كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ أَخْذِ الْمَضَاجِعِ · حديث 277
277 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبِي، ح وَحَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ شَرِيكٍ الْأَسَدِيُّ الْكُوفِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، قَالُوا: ثنا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ فَرْوَةَ بْنِ نَوْفَلٍ، عَنْ أَبِيهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ أَتَاهُ فَقَالَ: «مَجِيءٌ مَا جَاءَ بِكَ؟» قَالَ: جِئْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ لِتُعَلِّمَنِي شَيْئًا أَقُولُهُ عِنْدَ مَنَامِي، قَالَ: «إِذَا أَخَذْتَ مَضْجَعَكَ فَاقْرَأْ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ثُمَّ نَمْ عَلَى خَاتِمَتِهَا فَإِنَّهُ أَمَانٌ مِنَ الشِّرْكِ»
فروہ بن نوفل اپنے والد گرامی یعنی نوفل رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا۔آپ نے مجھ سے پوچھا: اے نوفل!تمہیں کون سی چیز یہاں پر لے کر آئی ہے؟ میں نے عرض کیا:اے اللہ کے نبی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم!میں آپ کی خدمت میں اس لیے حاضر ہوا ہوں تاکہ آپ مجھے کوئی ایسی دعا سکھلا دیں کہ میں سوتے وقت وہ دعا پڑھ لیا کروں۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم اپنے بستر پر لیٹنے کے لئے آؤ تو سورہ کافرون (قل یاایہا الکافرون)کی تلاوت کیا کرواور اس کے بعد سو جایا کرو بلاشبہ یہ سورۃ شرک سے امان اورتحفظ دینے والی ہے ۔
جِئْت ← رَسُولِ اللَّهِ أَنَّهُ أَتَاهُ فَقَالَ: «مَجِيءٌ مَا جَاءَ بِكَ؟» ← أَبِيهِ ← فَرْوَةَ بْنِ نَوْفَلٍ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، ← أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ← وَحَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ شَرِيكٍ الْأَسَدِيُّ الْكُوفِيُّ، ← أَبِي ← وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ← مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 277
