كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 325
325 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زَكَرِيَّا الْغَلَابِيُّ، ثنا قَحْطَبَةُ بْنُ غُدَانَةَ، ثنا أَبُو أُمَيَّةَ بْنُ يَعْلَى الثَّقَفِيُّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ قَالَ حِينَ يُصْبِحُ: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي تَوَاضَعَ كُلُّ شَيْءٍ لِعَظَمَتِهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي ذَلَّ كُلُّ شَيْءٍ لِعِزَّتِهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أُخْضِعَ كُلُّ شَيْءٍ لِمُلْكِهِ، مَنْ قَالَهَا كُتِبَتْ لَهُ مِائَةُ أَلْفِ حَسَنَةٍ، وَإِنْ مَاتَ جُعِلَ رُوحُهُ فِي حَوَاصِلِ طَيْرٍ خَضِرٍ تَسْرَحُ فِي الْجَنَّةِ حَيْثُ تَشَاءُ "
ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:الْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذِی تَوَاضَعَ کُلُّ شَیْء ٍ لِعَظَمَتِہِ، وَالْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذِی ذَلَّ کُلُّ شَیْء ٍ لِعِزَّتِہِ، وَالْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذِی اُخْضِعَ کُلُّ شَیْء ٍ لِمُلْکِہِ،جس شخص نے صبح کے وقت یہ کلمات کہے :تمام تعریفات اس اللہ عزوجل کے لیے ہیں کہ جس کی عظمت کے لیے ہر چیز تواضع اختیار کرنے والی ہے ،تمام تعریفات اس اللہ عزوجل کے لیے ہیں کہ جس کی عزت کے لیے ہر جیز جھکائو اختیار کرنے والی ہے ،تمام تعریفات اس اللہ عزوجل کے لیے ہیں کہ جس کیبادشاہی کے لیے ہر جیز نہایت خشوع اختیار کرنے والی ہے ۔جس شخص نے یہ کلمات کہے تو اس کے لیے ایک لاکھ نیکی لکھ دی جاتی ہے اور اگر اس کی موت ہوگئی تو اس کی روح سبز پرندوں میں ڈال دی جاتی ہے وہ جنت میں جہاں چاہیں کھاتے پیتے اور چرتے چکتے ہیں ۔
أُمِّ سَلَمَةَ ← أُمِّهِ2، ← سَعِيدِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ ← أَبُو أُمَيَّةَ بْنُ يَعْلَى الثَّقَفِيُّ، ← قَحْطَبَةُ بْنُ غُدَانَةَ، ← محمد بن زكريا الغلابي
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 325
