كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ فِي الِاسْتِسْقَاءِ · حديث 2197
2197 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي خَلْفٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الطَّنَافِسِيُّ، أَنْبَأَ مِسْعَرٌ، عَنْ يَزِيدَ الْفَقِيرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ قَوْمًا، أَتَوُا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ ادْعُ اللَّهَ أَنْ يَسْقِيَنَا فَقَالَ: «اللَّهُمَّ اسْقِنَا غَيْثًا مُغِيثًا هَنِيًّا مَرِيًّا غَدَقًا طَبَقًا نَافِعًا غَيْرَ ضَارٍّ عَاجِلًا غَيْرَ رَايِثٍ» قَالَ: فَأَطْبَقَتْ عَلَيْهِمُ السَّمَاءُ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ کچھ لوگ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے ، انہوں نے کہا:اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !آپ اللہ سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں بارش عطاء فرمادے ۔آپ نے اللہ سے دعا کی :اللَّہُمَّ اسْقِنَا غَیْثًا مُغِیثًا ہَنِیًّا مَرِیًّا غَدَقًا طَبَقًا نَافِعًا غَیْرَ ضَارٍّ عَاجِلًا غَیْرَ رَایِثٍ ،اے اللہ !ہمیں سیراب فرما ، وافر اور موسلا دھار بارش عطاء کر ، ایسی بارش جو خیر کا باعث ہو ،نفع مند ہو ، جلد آنے والی ہو ،دیر سے آنے والی نہ ہو۔جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں :اسی وقت آسمان سے بارش برسنے لگی ۔
جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ قَوْمًا، أَتَوُا النَّبِيَّ فَقَالُوا: ← يَزِيدَ الْفَقِيرِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الطَّنَافِسِيُّ، أَنْبَأَ مِسْعَرٌ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي خَلْفٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 2197
