Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Sunday, Jumada I 8, 1448 AH · Oct 18, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
كتاب الدعاء

Kitab Al Dua

by Tibrani

2,251 Hadith318 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا يُقَالُ لِلْحَاجِّ إِذَا قَدِمَ · حديث 829

829 - حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ يَحْيَى الْأَرُزِّيُّ، ثنا عَاصِمُ بْنُ مِهْجَعٍ، ثنا مَسْلَمَةُ بْنُ سَالِمٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: جَاءَ غُلَامٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: إِنِّي أُرِيدُ هَذِهِ النَّاحِيَةَ الْحَجَّ فَمَشَى مَعَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا رَجَعَ الْغُلَامُ سَلَّمَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَفَعَ رَأْسَهُ إِلَيْهِ وَقَالَ: «يَا غُلَامُ، قَبِلَ اللَّهُ حَجَّتَكَ وَغَفَرَ ذَنْبَكَ وَأَخْلَفَ نَفَقَتَكَ»

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ایک لڑکارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا ، اس نے عرض کی :ا ے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !میں اس موسم میں حج کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے ساتھ چلنے لگے ،( آپ نے اس کو الوداع کیا ، وہ چلا گیا )جب حج سے پلٹ کر واپس آیا ، اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کہا ، آپ نے اس کی طرف اپنا سر مبارک اٹھا کر دیکھا اور اس سے کہا:اے لڑکے !اللہ تعالیٰ تمہارا حج قبول کرے ، تمہارے گناہوں کو معاف کرے اور تمہیں بہتر رزق عطاء کرے ۔

جَاءَ غُلَامٌ إِلَى النَّبِيِّ ← ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← نَافِعٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← مَسْلَمَةُ بْنُ سَالِمٍ، ← عَاصِمُ بْنُ مَهْجَعٍ ← الْحَسَنُ بْنُ يَحْيَى الْأَرُزِّيُّ، ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 829

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا يَقُولُ الْمُسَافِرُ إِذَا نَزَلَ مَنْزِلًا · حديث 830

830 - حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ الْأَشَجِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ سَعْدِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ خَوْلَةَ بِنْتِ حَكِيمٍ، قَالَتْ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " لَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا نَزَلَ مَنْزِلًا قَالَ: أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ لَمْ يَضُرَّهُ مِنْ ذَلِكَ الْمَنْزِلِ شَيْءٌ حَتَّى يَرْتَحِلَ "

حضرت خولہ بنت حکیم رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ نے فرمایا:اگر تم میں کوئی شخص سفر کے دوران کسی جگہ پڑائو اختیار کرتے وقت یہ دعا پڑھ لے :اَعُوذُ بِکَلِمَاتِ اللَّہِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ،میں اللہ تعالیٰ ک کامل کلمات کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی ہر مخلوق کے شر سے پناہ چاہتا ہو ں ۔اس شخص کو اس منزل پر کوئی کچھ بھی نقصان نہیں پہنچا سکتا ، جب تک کہ وہاں سے رخصت نہیں ہوجاتا ۔

لَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا نَزَلَ مَنْزِلًا ← النَّبِيِّ ← خَوْلَةَ بِنْتِ حَکِيمٍ ← سَعْدِ بْنِ مَالِکٍ ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← يَعْقُوبَ بْنِ الْأَشَجِّ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ، ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 830

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا يَقُولُ الْمُسَافِرُ إِذَا نَزَلَ مَنْزِلًا · حديث 831

831 - حَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ، أَنْبَأَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْحَكَمِ، أَنْبَأَ ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، وَالْحَارِثِ بْنِ يَعْقُوبَ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ، عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، عَنْ خَوْلَةَ بِنْتِ حَكِيمٍ، أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " إِذَا نَزَلَ أَحَدُكُمْ مَنْزِلًا فَلْيَقُلْ: أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ، فَإِنَّهُ لَا يَضُرُّهُ شَيْءٌ حَتَّى يَرْتَحِلَ مِنْهُ "

خولہ بنت حکیم رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ نے فرمایا:تم میں کوئی شخص سفر کے دوران کسی جگہ پڑائو اختیار کرتے وقت یہ دعا پڑھ لیتاہے :اعُوذُ بِکَلِمَاتِ اللَّہِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ،میں اللہ تعالیٰ ک کامل کلمات کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی ہر مخلوق کے شر سے پناہ چاہتا ہو ں ۔اس شخص کو اس منزل پر کوئی کچھ بھی نقصان نہیں پہنچا سکتا ، جب تک کہ وہاں سے رخصت نہیں ہوجاتا ۔

رَسُولِ اللَّهِ ← خَوْلَةَ بِنْتِ حَكِيمٍ، أَنَّهَا ← سَعْدَ بْنَ اَبِیْ وَقَّاصِ ← بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ ← يَعْقُوبَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ، ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ وَالْحَارِثُ بْنُ يَعْقُوبَ، ← عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ← أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ، أَنْبَأَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْحَكَمِ، أَنْبَأَ ابْنُ وَهْبٍ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 831

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا يَقُولُ الْمُسَافِرُ إِذَا نَزَلَ مَنْزِلًا · حديث 832

832 - حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ السَّلْحِينِيُّ، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ يَعْقُوبَ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ الْأَشَجِّ، عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، عَنْ خَوْلَةَ بِنْتِ حَكِيمٍ، أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " مَنْ نَزَلَ مَنْزِلًا فَقَالَ: أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ، لَمْ يَضُرَّهُ فِيهِ شَيْءٌ حَتَّى يَرْتَحِلَ مِنْهُ "

خولہ بنت حکیم رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ نے فرمایا:اگر تم میں کوئی شخص سفر کے دوران کسی جگہ پڑائو اختیار کرتے وقت یہ دعا پڑھ لے :’’اَعُوذُ بِکَلِمَاتِ اللَّہِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ،میں اللہ تعالیٰ ک کامل کلمات کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی ہر مخلوق کے شر سے پناہ چاہتا ہو ں ۔‘‘اس شخص کو اس منزل پر کوئی کچھ بھی نقصان نہیں پہنچا سکتا ، جب تک کہ وہاں سے رخصت نہیں ہوجاتا ۔

((من نزل منزلاً ← رَسُولِ اللَّهِ ← خَوْلَةَ بِنْتِ حَكِيمٍ، أَنَّهَا ← سَعْدَ بْنَ اَبِیْ وَقَّاصِ ← بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ ← يَعْقُوبَ بْنِ الْأَشَجِّ ← الْحَارِثِ بْنِ يَعْقُوبَ ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ السَّلْحِينِيُّ، ← بِشْرُ بْنُ مُوسَى

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 832

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا يَقُولُ الْمُسَافِرُ إِذَا نَزَلَ مَنْزِلًا · حديث 833

833 - حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ الْأَشَجِّ، عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، عَنْ خَوْلَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مِثْلَ ذَلِكَ

خولہ بنت حکیم رضی اللہ عنہا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح روایت کرتی ہیں۔

مِثْلَ ذَلِکَ۔ ← رَسُولِ اللَّهِ ← خَوْلَةَ، أَنَّهَا ← سَعْدَ بْنَ اَبِیْ وَقَّاصِ ← بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ ← يَعْقُوبَ بْنِ الْأَشَجِّ ← جَعْفَرِ بْنِ رَبِیعَۃَ، ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ ← بِشْرُ بْنُ مُوسَى

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 833

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا يَقُولُ الْمُسَافِرُ إِذَا نَزَلَ مَنْزِلًا · حديث 834

834 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ نَجْدَةَ الْحَوْطِيُّ، ثنا أَبُو الْمُغِيرَةِ، ثنا صَفْوَانُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ شُرَيْحِ بْنِ عُبَيْدٍ الْحَضْرَمِيِّ، أَنَّهُ سَمِعَ الزُّبَيْرَ بْنَ الْوَلِيدِ، يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا غَزَا أَوْ سَافَرَ فَأَدْرَكَهُ اللَّيْلُ قَالَ: «يَا أَرْضُ، رَبِّي وَرَبُّكِ اللَّهُ، أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ شَرِّكِ وَشَرِّ مَا فِيكِ، وَشَرِّ مَا يَدِبُّ عَلَيْكِ، أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ شَرِّ أَسَدٍ وَأَسْوَدَ وَحَيَّةٍ وَعَقْرَبٍ، وَمِنْ شَرِّ سَاكِنِ الْبَلَدِ، وَمِنْ شَرِّ وَالِدٍ وَمَا وَلَدَ»

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی غزوہ میں ہوتے یا سفر میں ، اس دوران رات ہوجاتی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کیا کرتے تھے :یَا اَرْضُ، رَبِّی وَرَبُّکِ اللَّہُ، اَعُوذُ بِاللَّہِ مِنْ شَرِّکِ وَشَرِّ مَا فِیکِ، وَشَرِّ مَا یَدِبُّ عَلَیْکِ، اَعُوذُ بِاللَّہِ مِنْ شَرِّ اَسَدٍ وَاَسْوَدَ وَحَیَّۃٍ وَعَقْرَبٍ، وَمِنْ شَرِّ سَاکِنِ الْبَلَدِ، وَمِنْ شَرِّ وَالِدٍ وَمَا وَلَدَ،اے زمین !میرا اور تیرا رب اللہ ہے ،میں اللہ کی پناہ میں آتا ہوں تیرے شرسے اور اس شر سے جو شر تیرے اندر ہے ، اس شر سے جو تجھ پر رینگتا ہے ، میں اللہ کی پناہ میں آتاہوں شیر کے شر سے ، کالے کے شر سے ، سانپ اور بچھو کے شر سے ، شہر میں رہنے والے کے شر ،جننے والے کے شر سے اور جو اس نے جنا اس کے شر سے ۔

كَانَ رَسُولُ اللَّهِ إِذَا غَزَا أَوْ سَافَرَ فَأَدْرَكَهُ اللَّيْلُ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← الزُّبَيْرَ بْنَ الْوَلِيدِ ← شُرَيْحِ بْنِ عُبَيْدٍ الْحَضْرَمِيِّ أَنَّهُ ← صَفْوَانُ بْنُ عَمْرٍو، ← أَبُو الْمُغِيرَةِ ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ نَجْدَةَ الْحَوْطِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 834

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا يَقُولُ الْمُسَافِرُ إِذَا أَشْرَفَ عَلَى بَلْدَةٍ يُرِيدُ دُخُولَهَا · حديث 835

835 - حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا مَرْوَانُ بْنُ سَالِمٍ الْبَرْبَرِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَعْمَرِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حَبِيبٍ الطَّرَائِفِيُّ الرَّقِّيُّ، قَالَا: ثنا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ، قَالَا: ثنا سَعِيدُ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا خَرَجْتُمْ مِنْ بِلَادِكُمْ إِلَى بَلْدَةٍ تُرِيدُونَهَا فَقُولُوا إِذَا أَشْرَفْتُمْ عَلَيْهَا: اللَّهُمَّ رَبَّ السَّمَوَاتِ السَّبْعِ وَمَا أَظَلَّتْ، وَرَبَّ الْأَرَضِينَ السَّبْعِ وَمَا أَقَلَّتْ، وَرَبَّ الرِّيَاحِ وَمَا أَذْرَتْ، وَرَبَّ الشَّيَاطِينِ وَمَا أَضَلَّتْ، وَرَبَّ الْجِبَالِ، أَسْأَلُكَ خَيْرَ هَذَا الْمَنْزِلِ وَخَيْرَ مَا فِيهِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِيهِ، اللَّهُمَّ ارْزُقْنَا جَنَاهُ، وَاصْرِفْ عَنَّا وَبَاهُ، وَارْزُقْنَا رِضَاهُ، وَحَبِّبْنَا [ص:264] إِلَى أَهْلِهِ وَحَبِّبْ أَهْلَهُ إِلَيْنَا "

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے :جب تم اپنے شہر سے نکلو، سفر کرتے ہوئے اپنی منزل پریعنی اس شہر میں داخل ہوئو جس کے لیے تم نے سفر کیا ہے تو وہاں پہنچ کر یہ دعا پڑھو :اللَّہُمَّ رَبَّ السَّمَوَاتِ السَّبْعِ وَمَا اَظَلَّتْ، وَرَبَّ الْاَرَضِینَ السَّبْعِ وَمَا اَقَلَّتْ، وَرَبَّ الرِّیَاحِ وَمَا اَذْرَتْ، وَرَبَّ الشَّیَاطِینِ وَمَا اَضَلَّتْ، وَرَبَّ الْجِبَالِ، اَسْاَلُکَ خَیْرَ ہَذَا الْمَنْزِلِ وَخَیْرَ مَا فِیہِ، وَاَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا فِیہِ، اللَّہُمَّ ارْزُقْنَا جَنَاہُ، وَاصْرِفْ عَنَّا وَبَاہُ، وَارْزُقْنَا رِضَاہُ، وَحَبِّبْنَا إِلَی اَہْلِہِ وَحَبِّبْ اَہْلَہُ إِلَیْنَا ،اے اللہ!سات آسمان اور ان کے نیچے بسنے والی مخلوقات کے رب!سات زمینوں اور ان پر بسنے والی مخلوقات کے رب، ہواؤں اور اس میں اڑنے والی چیزوں کے رب، شیطانوں اور ان کی وجہ سے گمراہ ہونے والی مخلوقات کے رب!اے پہاڑوں کے رب !میں تجھ سے اس جگہ کی خیر اور جو کچھ اس میں ہے، اس کی خیر کا سوال کرتا ہوں اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں، اس گاؤں کے شر سے اور جو کچھ اس میں ہے، اس کے شر سے۔اے اللہ !ہمیں اس شہر سے وافر رزق عطاء فرما ، اس شہر کی وباء سے محفوظ فرما ، ہمیں اس شہر کی موافق آب و ہوا عطا ء کر ، ہمیں اس شہر کے باسیہوں سے انس عطا کر اور اس شہر کے باسیوں کو ہمارے ساتھ مانوس فرما ۔

النَّبِيِّ أَنَّهُ كَانَ ← ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← سَعِيدُ بْنُ مَسْلَمَةَ ← عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَعْمَرِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حَبِيبٍ الطَّرَائِفِيُّ الرَّقِّيُّ، ← مَرْوَانُ بْنُ سَالِمٍ الْبَرْبَرِيُّ، ← بِشْرُ بْنُ مُوسَى

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 835

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا يَقُولُ الْمُسَافِرُ إِذَا أَشْرَفَ عَلَى بَلْدَةٍ يُرِيدُ دُخُولَهَا · حديث 836

836 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحُسَيْنِ الصَّابُونِيُّ التُّسْتَرِيُّ، ثنا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ وَاصِلِ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَى، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ صُبَيْحٍ الْيَشْكُرِيُّ، ثنا مُبَارَكُ بْنُ حَسَّانَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كُنَّا نُسَافِرُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا رَأَى الْقَرْيَةَ يُرِيدُ أَنْ يَدْخُلَهَا قَالَ: «اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهَا ثَلَاثَ مَرَّاتٍ اللَّهُمَّ ارْزُقْنَا جَنَاهَا، وَجَنِّبْنَا وَبَاهَا، وَحَبِّبْنَا إِلَى أَهْلِهَا، وَحَبِّبْ صَالِحَ أَهْلِهَا إِلَيْنَا»

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ہم سفر میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے ، جب آپ کوئی بستی دیکھتے ، اس میں داخل ہونا چاہتے تو یہ دعا پڑھتے :اے اللہ !ہمارے لیے اس میں برکتیں رکھ دے ، تین بار یہ کلمات کہتے ،اس کے بعد یہ دعا پڑھتے:اللَّہُمَّ ارْزُقْنَا جَنَاہَا، وَجَنِّبْنَا وَبَاہَا، وَحَبِّبْنَا إِلَی اَہْلِہَا، وَحَبِّبْ صَالِحَ اَہْلِہَا إِلَیْنَا، اے اللہ !ہمیں اس شہر سے وافر رزق عطاء فرما ، اس شہر کی وباء سے محفوظ فرما ، ہمیں اس شہر کی موافق آب و ہوا عطا ء کر ، ہمیں اس شہر کے باسیوں سے انس عطا کر اور اس شہر کے باسیوں کو ہمارے ساتھ مانوس فرما ۔

كُنَّا نُسَافِرُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ فَإِذَا رَأَى الْقَرْيَةَ يُرِيدُ أَنْ يَدْخُلَهَا ← ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← مبارك بن حسان ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ صُبَيْحٍ الْيَشْكُرِيُّ ← عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ وَاصِلِ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَى، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحُسَيْنِ الصَّابُونِيُّ التُّسْتَرِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 836

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا يَقُولُ الْمُسَافِرُ إِذَا أَشْرَفَ عَلَى بَلْدَةٍ يُرِيدُ دُخُولَهَا · حديث 837

837 - حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ، وَأَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَا: ثنا سَعِيدُ بْنُ غُفَيْرٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَالِمٍ أَبِي حَزْرَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ بْنَ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا كَانَ يَخَافُ الْقَوْمُ حِينَ كَانُوا إِذَا أَشْرَفُوا عَلَى الْمَدِينَةِ قَالُوا: اللَّهُمَّ اجْعَلْ لَنَا فِيهَا رِزْقًا وَقَرَارًا، قَالَ: «كَانُوا يَتَخَوَّفُونَ جَوْرَ الْولَاةِ وَقُحُوطَ الْمَطَرِ»

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نے عرض کیا :اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !جو لوگ کسی شہر میں رہائش پذیر ہوتے وقت یہ دعا پڑھ لیتے ہیں کیا ان کو کسی بات کا ڈر نہیں رہتا تھا :اللَّہُمَّ اجْعَلْ لَنَا فِیہَا رِزْقًا وَقَرَارًا،اے اللہ !ہمارے لیے اس شہر میں رزق کی فراوانی کردے اور ہمیں یہاں قرار عطاء کر ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:ان کو شہر کے وڈیرو ں اور قحط سالی کا ڈر ہوا کرتا تھا ۔

قُلْنَا ← أَبَا هُرَيْرَةَ ← أَبَا أُمَامَةَ بْنَ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ← قَيْسِ بْنِ سَالِمٍ أَبِي حَزْرَةَ، ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← سَعِيدُ بْنُ غُفَيْرٍ، ← أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ، وَأَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 837

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا يَقُولُ الْمُسَافِرُ إِذَا أَشْرَفَ عَلَى بَلْدَةٍ يُرِيدُ دُخُولَهَا · حديث 838

838 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعُمَرِيُّ الْقَاضِي، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، حَدَّثَنِي حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَرْوَانَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ كَعْبًا، حَلَفَ بِاللَّهِ الَّذِي فَلَقَ الْبَحْرَ لِمُوسَى أَنَّ صُهَيْبًا حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَرَ قَرْيَةً يُرِيدُ دُخُولَهَا إِلَّا قَالَ حِينَ يَرَاهَا: «اللَّهُمَّ رَبَّ السَّمَوَاتِ السَّبْعِ وَمَا أَظْلَلْنَ، وَرَبَّ الْأَرَضِينَ السَّبْعَ وَمَا أَقْلَلْنَ، وَرَبَّ الشَّيَاطِينِ وَمَا أَضْلَلْنَ، وَرَبَّ الرِّيَاحِ وَمَا ذَرَيْنَ، إِنَّا نَسْأَلُكُ خَيْرَ هَذِهِ الْقَرْيَةِ وَخَيْرَ أَهْلِهَا، وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ أَهْلِهَا وَشَرِّ مَنْ فِيهَا»

حضرت کعب رضی اللہ عنہ نے اس ذات کی قسم اٹھائی جس نے موسیٰ علیہ السلام کے لیے سمندر کو پھاڑا کہ حضرت صہیب رضی اللہ عنہ نے انہیں بیان کیاکہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کوئی بستی دیکھتے ، اس میں داخل ہونا چاہتے تو یہ دعا پڑھتے :اللَّہُمَّ رَبَّ السَّمَوَاتِ السَّبْعِ وَمَا اَظْلَلْنَ، وَرَبَّ الْاَرَضِینَ السَّبْعَ وَمَا اَقْلَلْنَ، وَرَبَّ الشَّیَاطِینِ وَمَا اَضْلَلْنَ، وَرَبَّ الرِّیَاحِ وَمَا ذَرَیْنَ، إِنَّا نَسْاَلُکُ خَیْرَ ہَذِہِ الْقَرْیَۃِ وَخَیْرَ اَہْلِہَا، وَنَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّہَا وَشَرِّ اَہْلِہَا وَشَرِّ مَنْ فِیہَا،اے اللہ!سات آسمان اور ان کے نیچے بسنے والی مخلوقات کے رب!سات زمینوں اور ان پر بسنے والی مخلوقات کے رب، ہواؤں اور اس میں اڑنے والی چیزوں کے رب، شیطانوں اور ان کی وجہ سے گمراہ ہونے والی مخلوقات کے رب!اے پہاڑوں کے رب !میں تجھ سے اس جگہ کی خیر اور جو کچھ اس میں ہے، اس کی خیر کا سوال کرتا ہوں اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں، اس گاؤں کے شر سے اور جو کچھ اس میں ہے، اس کے شر سے۔

أَبِيهِ، أَنَّ كَعْبًا، حَلَفَ بِاللَّهِ الَّذِي فَلَقَ الْبَحْرَ لِمُوسَى أَنَّ صُهَيْبًا ← عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَرْوَانَ، ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← حَفْصِ بْنِ مَيْسَرَةَ، ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ اَبِیْ اُوَیْسٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعُمَرِيُّ الْقَاضِي

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 838

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا يَقُولُ الْمُسَافِرُ إِذَا أَشْرَفَ عَلَى بَلْدَةٍ يُرِيدُ دُخُولَهَا · حديث 839

839 - حَدَّثَنَا مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، عَنْ إِسْحَاقِ بْنِ أُسَيْدٍ، عَنْ أَبِي خَالِدٍ النَّخَعِيِّ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ دُخُولَ قَرْيَةٍ قَالَ: «اللَّهُمَّ رَبَّ السَّمَاءِ وَمَا أَظَلَّتْ، وَرَبَّ الْأَرْضِ وَمَا أَقَلَّتْ، وَرَبَّ الرِّيَاحِ وَمَا ذَرَتْ، وَرَبَّ الشَّيَاطِينِ وَمَا أَضَلَّتْ، أَسْأَلُكَ خَيْرَهَا وَخَيْرَ مَا فِيهَا، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ مَا فِيهَا، اللَّهُمَّ حَبِّبْ إِلَيَّ خِيَارَ أَهْلِهَا، وَبَغِّضْ إِلَيَّ شِرَارَهُمْ»

حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کوئی بستی دیکھتے ، اس میں داخل ہونا چاہتے تو یہ دعا پڑھتے :اللَّہُمَّ رَبَّ السَّمَاء ِ وَمَا اَظَلَّتْ، وَرَبَّ الْاَرْضِ وَمَا اَقَلَّتْ، وَرَبَّ الرِّیَاحِ وَمَا ذَرَتْ، وَرَبَّ الشَّیَاطِینِ وَمَا اَضَلَّتْ، اَسْاَلُکَ خَیْرَہَا وَخَیْرَ مَا فِیہَا، وَاَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّہَا وَشَرِّ مَا فِیہَا، اللَّہُمَّ حَبِّبْ إِلَیَّ خِیَارَ اَہْلِہَا، وَبَغِّضْ إِلَیَّ شِرَارَہُمْ،اے اللہ!سات آسمان اور ان کے نیچے بسنے والی مخلوقات کے رب!سات زمینوں اور ان پر بسنے والی مخلوقات کے رب، ہواؤں اور اس میں اڑنے والی چیزوں کے رب، شیطانوں اور ان کی وجہ سے گمراہ ہونے والی مخلوقات کے رب!اے پہاڑوں کے رب !میں تجھ سے اس جگہ کی خیر اور جو کچھ اس میں ہے، اس کی خیر کا سوال کرتا ہوں اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں، اس گاؤں کے شر سے اور جو کچھ اس میں ہے، اس کے شر سے۔اے اللہ !اس شہر کے اچھے لوگوں سے ہمیں مانوس فرما اور شریر لوگوں سے بغض عطاء کر ۔

كَانَ رَسُولُ اللَّهِ إِذَا أَرَادَ دُخُولَ قَرْيَةٍ ← ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّهُ ← أَبِي خَالِدٍ النَّخَعِيِّ، ← إِسْحَاقُ بْنُ أُسَيْدٍ، ← اللَّيْثُ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 839

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ لِلظَّهْرِ الضَّعِيفِ فِي السَّفَرِ · حديث 840

840 - حَدَّثَنَا أَبُو شُعَيْبٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرَّانِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَابْلُتِّيُّ، ثنا صَفْوَانُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، عَنْ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَزَا غَزْوَةَ تَبُوكَ فَجَهَدَ الظَّهْرُ جَهْدًا شَدِيدًا، فَشَكَوْا إِلَيْهِ ذَلِكَ قَالَ: وَرَآهُمْ رِجَالًا لَا يَرِيحُونَ ظَهْرَهُمْ فَنَظَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ مَضِيقِ يَمُرُّ النَّاسُ فَوَقَفَ عَلَيْهِ، وَالنَّاسُ يَمُرُّونَ فَنَفَخَ فِيهَا وَقَالَ: «اللَّهُمَّ احْمِلْ عَلَيْهَا فِي سَبِيلِكَ فَإِنَّكَ تَحْمِلُ عَلَى الْقَوِيِّ وَالضَّعِيفِ، وَالرَّطَبِ وَالْيَابِسِ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ» فَاسْتَمْرَتْ فَمَا دَخَلْنَا الْمَدِينَةَ إِلَّا وَهِيَ تُنَازِعُنَا أَزِمَّتَهَا

فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم غزوہ تبو ک کے سفر میں تھے ، وہاں مسلمانوں کوسواریوں کے لحاظ سے شدید مشکلات کا سامنا ہوا ، صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کی شکایت کی ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:ان کے پیچھے کچھ ایسے لوگ ہیں جو اپنی سواریوں کی وجہ سے بے چین ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کے چلنے میں ان کی خستہ حالی کودیکھا ، آپ وہاںٹھہر گئے ، لوگ وہاں سے گزر رہے تھے ، آپ نے پھونک ماری ، اللہ سے دعا کی :اللَّہُمَّ احْمِلْ عَلَیْہَا فِی سَبِیلِکَ فَإِنَّکَ تَحْمِلُ عَلَی الْقَوِیِّ وَالضَّعِیفِ، وَالرَّطَبِ وَالْیَابِسِ فِی الْبَرِّ وَالْبَحْرِ،اے اللہ !ان پر اپنی راہ میں بوجھ دال ، بلاشبہ تو قوی او رضعیف پر بوجھ ڈالتا ہے ، خشک اورتر پر بوجھ ڈالتا ہے ، خشکی اور تری میں بوجھ ڈالتا ہے ۔اسی طرح سفر جار ی رہا ، جب ہم مدینہ میں داخل ہوئے تو وہ ہم سے جھگڑا کررہے تھے ۔

فَضَالَةَ بْنَ عُبَيْدٍ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ ← صَفْوَانُ بْنُ عَمْرٍو، ← يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَابَلُتِّيُّ، ← أَبُو شُعَيْبٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرَّانِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 840

chevron_left Previous
1…697071…188
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter