كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ النَّهْيِ عَنِ التَّطَاعُنِ وَالتَّلَاعُنِ · حديث 2077
2077 - حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَكُونُ اللَّعَّانُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ شُهَدَاءَ وَلَا شُفَعَاءَ»
حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ فرمارہے تھے :بلاشبہ بہت زیادہ لعنت کرنے والے لوگ قیامت کے دن شہداء میں سے نہیں ہوں اور نہ ہی وہ شفعاء( سفارش کرنے والے )میں سے ہوں گے ۔
أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← أُمِّ الدَّرْدَاءِ، ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 2077
