كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الصَّبَّاحِ وَالْمَسَاءِ · حديث 313
313 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ، ثنا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ، ثنا مُرَجًّى بْنُ رَجَاءٍ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ كَعْبٍ الْعَدَوِيُّ، عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " سَيِّدُ الِاسْتِغْفَارِ أَنْ يَقُولَ: اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ، وَأَبُوءُ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ وَأَبُوءُ بِذَنْبِي، فَاغْفِرْ لِي إِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ، فَإِنْ قَالَهَا بَعْدَمَا يُمْسِي فَمَاتَ مِنْ لَيْلَتِهِ دَخَلَ الْجَنَّةَ، وَإِنْ قَالَهَا بَعْدَمَا يُصْبِحُ فَمَاتَ مِنْ يَوْمِهِ دَخَلَ الْجَنَّةِ "
حضرت شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیںکہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا:سید الاستغفاریہ ہے کہ بندہ یوں کہے :اللَّہُمَّ أَنْتَ رَبِّی ، لاَ إِلَہَ إِلاَّ أَنْتَ ، خَلَقْتَنِی وَأَنَا عَبْدُکَ ، وَأَنَا عَلَی عَہْدِکَ وَوَعْدِکَ مَا اسْتَطَعْتُ ، أَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ ، أَبُوء ُ لَکَ بِنِعْمَتِکَ عَلَیَّ وَأَبُوء ُ بِذَنْبِی ، فَاغْفِرْ لِی ، فَإِنَّہُ لاَ یَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ أَنْتَ،اے اﷲ!تو میر ا رب ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو نے ہی مجھے پیدا کیا اور میں تیرا ہی بندہ ہو ں میں اپنی طاقت کے مطابق تجھ سے کیے ہو ئے عہد اور وعدہ پر قائم ہو ں، ان بر ی حرکتوں کے عذاب سے جو میں نے کی ہیں۔ تیری پناہ ما نگتا ہوں، مجھ پرجو تیری نعمتیں ہیں ان کا اقرار کرتا ہوں ، اور اپنے گنا ہوں کا اعتراف کر تا ہوں ۔ میری مغفرت کر دے کہ تیرے سوا اور کوئی بھی گناہ معاف نہیں کرتا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا:جس شخص نے اس دعا کے الفا ظ شام کے وقت کہے اور اسی رات اس کی موت ہوگئی تو وہ جنت میں داخل ہوگا ، اگر کسی شخص نے یہ کلمات صبح کے وقت کہے اور اسی دن اس کی موت ہوگئی تو وہ شخص جنت میں داخل ہوگا ۔
عَبْدُکَ ← اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَنِي ← سَيِّدُ الِاسْتِغْفَارِ أَنْ ← النَّبِيِّ ← شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ، ← بُشَيْرِ بْنِ کَعْبٍ الْعَدَوِيِّ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ← حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ، ← مُرَجَّى بْنُ رَجَاءٍ، ← حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ،
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 313
