كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 337
337 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو الضَّبِّيُّ، وَالْهَيْثَمُ بْنُ خَارِجَةَ، قَالَا: ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْ أَبِي رُهْمٍ السَّمَاعِيِّ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ قَالَ حِينَ يُصْبِحُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَهُوَ [ص:127] عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ كَتَبَ اللَّهُ تَعَالَى لَهُ بِكُلِّ وَاحِدَةٍ قَالَهَا عَشْرَ حَسَنَاتٍ، وَحَطَّ عَنْهُ بِهَا عَشْرَ سَيِّئَاتٍ، وَرَفَعَهُ بِهَا عَشْرَ دَرَجَاتٍ، وَكُنَّ لَهُ كَعَدْلِ عَشْرِ رَقَبَاتٍ، وَكُنَّ لَهُ مَسْلَحَةً مِنْ أَوَّلِ النَّهَارِ إِلَى آخِرِهِ، وَلَمْ يَعْمَلْ يَوْمَئِذٍ عَمَلًا يَقْهَرُهُنَّ، وَإِنْ قَالَهُنَّ حِينَ يُمْسِي مِثْلُ ذَلِكَ»
حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس شخص نے صبح کے وقت یہ کلمات کہے: لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ یُحْیِی وَیُمِیتُ وَہُوَ عَلَی کُلِّ شَیْء ٍ قَدِیرٌ ،نہیں ہے کوئی عبادت کے لائق سوائے اللہ کے ،وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں ہے، ہر قسم کی بادشاہت اسی کے لیے ہے،تمام تعریفیں اسی کے لئے ہیں،وہی زندہ کرتا اور وہی موت دیتا ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔اس شخص کے لئے ہر ایک مرتبہ کہنے کی وجہ سے دس نیکیاں لکھ دی جاتی ہیں، اس کے دس گناہ مٹا دیے جاتے ہیں،اس کے درجات کو بلند کر دیا جاتا ہے ، اس کے لیے دس غلاموں کو آزاد کرنے کا اجر لکھ دیا جاتا ہے اور یہ کلمات اس لیے اللہ عزوھل کی طرف سے شیطان کے شر سے بچنے کے لیے قلعہ بن جاتے ہیں ۔کسی اور شخص کا عمل اس کے عمل پر غالب نہیں آئے گا ۔ اگر وہ شخص شام کے وقت یہ کلمات کہہ لیتا ہے تو بھی اس کے لیے یہی اجر ہے ۔
مَنْ ← اَبِیْ اَیُّوْبَ الْاَنْصَارِیِّ ← أَبِي رُهْمٍ السَّمَاعِيِّ ← خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، ← صَفْوَانُ بْنُ عَمْرٍو، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو الضَّبِّيُّ، وَالْهَيْثَمُ بْنُ خَارِجَةَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 337
