لَهُمْ وَارْزُقْهُمْ وَاغْفِرْ لَهُمْ وَارْحَمْهُمْ»

حضرت عبد اللہ بن بسر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے والد کے پاس سے گزرہوا ، میرے والد نے آپ کے لیے چٹائی بچھا دی ، آپ اس پر بیٹھ گئے ، س کے بعد میرے والد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے کھانا لے کر آئے ، آپ نے کھانا تناول کیا ،ستو، حیس (خاص قسم کا حلوی)اور کھجور یں کھائیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے انگوٹھے اور وسطی یعنی بڑی انگلی کے ساتھ کھجور اٹھا کر کھا رہے تھے اور گٹھلی اپنے پیچھے پھینک رہے تھے ، اس کے بعد میرے والد پانی لے کر آئے ،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نوش کیا اور بچا ہوا پانی اپنے دائیں طرف موجود شخص کو پلایا ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہاںسے جانے کے لیے اپنی سواری کی طرف قدم بڑھائے تو میرے والد نے آپ کی سواری کو پکڑ لیا اور آپ سے عرض کی :آپ ہمارے لیے دعا کردیں ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے لیے دعا کی:اللَّہُمَّ بَارِکْ لَہُمْ وَارْزُقْہُمْ وَاغْفِرْ لَہُمْ وَارْحَمْہُمْ،اے اللہ !ان کو برکتیں عطاء فرما ، ان کو رزق عطا کر اور ان کے گناہوں کو بخش دے اور ان پر اپنی رحمتوں کو نازل فرما ۔

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ، ← يَزِيدُ بْنُ خُمَيْرٍ، ← شُعْبَةُ، ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 920

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا يَقُولُ مَنْ أَكَلَ عِنْدَ قَوْمٍ طَعَامًا · حديث 921

921 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ثنا هُشَيْمٌ، ثنا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ بُسْرٍ السُّلَمِيَّ صَاحِبَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحَدِّثُ أَنَّ أَبَاهُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا صَنَعَ لَهُ طَعَامًا فَأَرْسَلَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَتَانَا فَطَعِمَ فَلَمَّا فَرَغَ قَالَ: «اللَّهُمَّ ارْحَمْهُمْ وَاغْفِرْ لَهُمْ وَبَارِكْ لَهُمْ فِيمَا رَزَقْتَهُمْ»

حضرت عبد اللہ بن بسر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میرے والد نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے کھانا تیار کروایا ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دعوت دی ، آپ ہمارے ہاں تشریف لائے ،کھانا کھایا اور جب کھانے سے فارغ ہوئے تو آپ نے یہ دعا کی :آپ ہمارے لیے دعا کردیں ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے لیے دعا کی: اللَّہُمَّ ارْحَمْہُمْ وَاغْفِرْ لَہُمْ وَبَارِکْ لَہُمْ فِیمَا رَزَقْتَہُمْ،اے اللہ ! ان پر اپنی رحمتوں کو نازل فرما ، ان کے گناہوں کو بخش دے ،ان کو برکتیں عطاء فرما اوران کو رزق عطا کر۔

«اللَّهُمَّ ارْحَمْهُمْ وَاغْفِرْ لَهُمْ وَبَارِكْ لَهُمْ فِيمَا رَزَقْتَهُمْ» ← أَنَّ أَبَاهُ صَنَعَ لَهُ طَعَامًا فَأَرْسَلَ إِلَى النَّبِيِّ فَأَتَانَا فَطَعِمَ فَلَمَّا فَرَغَ ← عَبْدَ اللَّهِ بْنَ بُسْرٍ السُّلَمِيَّ صَاحِبَ رَسُولِ اللَّهِ ← هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ، ← هُشَيْمٌ ← أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 921

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا يَقُولُ مَنْ أَفْطَرَ عِنْدَ قَوْمٍ · حديث 922

922 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا هِشَامٌ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَفْطَرَ عِنْدَ أَهْلِ بَيْتٍ قَالَ لَهُمْ: «أَفْطَرَ عِنْدَكُمُ الصَّائِمُونَ، وَغَشِيَتْكُمُ الرَّحْمَةُ، وَأَكَلَ طَعَامَكُمُ الْأَبْرَارُ، وَتَنَزَّلَتْ عَلَيْكُمُ الْمَلَائِكَةُ»

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی کے ہاں ان کے گھر میں روزہ کی افطاری کرتے تو انہیں ان الفاظ میں دعا دیا کرتے تھے :اَفْطَرَ عِنْدَکُمُ الصَّائِمُونَ، وَغَشِیَتْکُمُ الرَّحْمَۃُ، وَاَکَلَ طَعَامَکُمُ الْاَبْرَارُ، وَتَنَزَّلَتْ عَلَیْکُمُ الْمَلَائِکَۃُ،تمہارے ہاں روزہ داروں نے افطاری کی ہے ، تمہیں اللہ کی رحمت نے اپنے سائے میں لے رکھا ہے ، تمہارا کھانا نیک لوگوں نے کھایا ہے اور تمہارے اوپر اللہ کے فرشتے کا نزو ل ہوا ہے ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← هِشَامٍ ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 922

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا يَقُولُ مَنْ أَفْطَرَ عِنْدَ قَوْمٍ · حديث 923

923 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَنِيفَةَ الْوَاسِطِيُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ جَبَلَةَ، ثنا مِهْرَانُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَفْطَرَ عِنْدَ أَهْلِ بَيْتٍ قَالَ: «أَفْطَرَ عِنْدَكُمُ الصَّائِمُونَ، وَأَكَلَ طَعَامَكُمُ الْأَبْرَارُ، وَتَنَزَّلَتْ عَلَيْكُمُ الْمَلَائِكَةُ»

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی کے ہاں ان کے گھر میں روزہ کی افطاری کرتے تو انہیں ان الفاظ میں دعا دیا کرتے تھے :اَفْطَرَ عِنْدَکُمُ الصَّائِمُونَ، وَاَکَلَ طَعَامَکُمُ الْاَبْرَارُ، وَتَنَزَّلَتْ عَلَیْکُمُ الْمَلَائِکَۃُ،تمہارے ہاں روزہ داروں نے افطاری کی ہے ، تمہیں اللہ کی رحمت نے اپنے سائے میں لے رکھا ہے ، تمہارا کھانا نیک لوگوں نے کھایا ہے اور تمہارے اوپر اللہ کے فرشتے کا نزو ل ہوا ہے ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ ← مِهْرَانُ بْنُ إِسْحَاقَ، ← الْحَسَنُ بْنُ جَبَلَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ حَنِيفَةَ الْوَاسِطِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 923

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا يَقُولُ مَنْ أَفْطَرَ عِنْدَ قَوْمٍ · حديث 924

924 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، أَنْبَأَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَ مَعْمَرٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكَلَ عِنْدَ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ زَبِيبًا ثُمَّ قَالَ: «أَفْطَرَ عِنْدَكُمُ الصَّائِمُونَ، وَأَكَلَ طَعَامَكُمُ الْأَبْرَارُ، وَتَنَزَّلَتْ عَلَيْكُمُ الْمَلَائِكَةُ»

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرسعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کے گھر سے منقہ کھایا تو انہیں ان الفاظ میں دعا دی:،اَفْطَرَ عِنْدَکُمُ الصَّائِمُونَ، وَاَکَلَ طَعَامَکُمُ الْاَبْرَارُ، وَتَنَزَّلَتْ عَلَیْکُمُ الْمَلَائِکَۃُ،تمہارے ہاں روزہ داروں نے افطاری کی ہے ، تمہیں اللہ کی رحمت نے اپنے سائے میں لے رکھا ہے ، تمہارا کھانا نیک لوگوں نے کھایا ہے اور تمہارے اوپر اللہ کے فرشتے کا نزو ل ہوا ہے ۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، أَنْبَأَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَ مَعْمَرٌ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 924

chevron_left Previous
1…767778…188
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
189. Chapter
190. Chapter
191. Chapter
192. Chapter
193. Chapter
194. Chapter
195. Chapter
196. Chapter
197. Chapter
198. Chapter
199. Chapter
200. Chapter
201. Chapter
202. Chapter
203. Chapter
204. Chapter
205. Chapter
206. Chapter
207. Chapter
208. Chapter
209. Chapter
210. Chapter
211. Chapter
212. Chapter
213. Chapter
214. Chapter
215. Chapter
216. Chapter
217. Chapter
218. Chapter
219. Chapter
220. Chapter
221. Chapter
222. Chapter
223. Chapter
224. Chapter
225. Chapter
226. Chapter
227. Chapter
228. Chapter
229. Chapter
230. Chapter
231. Chapter
232. Chapter
233. Chapter
234. Chapter
235. Chapter
236. Chapter
237. Chapter
238. Chapter
239. Chapter
240. Chapter
241. Chapter
242. Chapter
243. Chapter
244. Chapter
245. Chapter
246. Chapter
247. Chapter
248. Chapter
249. Chapter
250. Chapter
251. Chapter
252. Chapter
253. Chapter
254. Chapter
255. Chapter
256. Chapter
257. Chapter
258. Chapter
259. Chapter
260. Chapter
261. Chapter
262. Chapter
263. Chapter
264. Chapter
265. Chapter
266. Chapter
267. Chapter
268. Chapter
269. Chapter
270. Chapter
271. Chapter
272. Chapter
273. Chapter
274. Chapter
275. Chapter
276. Chapter
277. Chapter
278. Chapter
279. Chapter
280. Chapter
281. Chapter
282. Chapter
283. Chapter
284. Chapter
285. Chapter
286. Chapter
287. Chapter
288. Chapter
289. Chapter
290. Chapter
291. Chapter
292. Chapter
293. Chapter
294. Chapter
295. Chapter
296. Chapter
297. Chapter
298. Chapter
299. Chapter
300. Chapter
301. Chapter
302. Chapter
303. Chapter
304. Chapter
305. Chapter
306. Chapter
307. Chapter
308. Chapter
309. Chapter
310. Chapter
311. Chapter
312. Chapter
313. Chapter
314. Chapter
315. Chapter
316. Chapter
317. Chapter