Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
كتاب الدعاء

Kitab Al Dua

by Tibrani

2,251 Hadith318 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ فِي الِاسْتِسْقَاءِ · حديث 2185

2185 - حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي الطَّاهِرِ بْنُ السَّرْحِ الْمِصْرِيُّ، ثنا هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَيْلِيُّ، ثنا خَالِدُ بْنُ نِزَارٍ، أَخْبَرَنِي الْقَاسِمُ بْنُ مَبْرُورٍ، عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَسْقَى عَلَى الْمِنْبَرِ فَأَنْشَأَ اللَّهُ سَحَابَةً فَرَعَدَتْ وَبَرَقَتْ، ثُمَّ أَمْطَرَتْ بِإِذْنِ اللَّهِ، فَلَمْ يَأْتِ الْمَسْجِدَ حَتَّى سَالَتِ السُّيُولُ، فَلَمَّا رَأَى لَثَقَ الثِّيَابِ عَلَى النَّاسِ وَسُرْعَتَهُمْ إِلَى الْكِنِّ ضَحِكَ حَتَّى بَدَتْ نَوَاجِذُهُ وَقَالَ: «أَشْهَدُ أَنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، وَأَنِّي عَبْدُ اللَّهِ وَرَسُولُهُ»

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر کھڑے ہو کر اللہ تعالیٰ سے بارش کی دعا ، اللہ تعالیٰ نے بادل کے ٹکڑے کو بھیجا ، بجلی چمکی ، بادل گرجا ، پھر اللہ کے حکم سے بارش برسی ، آپ کے اگلی نماز کے لیے مسجد میں جانے سے پہلے پانی کی ودایاں بہہ پڑیں ۔جب لوگوں نے یہ سب دیکھا تو انہوں کپڑے سمیٹ لیے ،آپ نے لوگوں کی جلد بازی کو دیکھا تو آپ ہنسنے لگے ،یہاں تک کہ آپ کی ڈاڑھیں نظر آنے لگیں اس کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:میں گواہی دیتا ہوں کہ بلاشبہ اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے اور بلاشبہ میں اللہ کا رسول ہوں ۔

عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ ← الْقَاسِمُ بْنُ مَبْرُورٍ ← خَالِدُ بْنُ نِزَارٍ ← هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَيْلِيُّ ← عَمْرُو بْنُ أَبِي الطَّاهِرِ بْنِ السَّرْحِ الْمِصْرِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 2185

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ فِي الِاسْتِسْقَاءِ · حديث 2186

2186 - حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ النَّيْسَابُورِيُّ الْحَافِظُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حَمَّادٍ الطِّهْرَانِيُّ، ثنا السِّنْدِيُّ سَهْلُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمَدَنِيُّ، عَنِ ابْنِ حَرْمَلَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي لُبَابَةَ عَبْدِ الْمُنْذِرِ، قَالَ: اسْتَسْقَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ [ص:600]: «اللَّهُمَّ اسْقِنَا، اللَّهُمَّ اسْقِنَا» فَقَالَ أَبُو لُبَابَةَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ التَّمْرَ فِي الْمَرَابِدِ، فَقَالَ: «اللَّهُمَّ اسْقِنَا حَتَّى يَقُومَ أَبُو لُبَابَةَ عُرْيَانًا فَيَسُدُّ ثَعْلَبَ مِرْبَدِهِ بِإِزَارِهِ» ، قَالَ: وَمَا يُرَى فِي السَّمَاءِ سَحَابٌ، فَأَمْطَرَتْ فَاجْتَمَعُوا إِلَى أَبِي لُبَابَةَ فَقَالُوا: إِنَّهَا لَنْ تُقْلِعَ حَتَّى تَقُومَ عُرْيَانًا وَتَسَدُّ ثَعْلَبَ مِرْبَدِكَ بِإِزَارِكَ كَمَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلّيْهِ وَسَلَّمَ فَفَعَلَ فَأَمْسَكَتِ السَّمَاءُ

ابو لبابہ عبد المنذر روایت کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بارش کی دعا کی : اے اللہ !ہمیں پانی پلا دے ،ہمیں بارش عنایت فرما، ابولبابہ کھڑا ہوا اس نے کہا :ا ے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !کھجوریں ٹوکرے میں پڑی ہیں ۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر بارش کی دعا کی ، اس پر ابولبابہ بے لباس ہوکر کھڑے ہوئے ،انہوں نے اپنی کھجوروں والے ٹوکرے کو اپنے ازار سے باندھا ، ابو لبابہ کہتے ہیں :آسمان میں بادل کا کوئی ٹکڑا دکھائی نہیں دے رہا تھا ، اسی وقت بارش برسی ، تمام لوگ ابو لبابہ کے گرد جمع ہوئے ،لوگوں نے کہا:یہ بارش رکنے والی نہیں ہے ،یہاں تک کہ برہنہ ہوکر کھڑے ہوجائو اور اپنے ٹوکرے کو اپنے ازار سے باندھ لو ، جس طرح اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی ، اس نے ایسا ہی کیا تب آسمان سے بارش تھم گئی ۔

اسْتَسْقَى رَسُولُ اللَّهِ فَقَالَ [ص:600]: «اللَّهُمَّ اسْقِنَا، اللَّهُمَّ اسْقِنَا» فَقَالَ أَبُو لُبَابَةَ: ← أَبِي لُبَابَةَ عَبْدِ الْمُنْذِرِ، ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← ابْنُ حَرْمَلَةَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمَدَنِيُّ، ← السِّنْدِيُّ سَهْلُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ حَمَّادٍ الطِّهْرَانِيُّ، ← أَبُو عَوَانَةَ يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ النَّيْسَابُورِيُّ الْحَافِظُ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 2186

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ فِي الِاسْتِسْقَاءِ · حديث 2187

2187 - حَدَّثَنَا مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا الْقَعْنَبِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ الدِّمْيَاطِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو حَبِيبٍ يَحْيَى بْنُ نَافِعٍ الْمِصْرِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ح وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْعَلَّافُ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، كُلُّهُمْ عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْأَزْرَقُ، أَنْبَأَ إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ، ح وَحَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَمْزَةَ الزُّبَيْرِيُّ، ثنا أَبِي، ثنا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ، كُلُّهُمْ عَنْ شَرِيكِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: " يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَلَكَتِ الْمَوَاشِي وَانْقَطَعَتِ السُّبُلُ، فَادْعُ اللَّهَ أَنْ يَسْقِيَنَا، فَدَعَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «اللَّهُمَّ اسْقِنِي» وَمَا يُرَى فِي السَّمَاءِ قَزَعَةُ سَحَابٍ فَمُطِرْنَا مِنَ الْجُمُعَةِ إِلَى الْجُمُعَةِ فَجَاءَ رَجُلٌ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ تَهَدَّمَتِ الْبُيُوتُ وَانْقَطَعَتِ السُّبُلُ وَهَلَكَتِ الْمَوَاشِي فَادْعُ اللَّهَ أَنْ يَرْفَعَهَا عَنَّا، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اللَّهُمَّ حَوَالَيْنَا وَلَا عَلَيْنَا، وَلَكِنْ عَلَى رُءُوسِ الْجِبَالِ وَالْآكَامِ وَبُطُونِ الْأَوْدِيَةِ وَمَنَابِتِ الشَّجَرِ» فَانْجَابَتْ عَنِ الْمَدِينَةِ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ایک شخص اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، اس نے کہا :اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم!جانور مر گئے اور راستے بند ہو گئے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے کہ ہم پر پانی برسائے۔ چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں ہاتھ اٹھا کر دعا فرمائی :اللَّہُمَّ اسْقِنِی، اے اللہ !مجھے سیراب فرما ۔آسمان پر بادل کا کہیں نشان بھی نہ تھا،اسی وقت بارش برسنے لگی۔یہ جمعہ کا دن تھا ، اس جمعہ سے لے آئندہ جمعہ تک بارش برستی رہی ۔پھرایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا ، اس نے کہا:اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !(کثرت بارش سے) جانور تباہ ہو گئے اور راستے بند ہو گئے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے کہ بارش بند ہو جائے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں ہاتھ اٹھا کر دعا کی:اللہم حوالینا ولا علینا، اللہم علی الآکام والظراب وبطون الأودیۃ ومنابت الشجر، اے اللہ!ہمارے اطراف میں بارش برسا (جہاں ضرورت ہے)ہم پر نہ برسا۔ اے اللہ!ٹیلوں پہاڑیوں وادیوں اور باغوں کو سیراب کر۔ چنانچہ بارش کا سلسلہ بند ہو گیا۔

جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ فَقَالَ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← شَرِيکِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ ← أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ، كُلُّهُمْ ← أَبِي ← وَحَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَمْزَةَ الزُّبَيْرِيُّ، ← حَجَّاجُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْأَزْرَقُ، أَنْبَأَ إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ، ← وَحَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ، ← مالک بن أنس ← يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، كُلُّهُمْ ← وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْعَلَّافُ، ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← وَحَدَّثَنَا أَبُو حَبِيبٍ يَحْيَى بْنُ نَافِعٍ الْمِصْرِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، ← وَحَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ الدِّمْيَاطِيُّ، ← الْقَعْنَبِيُّ ← وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ← سَعِیْدِ بْنِ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْمَقْبُرِیِّ ← اللَّيْثُ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 2187

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ فِي الِاسْتِسْقَاءِ · حديث 2188

2188 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ، وَأَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَدَقَةَ، قَالَا: ثنا أَحْمَدُ بْنُ ثَابِتٍ الْجَحْدَرِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «اللَّهُمَّ اسْقِنَا»

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ سے بارش کی دعا کی :اللَّہُمَّ اسْقِنَا، اے اللہ !ہمیں پانی پلا دے ۔

أَنَسٍ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَضْرَمِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ ثَابِتٍ الْجَحْدَرِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ، وَأَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَدَقَةَ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 2188

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ فِي الِاسْتِسْقَاءِ · حديث 2189

2189 - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ الْمِصْرِيُّ، ثنا أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، ثنا قُرَّةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَيَوَيْلَ، عَنْ شَرِيكِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَامَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، ادْعُ اللَّهَ أَنْ يَسْقِيَنَا، فَدَعَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَثُرَ الْمَطَرُ ثُمَّ جَاءَ فَقَالَ: ادْعُ اللَّهَ أَنْ يَرْفَعَهُ عَنَّا، فَرَفَعَ يَدَهُ ثُمَّ قَالَ: «اللَّهُمَّ حَوَالَيْنَا وَلَا عَلَيْنَا، عَلَى رُءُوسِ الْآكَامِ وَفِي مَنَابِتِ الشَّجَرِ» ، قَالَ أَنَسٌ: فَتَجَلَّتِ السَّحَابُ عَنِ الْمَدِينَةِ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ایک شخص اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کھڑا ہوا ، اس نے کہا :اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم!آپ اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے کہ ہم پر پانی برسائے۔ چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بارش کے لیے دعا فرمائی، کثرت سے بارش ہوئی ۔وہ شخص پھر آیا ، اس نے کہا:اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !آپ اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے کہ بارش بند ہو جائے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں ہاتھ اٹھا کر دعا کی:اللہم حوالینا ولا علینا، اللہم علی الآکام والظراب وبطون الأودیۃ ومنابت الشجر، اے اللہ!ہمارے اطراف میں بارش برسا (جہاں ضرورت ہے)ہم پر نہ برسا۔ اے اللہ!ٹیلوں پہاڑیوں وادیوں اور باغوں کو سیراب کر۔ چنانچہ بارش کا سلسلہ بند ہو گیا

قَامَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ فَقَالَ: ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← شَرِيکِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ ← قُرَّةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَيَوَيْلَ، ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ الْمِصْرِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 2189

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ فِي الِاسْتِسْقَاءِ · حديث 2190

2190 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، ثنا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمِ بْنِ الْبَرِيدِ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَابَاهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ دَعَا عَلَى مُضَرَ فَقَالَ: «اللَّهُمَّ اكْفِنِيهِمْ» فَجَاءَ رَجُلٌ فَقَالَ: وَاللَّهِ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا يَخْطِرُ لَنَا فَحْلٌ وَلَا يَتَزَوَّدُ لَنَا رَاعِي فَقَالَ: «اللَّهُمَّ دَعَوْتُكَ فَأَجَبْتَنِي وَسَأَلْتُكَ فَأَعْطَيْتَنِي، اللَّهُمَّ اسْقِنَا غَيْثًا، مَرِيًّا، مَرِيعًا، طَبَقًا، عَاجِلًا، غَيْرَ رَايِثٍ، نَافِعًا، غَيْرَ ضَارٍّ»

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مضر قبیلہ کے لیے بد عا کی :اللَّہُمَّ اکْفِنِیہِمْ، اے اللہ !تو ان کو میری طرف سے کافی ہوجا ۔ایک آدمی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پا س آیا ، اس نے کہا :اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !اللہ کی قسم!ہمارے جانور ہلاک ہورہے ہیں ، مال تباہ ہورہے ہیں ۔ اس پر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی :،اے اللہ !میں نے تجھ سے دعا کی ، تو نے میری دعا کو قبول کیا ، میں نے تجھ سے مانگا تونے مجھے عطاء کیا ، اے اللہ !ہمیں سیراب فرما ، وافر اور موسلا دھار بارش عطاء کر ، ایسی بارش جو خیر کا باعث ہو ،نفع مند ہو ، جلد آنے والی ہو ،دیر سے آنے والی نہ ہو ، فائدہ پہنجانے والی ہو نقصان کرنے والی نہ ہو ۔

النَّبِيِّ أَنَّهُ دَعَا عَلَى مُضَرَ فَقَالَ: «اللَّهُمَّ اكْفِنِيهِمْ» فَجَاءَ رَجُلٌ فَقَالَ: وَاللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَابَاهَ ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← عَلِيُّ بْنُ هَاشِمِ بْنِ الْبَرِيدِ، ← الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 2190

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ فِي الِاسْتِسْقَاءِ · حديث 2191

2191 - حَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ الْجُمَحِيُّ، ثنا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ السِّمْطِ، أَنَّهُ قَالَ لِكَعْبِ بْنِ مُرَّةَ: حَدِّثْنَا حَدِيثًا سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعَا عَلَى مُضَرَ فَأَتَيْتُهُ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ قَدْ أَعْطَاكَ وَاسْتَجَابَ، وَقَوْمُكَ قَدْ هَلَكُوا فَادْعُ اللَّهَ فَأَعْرَضَ عَنِّي، ثُمَّ أَتَيْتُهُ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ قَدْ أَعْطَاكَ وَاسْتَجَابَ لَكَ، فَادْعُ اللَّهَ لِقَوْمِكَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اللَّهُمَّ اسْقِنِي غَيْثًا مُغِيثًا، مَرِيًّا، مَرِيعًا، غَدَقًا، طَبَقًا، عَاجِلًا، غَيْرَ رَايِثٍ، نَافِعًا غَيْرَ ضَارٍّ»

حضرت کعب بن مرہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ نے مضر قبیلے کے لیے بددعا کی، میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ، میں نے عرض کی :اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو آپ کی مانگ عطاء کی اور آپ کی دعا کو قبول کیا ۔ آپ کی قوم کے لوگ ہلاک ہورہے ہیں ، آپ اللہ سے دعا کریں ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے اعراض کیا ، میں پھر آپ کے سامنے آیااور میں نے عرض کی:بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو آپ کی مانگ عطاء کی اور آپ کی دعا کو قبول کیا ۔ آپ اپنی قوم کے لیے دعا کریں ۔اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ سے بارش کی دعا کی :اللَّہُمَّ اسْقِنِی غَیْثًا مُغِیثًا، مَرِیًّا، مَرِیعًا، غَدَقًا، طَبَقًا، عَاجِلًا، غَیْرَ رَایِثٍ، نَافِعًا غَیْرَ ضَارٍّ،ہمیں سیراب فرما ، وافر اور موسلا دھار بارش عطاء کر ، ایسی بارش جو خیر کا باعث ہو ،نفع مند ہو ، جلد آنے والی ہو ،دیر سے آنے والی نہ ہو ، فائدہ پہنجانے والی ہو نقصان کرنے والی نہ ہو ۔

رَسُولَ اللَّهِ دَعَا عَلَى مُضَرَ فَأَتَيْتُهُ فَقُلْتُ: ← مِنْ رَسُولِ اللَّهِ فَقَالَ ← حَدِيثًا ← لِكَعْبِ بْنِ مُرَّةَ: ← شُرَحْبِيلَ بْنِ السَّمْطِ أَنَّهُ ← سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← شُعْبَةُ، ← حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ ← أَبُو خَلِيفَةَ الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ الْجُمَحِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 2191

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ فِي الِاسْتِسْقَاءِ · حديث 2192

2192 - حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الصَّبَّاحِ الْعَطَّارُ، ثنا بَدَلُ بْنُ الْمُحَبَّرِ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، وَقَتَادَةَ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ السِّمْطِ، عَنْ كَعْبِ بْنِ مُرَّةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ

حضرت کعب بن مرہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح بیان کرتے ہیں۔

النَّبِيِّ نَحْوَهُ ← كَعْبِ بْنِ مُرَّةَ، ← شُرَحْبِيلَ بْنِ السِّمْطِ، ← سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، وَقَتَادَةَ، ← شُعْبَةُ، ← بَدَلُ بْنُ الْمُحَبَّرِ، ← عَبْدُ اللہِ بْنُ الصَّبَّاحِ الْعَطَّارُ، ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 2192

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ فِي الِاسْتِسْقَاءِ · حديث 2193

2193 - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْعَلَّافُ الْمِصْرِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ زَحْرٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، قَالَ: قَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا ضُحًى فِي الْمَسْجِدِ فَكَبَّرَ ثَلَاثَ تَكْبِيرَاتٍ ثُمَّ قَالَ: «اللَّهُمَّ اسْقِنَا - ثَلَاثًا - اللَّهُمَّ ارْزُقْنَا سَمْنًا وَلَبَنًا وَشَحْمًا وَلَحْمًا» وَمَا يُرَى فِي السَّمَاءِ سَحَابٌ، فَثَارَتْ رِيحٌ وَغَبَرَةٌ ثُمَّ اجْتَمَعَ سَحَابٌ فَصَبَّتِ السَّمَاءُ فَصَاحَ أَهْلُ الْأَسْوَاقِ وَتَفَارُّوا إِلَى سَقَائِفِ الْمَسْجِدِ وَإِلَى بُيُوتِهِمْ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [ص:602] قَائِمٌ، فَسَالَتْ فِي الطُّرُقِ وَرَأَيْتُ الْمَطَرَ عَلَى أَطْرَافِ شَعْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَى كَتِفَيْهِ وَعَلَى مَنْكِبَيْهِ كَأَنَّهُ الْجُمَانُ، فَانْصَرَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَانْصَرَفْتُ مَعَهُ وَهُوَ يَقُولُ: «هَذَا أَحْدَثُكُمْ عَهْدًا بِرَبِّهِ عَزَّ وَجَلَّ» قَالَ أَبُو أُمَامَةَ: وَمَا رَأَيْتُ عَامًا كَانَ أَكْثَرَ لَبَنًا وَسَمْنًا وَشَحْمًا وَلَحْمًا مِنْهُ إِنْ هُوَ إِلَّا فِي الطُّرُقِ مَا كَانَ يَشْتَرِيهِ أَحَدٌ

حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن اشراق کے وقت مسجد میں کھڑے ہوئے تھے ،آپ نے تین دفعہ تکبیر کے الفاظ کہے، پھر اللہ سے دعا کرتے ہوئے کہا: اے اللہ! ہمیں بارش عطا فرما، اے اللہ !ہمیں بارش عطا ،اے اللہ !ہمیں بارش عطا ،اللَّہُمَّ ارْزُقْنَا سَمْنًا وَلَبَنًا وَشَحْمًا وَلَحْمًا ،اے اللہ !ہمیں گھی، دودھ، مکھن اور گوشت عطا فرما۔حضرت ابوامامہ کہتے ہیں : آسمان پر کوئی بادل دکھائی نہیں دے رہا تھا، اسی وقت ہواچلی گردو غبار اُڑا ،بادل جمع ہونا شروع ہو گئے ،پھر آسمان نے بارش برسائی بھائی یہاں تک کہ بازار کے لوگوں نے آوازیں بلند کرنا شروع کیں اورانہوں نے مسجد اور اپنے اور اپنے گھروں کا رخ کیا ۔جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں کھڑے تھے گلیوں بازاروں میں پانی بہنا شروع ہو گیا، میں نے دیکھا کہ بارش آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بالوں پر، آپ کے کندھوں پر اور اسی طرح آپ کے جسم مبارک پر گر رہی تھی گویا کہ وہ سفید موتی، اس کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وہاں سے ہٹ گئے، میں بھی وہاں سے چلاگیا تب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک پر یہ کلمات تھے : یہ بارش تمہارے عرب کے پاس سے نئی نئی آئی ہے ۔حضرت ابو امامہ کہتے ہیں: میں نے اس سال سے زیادہ کبھی نہیں دیکھا کہ دودھ و مکھن اور گوشت کی کثرت ہو یہ تمام چیزیں گلیوں بازاروں میں عام ملا کرتی تھیں لیکن کوئی خریدنے والا دکھائی نہیں دیتاتھا۔

قَامَ النَّبِيُّ يَوْمًا ضُحًى فِي الْمَسْجِدِ فَكَبَّرَ ثَلَاثَ تَكْبِيرَاتٍ ثُمَّ ← اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← الْقَاسِمِ، ← عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ ← عُبَيْدُ اللهِ بْنُ زَحْرٍ، ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْعَلَّافُ الْمِصْرِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 2193

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ فِي الِاسْتِسْقَاءِ · حديث 2194

2194 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْبَزَّارُ، ثنا سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ قَيْسٍ، ثنا حَفْصُ بْنُ النَّضْرِ السُّلَمِيُّ، ثنا عَامِرُ بْنُ خَارِجَةَ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ قَوْمًا أَتَوُا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا: ادْعُ اللَّهَ أَنْ يَسْقِيَنَا فَقَدْ هَلَكْنَا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " اجْثُوا عَلَى الرُّكَبِ وَقُولُوا: يَا رَبِّ يَا رَبِّ، فَفَعَلُوا فَأُمْطِرُوا حَتَّى أَحَبُّوا أَنْ يُمْسَكَ عَنْهُمْ "

عامر بن خارجہ بن سعد اپنے والد اور وہ اپنے داداسے روایت کرتے ہیںکہ کچھ لوگ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت حاضرہوئے انہوں نے عرض کیا :آپ اللہ سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں بارش عطاء فرمائے یقینا ہم ہلاک ہوگئے ،اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اپنی سواریوں پر سوار ہوجائو اور اللہ تعالیٰ کو پکارو :یارب !یارب !انہوں نے ایسا ہی کیا ، ان پرخوب بارش برسائی یہاں تک کہ انہوں نے خواہش کی اب بارش رُک جائے ۔

ادْعُ اللَّهَ أَنْ يَسْقِيَنَا فَقَدْ هَلَكْنَا، ← جَدِّهِ، أَنَّ قَوْمًا أَتَوُا النَّبِيَّ ← أَبِيهِ ← عامر بن خارجة بن سعد ← حفص بن النضر السلمي ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ قَيْسٍ، ← سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ ← أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْبَزَّارُ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 2194

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ فِي الِاسْتِسْقَاءِ · حديث 2195

2195 - حَدَّثَنَا الْحَضْرَمِيُّ، ثنا مُصَرِّفُ بْنُ عَمْرٍو الْيَامِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَسْقَى فَقَالَ: «اللَّهُمَّ اسْقِنِي غَيْثًا مُغِيثًا مَرِيًّا غَدَقًا طَبَقًا عَاجِلًا غَيْرَ رَايِثٍ نَافِعًا غَيْرَ ضَارٍّ»

حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بارش کے لیے دعا کی :اللَّہُمَّ اسْقِنِی غَیْثًا مُغِیثًا مَرِیًّا غَدَقًا طَبَقًا عَاجِلًا غَیْرَ رَایِثٍ نَافِعًا غَیْرَ ضَارٍّ،اے اللہ !ہمیں سیراب فرما ، وافر اور موسلا دھار بارش عطاء کر ، ایسی بارش جو خیر کا باعث ہو ،نفع مند ہو ، جلد آنے والی ہو ،دیر سے آنے والی نہ ہو۔فائدہ دینے والی ہو ، نقصان کرنے والی نہ ہو ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← حُصَيْنٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، ← مُصَرِّفُ بْنُ عَمْرٍو الْيَامِيُّ، ← الْحَضْرَمِيِّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 2195

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّعَاءِ فِي الِاسْتِسْقَاءِ · حديث 2196

2196 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صُبَيْحِ بْنِ الزَّيَّاتِ الْكُوفِيُّ، ثنا مَحْمُودُ بْنُ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقَاضِي، ثنا أَبِي، عَنْ عِيسَى بْنِ الْمُخْتَارِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ دَاوُدَ بْنِ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ نَاسًا مِنْ مُضَرَ أَتَوُا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلُوهُ أَنْ يَدْعُوَ اللَّهَ أَنْ يَسْقِيَهُمْ فَقَالَ: «اللَّهُمَّ اسْقِنَا غَيْثًا، مُغِيثًا، هَنِيًّا، مَرِيًّا، مَرِيعًا، غَدَقًا، طَبَقًا، نَافِعًا، غَيْرَ ضَارٍّ، عَاجِلًا، غَيْرَ رَايِثٍ» فَأَطْبَقَتْ عَلَيْهِمْ حَتَّى مُطِرُوا سَبْعًا

دائود بن علی بن عبد اللہ بن عباس اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ مضر قبیلے کے کچھ لوگ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے ، انہوں نے آپ سے عرض کی کہ آپ اللہ سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ انہیں بارش عطاء کردے ۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بارش کی دعا کی :اللَّہُمَّ اسْقِنَا غَیْثًا، مُغِیثًا، ہَنِیًّا، مَرِیًّا، مَرِیعًا، غَدَقًا، طَبَقًا، نَافِعًا، غَیْرَ ضَارٍّ، عَاجِلًا، غَیْرَ رَایِثٍ،اے اللہ !ہمیں سیراب فرما ، وافر اور موسلا دھار بارش عطاء کر ، ایسی بارش جو خیر کا باعث ہو ،نفع مند ہو ، جلد آنے والی ہو ،دیر سے آنے والی نہ ہو۔آسمان سے بارش برسنے لگی اور سات دن تک بارش برستی رہی ۔

أَبِيهِ ← داود بن علي بن عبد الله بن عباس ← محمد بن عبد الرحمن بن أبي ليلى ← عِيسَى بْنُ الْمُخْتَارِ ← أَبِي ← مَحْمُودُ بْنُ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقَاضِي، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صُبَيْحِ بْنِ الزَّيَّاتِ الْكُوفِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 2196

chevron_left Previous
1…182183184…188
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
70. Chapter
71. Chapter
72. Chapter
73. Chapter
74. Chapter
75. Chapter
76. Chapter
77. Chapter
78. Chapter
79. Chapter
80. Chapter
81. Chapter
82. Chapter
83. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
189. Chapter
190. Chapter
191. Chapter
192. Chapter
193. Chapter
194. Chapter
195. Chapter
196. Chapter
197. Chapter
198. Chapter
199. Chapter
200. Chapter
201. Chapter
202. Chapter
203. Chapter
204. Chapter
205. Chapter
206. Chapter
207. Chapter
208. Chapter
209. Chapter
210. Chapter
211. Chapter
212. Chapter
213. Chapter
214. Chapter
215. Chapter
216. Chapter
217. Chapter
218. Chapter
219. Chapter
220. Chapter
221. Chapter
222. Chapter
223. Chapter
224. Chapter
225. Chapter
226. Chapter
227. Chapter
228. Chapter
229. Chapter
230. Chapter
231. Chapter
232. Chapter
233. Chapter
234. Chapter
235. Chapter
236. Chapter
237. Chapter
238. Chapter
239. Chapter
240. Chapter
241. Chapter
242. Chapter
243. Chapter
244. Chapter
245. Chapter
246. Chapter
247. Chapter
248. Chapter
249. Chapter
250. Chapter
251. Chapter
252. Chapter
253. Chapter
254. Chapter
255. Chapter
256. Chapter
257. Chapter
258. Chapter
259. Chapter
260. Chapter
261. Chapter
262. Chapter
263. Chapter
264. Chapter
265. Chapter
266. Chapter
267. Chapter
268. Chapter
269. Chapter
270. Chapter
271. Chapter
272. Chapter
273. Chapter
274. Chapter
275. Chapter
276. Chapter
277. Chapter
278. Chapter
279. Chapter
280. Chapter
281. Chapter
282. Chapter
283. Chapter
284. Chapter
285. Chapter
286. Chapter
287. Chapter
288. Chapter
289. Chapter
290. Chapter
291. Chapter
292. Chapter
293. Chapter
294. Chapter
295. Chapter
296. Chapter
297. Chapter
298. Chapter
299. Chapter
300. Chapter
301. Chapter
302. Chapter
303. Chapter
304. Chapter
305. Chapter
306. Chapter
307. Chapter
308. Chapter
309. Chapter
310. Chapter
311. Chapter
312. Chapter
313. Chapter
314. Chapter
315. Chapter
316. Chapter
317. Chapter