Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
كتاب الدعاء

Kitab Al Dua

by Tibrani

2,251 Hadith318 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْجَوَامِعِ مِنَ التَّسْبِيحِ · حديث 1741

1741 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ح وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، ثنا مِسْعَرٌ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، مَوْلَى آلِ طَلْحَةَ، عَنْ أَبِي رِشْدِينَ يَعْنِي كُرَيْبًا، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ جُوَيْرِيَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِهَا حِينَ صَلَّى الْغَدَاةَ أَوْ بَعْدَمَا صَلَّى الْغَدَاةَ وَهِيَ تَذْكُرُ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ حَتَّى ارْتَفَعَ النَّهَارُ وَهِيَ كَذَلِكَ فَقَالَ: «لَقَدْ قُلْتُ مُنْذُ قُمْتُ عِنْدَكَ كَلِمَاتٍ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ هُنَّ أَكْثَرُ - أَوْ أَرْجَحُ أَوْ أَوْزَنُ - مِمَّا قُلْتِ، سُبْحَانَ اللَّهِ عَدَدَ خَلْقِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ رَضِيَ نَفْسِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ زِنَةَ عَرْشِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ مِدَادَ كَلِمَاتِهِ»

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہما سیدہ جویریہ رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ سیدہ جویریہ رضی اللہ عنہا کے پاس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر ہوا تب وہ نماز فجر ادا کرنے کے بعد سے سورج کے بلند ہونے کے بعد تک بیٹھی اللہ کا ذکر کر رہی تھیں ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے یہاں پر کھڑے ہو کے کچھ ایسے کلمات کہے ہیں جوتمہارے ذکر والے الفاظ سے زیادہ بھاری یا زیادہ وزنی ہیں،وہ کلمات: سُبْحَانَ اللَّہِ عَدَدَ خَلْقِہِ، سُبْحَانَ اللَّہِ رَضِیَ نَفْسِہِ، سُبْحَانَ اللَّہِ زِنَۃَ عَرْشِہِ، سُبْحَانَ اللَّہِ مِدَادَ کَلِمَاتِہِ،اللہ کے لیے تسبیح اللہ تعالی کی مخلوقات کی تعداد کے برابر،اللہ کے لیے تسبیحات ہیں اللہ تعالیٰ کی رضا مندی کے برابر، اللہ تعالیٰ کے لیے تسبیحات ہیں اللہ کے عرش کے وزن کے برابر، اللہ تعالیٰ کے لیے تسبیحات ہیں اللہ تعالی کے کلمات کو لکھنے کی سیاہی کے برابر ۔

جُوَيْرِيَةُ، ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أَبِي رِشْدِينَ يَعْنِي كُرَيْبًا، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَوْلَى آلِ طَلْحَةَ، ← مِسْعَرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1741

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْجَوَامِعِ مِنَ التَّسْبِيحِ · حديث 1742

1742 - حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ بْنِ الصَّبَّاحِ الرَّقِّيُّ، ثنا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ، ثنا سُفْيَانُ، ح وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا أَبِي ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا شُعْبَةُ ح، وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ الْمَكِّيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، كُلُّهُمْ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَوْلَى آلِ طَلْحَةَ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ جُوَيْرِيَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَ حَدِيثِ مِسْعَرٍ

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہما سیدہ جویریہ رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں اورسیدہ جویریہ رضی اللہ عنہا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح بیان کرتی ہیں ۔

النَّبِيِّ مِثْلَ حَدِيثِ مِسْعَرٍ ← جُوَيْرِيَةُ، ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← كُرَيْبٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَوْلَى آلِ طَلْحَةَ، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، كُلُّهُمْ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ ← وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ الْمَكِّيُّ، ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ← أَبِي ← وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ← سُفْيَانَ، ← قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ، ← حَفْصُ بْنُ عُمَرَ بْنِ الصَّبَّاحِ الرَّقِّيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1742

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْجَوَامِعِ مِنَ التَّسْبِيحِ · حديث 1743

1743 - حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجُرْجَانِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْجُرْجَانِيُّ، ثنا عَفَّانُ بْنُ سَيَّارٍ، ثنا مِسْعَرٌ، أَخْبَرَنِي مُجَاهِدُ بْنُ رُومِيٍّ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِهِ وَهُوَ يَقُولُ: اذْكُرِ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ، فَقَالَ: " أَلَا أُعَلِّمُكَ كَلِمَاتٍ هُنَّ أَفْضَلُ مِنْ ذِكْرِكَ اللَّيْلَ مَعَ النَّهَارِ: سُبْحَانَ اللَّهِ عَدَدَ مَا خَلَقَ، وَسُبْحَانَ اللَّهِ مِلْءَ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ، وَسُبْحَانَ اللَّهِ عَدَدَ مَا أَحْصَى كِتَابُهُ، وَسُبْحَانَ اللَّهِ مِلْءَ كُلِّ شَيْءٍ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ مِثْلُ ذَلِكَ "

حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا میرے پاس سے گزر ہوا ،آپ نے فرمایا: اللہ عزوجل کا ذکر کرتے رہا کرو اور ساتھ ہی آپ نے فرمایا: کیا میں تمہیں ایسے کلمات نہ سکھلا دوں جو تمہارے دن کے ذکر سے زیادہ افضل ہیںاور تمہارے رات کے وقت ذکر سے بھی زیادہ افضل ہیں، وہ کلمات ہیں: ’’سُبْحَانَ اللَّہِ عَدَدَ مَا خَلَقَ، وَسُبْحَانَ اللَّہِ مِلْء َ مَا فِی السَّمَوَاتِ وَالْاَرْضِ، وَسُبْحَانَ اللَّہِ عَدَدَ مَا اَحْصَی کِتَابُہُ، وَسُبْحَانَ اللَّہِ مِلْء َ کُلِّ شَیْء ٍ، وَالْحَمْدُ لِلَّہِ مِثْلُ ذَلِکَ ‘‘اللہ کے لیے تسبیحات ہیں اللہ تعالیٰ کی مخلوق کی تعداد کے برابر، اللہ تعالیٰ کے لیے تسبیحات ہیں آسمان و زمین کے بھرنے کے برابر ،اللہ تعالیٰ کے لیے تسبیحات ہیںجس قدر اللہ کی کتاب میں اللہ نے تسبیحات کو گھیر رکھا ہے، اللہ تعالی کے لیے تسبیحات ہیں ہر چیز کو بھرنے کے برابر اور اللہ تعالی کے لیے تعریفات بھی اسی طرح ہیں۔

اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← مُجَاهِدُ بْنُ رُومِيٍّ، ← مِسْعَرٍ، ← عَفَّانُ بْنُ سَيَّارٍ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْجُرْجَانِيُّ ← أَبُو نُعَيْمٍ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجُرْجَانِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1743

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْجَوَامِعِ مِنَ التَّسْبِيحِ · حديث 1744

1744 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي هُرَيْمُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، ثنا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ لَيْثَ بْنَ أَبِي سُلَيْمٍ، يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ أَبِي أُمَيَّةَ، عَنِ [ص:496] الْقَاسِمِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: أَتَى عَلَيَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا أُحَرِّكُ شَفَتَيَّ فَقَالَ: «مَا تَقُولُ يَا أَبَا أُمَامَةَ؟» قُلْتُ: أَذْكُرُ اللَّهَ، قَالَ: " أَلَا أَدُلُّكَ عَلَى شَيْءٍ هُوَ أَكْثَرُ مِنْ ذِكْرِ اللَّهِ اللَّيْلَ مَعَ النَّهَارِ وَالنَّهَارَ مَعَ اللَّيْلِ، تَقُولُ: الْحَمْدُ لِلَّهِ عَدَدَ مَا خَلَقَ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ عَدَدَ مَا فِي السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ عَدَدَ مَا أَحْصَى كِتَابُهُ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ مِلْءَ مَا أَحْصَى كِتَابُهُ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ عَدَدَ كُلِّ شَيْءٍ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ مِلْءَ كُلِّ شَيْءٍ " قَالَ: «وَتُسَبِّحُ مِثْلَهُنَّ» ثُمَّ قَالَ: «تَعَلَّمْهُنَّ وَعَلِّمْهُنَّ عَقِبَكَ مِنْ بَعْدِكَ»

حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تشریف فرما ہوئے ،تب میرے ہونٹ حرکت کر رہے تھے، آپ نے مجھ سے پوچھا: اے ابوامامہ!تم کیا پڑھ رہے ہو ؟میں نے عرض کیا :میں اللہ کا ذکر کر رہا ہوں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہاری رہنمائی ایسے کلمات کی طرف نہ کر دوں جو تمہارے رات کے ذکر سے زیادہ بہتر ہیں، تمہارے دن کے ذکر سے بھی زیادہ بہتر ہیں اورتمہارے دن اور رات دونوں کے ذکر سے بھی زیادہ بہتر ہیں ؟تم یہ کلمات کہا کرو :’’الْحَمْدُ لِلَّہِ عَدَدَ مَا خَلَقَ، وَالْحَمْدُ لِلَّہِ عَدَدَ مَا فِی السَّمَاء ِ وَالْاَرْضِ، وَالْحَمْدُ لِلَّہِ عَدَدَ مَا اَحْصَی کِتَابُہُ، وَالْحَمْدُ لِلَّہِ مِلْء َ مَا اَحْصَی کِتَابُہُ، وَالْحَمْدُ لِلَّہِ عَدَدَ کُلِّ شَیْء ٍ، وَالْحَمْدُ لِلَّہِ مِلْء َ کُلِّ شَیْء ‘‘اللہ تعالیٰ کی تعریفات ہیں اللہ تعالیٰ کی مخلوقات کی تعداد کے برابر ،اللہ کے لیے تعریفات ہیں آسمان و زمین کی ہر چیز کے برابر، اللہ تعالیٰ کے لیے تعریفات ہیں اس کے برابر کہ جس کو اللہ کی کتاب نے گھیر رکھا ہے ،اللہ تعالی کی تعریفات ہیں ہر اس چیز کے بھرنے کے برابر جس کو اللہ کی کتاب نے گھیر رکھا ہے،اللہ کے لیے تعریفات ہیں ہر چیز کی تعداد کے برابر اوراللہ تعالی کے لئے تعریفات ہیں ہر چیز کو بھرنے کے برابر اور اللہ تعالی کے لیے تسبیحات بھی اسی قدر ہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان کو سیکھ لواور اپنے بعد باقیوں کو یہ کلمات سکھلائو۔

اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← الْقَاسِمِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← عَبْدِ الْكَرِيمِ أَبِي أُمَيَّةَ ← ليث بن أبي سليم ← مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← هُرَيْمُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1744

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ · حديث 1745

1745 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ الشُّمُونِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْجَرَّاحِ الْجَوْزَجَانِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ زَيْدٍ الْعَمِّيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ صَلَّى يَوْمَ الْجُمُعَةِ عَشْرَ رَكَعَاتٍ قَبْلَ خُرُوجِ الْإِمَامِ يَقْرَأُ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ فَاتِحَةَ الْكِتَابِ فَيَقُولُ فِي آخِرِهَا: آمِينْ، وَقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ عَشْرَ مَرَّاتٍ يَقْرَأُ فِي أَوَّلِ كُلِّ رَكْعَةٍ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ، ثُمَّ يَقُولُ عَلَى أَثَرِ ذَلِكَ سُبْحَانَ اللَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ، لَمْ يَسَلِ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ عَلَى أَثَرِ ذَلِكَ شَيْئًا إِلَّا أَعْطَاهُ "

حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس شخص نے جمعہ کے دن خطیب کے آنے سے پہلے دس رکعات پڑھیں ، ان میں سورہ فاتحہ ،پڑھی آخر میں آمین کے کلمات کہے اور سورہ اخلاص دس مرتبہ پڑھی ، ہر رکعت کے آغاز میں بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنے کے بعد یہ کلمات کہتا ہے :سُبْحَانَ اللَّہِ، وَالْحَمْدُ لِلَّہِ، وَلَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ، وَاللَّہُ اَکْبَرُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ إِلَّا بِاللَّہِ،اللہ پاک ہے ، تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں ، اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ، اللہ تعالیٰ سب سے بڑا ہے ، نیکی کرنے اور برائی سے بچنے کی ہمت اللہ کی توفیق کے بغیر ممکن ہیں ۔وہ شخص اللہ تعالیٰ جس چیز کا سوال کرتا ہے اللہ تعالیٰ لازما اس کو عطاء کردیتا ہے ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← أَبِيهِ ← عبد الرحيم بن زيد العمي ← أَحْمَدُ بْنُ الْجَرَّاحِ الْجَوْزَجَانِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ الشُّمُونِيُّ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1745

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ تَحْمِيدِ الْمَلَائِكَةِ وَتَسْبِيحِهِمْ · حديث 1746

1746 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَأَبُو مُسْلِمٍ قَالَا: ثنا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى، ثنا حَجَّاجُ بْنُ فُرَافِصَةَ، حَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ فَدَكَ عَنْ حُذَيْفَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: " بَيْنَمَا أَنَا أُصَلِّي، إِذْ سَمِعْتُ مُتَكَلِّمًا، يَقُولُ: اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ كُلُّهُ، وَلَكَ الْمُلْكُ كُلُّهُ، وَبِيَدِكَ الْخَيْرُ كُلُّهُ، وَإِلَيْكَ يَرْجِعُ الْأَمْرُ كُلُّهُ، عَلَانِيَتُهُ وَسِرُّهُ أَهْلٌ أَنْ تُحْمَدَ أَبَدًا، إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ [ص:497]، اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي جَمِيعَ مَا مَضَى مِنْ ذُنُوبِي، وَاعْصِمْنِي فِيمَا بَقِيَ مِنْ عُمْرِي، وَارْزُقْنِي عَمَلًا زَاكِيًا تَرْضَى بِهِ عَنِّي قَالَ: فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ: بَيْنَمَا أَنَا أُصَلِّي إِذْ سَمِعْتُ مُتَكَلِّمًا يَقُولُ هَذَا الْكَلَامَ أَجْمَعَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «ذَاكَ مَلَكٌ أَتَاكَ يُعَلِّمُكَ تَحْمِيدَ رَبِّكَ عَزَّ وَجَلَّ»

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نماز پڑھ رہا تھا اسی دوران میں نے ایک بات کرنے والے کی آواز کو سنا وہ شخص یہ کلمات کہہ رہا تھا:اللَّہُمَّ لَکَ الْحَمْدُ کُلُّہُ، وَلَکَ الْمُلْکُ کُلُّہُ، وَبِیَدِکَ الْخَیْرُ کُلُّہُ، وَإِلَیْکَ یَرْجِعُ الْاَمْرُ کُلُّہُ، عَلَانِیَتُہُ وَسِرُّہُ اَہْلٌ اَنْ تُحْمَدَ اَبَدًا، إِنَّکَ عَلَی کُلِّ شَیْء ٍ قَدِیرٌ (ص:497)، اللَّہُمَّ اغْفِرْ لِی جَمِیعَ مَا مَضَی مِنْ ذُنُوبِی، وَاعْصِمْنِی فِیمَا بَقِیَ مِنْ عُمْرِی، وَارْزُقْنِی عَمَلًا زَاکِیًا تَرْضَی بِہِ عَنِّی ،اے اللہ !تمام قسم کی تعریفیں تیرے لیے ہیں ، تمام قسم کی بادشاہت تیرے پاس ہے ،ہر قسم کی بھلائی تیرے اختیار میں ہے ،تمام معاملات تیری طرف لوٹائے جانے والے ہیں چاہے پوشیدہ ہوںیا اعلانیہ،اے اللہ ! تو اس لائق ہے کہ ہمیشہ تیری ہی حمد کو بیان کیا جائے اور بلاشبہ تو ہر چیز پر قادر ہے ۔اے اللہ !میرے گناہوں کو بخش دے ،میرے گزرے ہوئے گناہوں کو بخش دے ،جو میرے باقی گناہ ہیں مجھے عمر بھر کے لیے ان سے بچا لے ،مجھے ایسے اعمال کرنے کی توفیق عطا جو اعمال مجھے پاک کرنے والے اور تجھے راضی کرنے کا سبب ہوں ۔حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا ،میں نے عرض کیا:اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم!میں نماز پڑھ رہا تھا اسی دوران میں نے ایک بات کرنے والے کی آواز کو سنا وہ ان کلمات کے ذریعے سے دعا کر رہا تھا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ فرشتہ تھا جو تمہارے پاس آیا تھا جو تمہیں تمہارے رب کی تعریف اور حمد بیان کرنے کا انداز سکھلا رہا تھا تھا۔

أُصَلِّي ← بَيْنَمَا ← حُذَيْفَةَ ← رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ فَدَكَ ← حَجَّاجِ بْنِ فُرَافِصَةَ ← هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى ← حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَأَبُو مُسْلِمٍ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1746

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ تَحْمِيدِ الْمَلَائِكَةِ وَتَسْبِيحِهِمْ · حديث 1747

1747 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا مِسْكِينُ بْنُ مَيْمُونٍ، مُؤَذِّنُ مَسْجِدِ الرَّمْلَةِ، حَدَّثَنِي عُرْوَةُ بْنُ رُوَيْمٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ قُرْطٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِهِ إِلَى الْمَسْجِدِ الْأَقْصَى فَلَمَّا رَجَعَ كَانَ بَيْنَ الْمَقَامِ وَزَمْزَمَ، جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ عَنْ يَمِينِهِ وَمِيكَائِيلُ عَنْ يَسَارِهِ فَطَارَا بِهِ حَتَّى بَلَغَ السَّمَوَاتِ السَّبْعَ فَلَمَّا رَجَعَ قَالَ: «سَمِعْتُ تَسْبِيحًا فِي السَّمَوَاتِ الْعُلَى مَعَ تَسْبِيحٍ كَثِيرٍ سَبَّحَتِ السَّمَوَاتُ الْعُلَى مِنْ ذِي الْمَهَابَةِ مُشْفِقَاتٍ لِذِي الْعُلُوِّ بِمَا عَلَا، سُبْحَانَ الْعَلِيِّ الْأَعْلَى سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى»

حضرت عبدالرحمان بن قرط رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جس رات معراج کے لئے مسجد اقصیٰ لے جایا گیا ،جب آپ وہاں سے واپس مکہ آئے، آپ مقام ابراہیم اورزمزم کے کنویںکے درمیان میں موجود تھے ،جبرائیل علیہ السلام آپ کی دائیں طرف سے میکائیل علیہ السلام آپ کی بائیں طرف تھے ، دونوں فرشتے آپ کو لے کر آسمان کی طرف بلند ہوئے ، یہاں تک کہ آپ ساتویں آسمان پر پہنچے ،آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں :میں نے ساتویں آسمان پر تسبیح کو سنا ، مختلف الفاظ میں تسبیح بیان کی جارہی تھی ، ساتواں آسمان ہیبت و خوف والی ذات کے لیے مہربان اور مشفق ذات کے لیے تسبیح بیان کررہا تھا ۔تسبیح کے الفاظ : سُبْحَانَ الْعَلِیِّ الْاَعْلَی سُبْحَانَہُ وَتَعَالَی،پاک ہے بلند وبالا ذات ۔

عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ قُرْطٍ: ← عُرْوَةَ بْنِ رُوَيْمٍ ← مِسْكِينُ بْنُ مَيْمُونٍ، مُؤَذِّنُ مَسْجِدِ الرَّمْلَةِ ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1747

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ تَحْمِيدِ الْمَلَائِكَةِ وَتَسْبِيحِهِمْ · حديث 1748

1748 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُرْسٍ الْمِصْرِيُّ، ثنا وَهْبُ اللَّهِ بْنُ رِزْقٍ أَبُو هُرَيْرَةَ الْمِصْرِيُّ، ثنا بِشْرُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا الْأَوْزَاعِيُّ، حَدَّثَنِي عَطَاءٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ لِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ مَلَكًا لَوْ قِيلَ لَهُ الْتَقِمِ السَّمَوَاتِ السَّبْعَ وَالْأَرَضِينَ السَّبْعَ بِلَقْمَةٍ وَاحِدَةٍ لَفَعَلَ، تَسْبِيحُهُ سُبْحَانَكَ حَيْثُ كُنْتَ»

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:بلاشبہ اللہ عزوجل کے ہاں ایک ایسا فرشتہ ہے اگر اس کو کہا جائے کہ ساتوں آسمانوں کو اورساتوں زمین کو ایک ہی لقمے میں نگل لو تو وہ ایسا کر سکتا ہے۔ اس کی تسبیح کے الفاظ یہ ہں : سُبْحَانَکَ حَیْثُ کُنْتَ،پاک ہے ،اے اللہ !تو جہاں کہیں بھی ہے ۔

رَسُولِ اللَّهِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءٍ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← بِشْرُ بْنُ بَکْرٍ ← وَهْبُ اللَّهِ بْنُ رِزْقٍ أَبُو هُرَيْرَةَ الْمِصْرِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِرْسٍ الْمِصْرِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1748

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ تَحْمِيدِ الْمَلَائِكَةِ وَتَسْبِيحِهِمْ · حديث 1749

1749 - حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ السَّيْلَحِينِيُّ، ثنا قَحْذَمُ بْنُ النَّضْرِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي مَرْضِيَّةَ، قَالَ: " كُنْتُ بِبَيْتِ الْمَقْدِسِ فَصَلَّيْتُ الْعَتَمَةَ وَنِمْتُ فَإِذَا أَنَا بِالْأَبْوَابِ مُغْلَقَةٌ، وَإِذَا أَنَا بِحَفِيفِ أَجْنِحَةٍ، وَإِذَا وَاحِدٌ يَقُولُ: سُبْحَانَ الدَّائِمِ الْقَائِمِ، سُبْحَانَ الْحَيِّ الْقَيُّومِ، سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ الْقُدُّوسِ رَبِّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوحِ، سُبْحَانَ الْعَلِيِّ الْأَعْلَى، سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى، فَإِذَا قَالَهَا قَالُوهَا، فَقُلْتُ لِوَاحِدٍ مِنْهُمْ: مَنْ هَذَا؟ قَالَ: هَذَا جِبْرِيلُ وَهَؤُلَاءِ الْمَلَائِكَةُ عَلَيْهِمُ السَّلَامُ، قُلْتُ: وَمَا لِقَائِلِهَا مِنَ الْفَضْلِ؟ قَالَ: مَنْ قَالَهَا عَدَدَ لَيَالِ السَّنَةِ كُلَّ لَيْلَةٍ لَمْ يَمُتْ حَتَّى يَرَى مَقْعَدَهُ مِنَ الْجَنَّةِ أَوْ يُرَى لَهُ "

ابو مرضیہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں بیت المقدس والے گھر میں موجود تھا وہاں میں نے عشاء کی نماز ادا کی اور میں سو گیا پھر میں نے اچانک سے دیکھا کہ دروازے بند ہوچکے ہیں اور میں نے دیکھا کہ میں ایک انتہائی خفیف پر کے اوپر سوار ہوں اور ایک ان میں سے ایک یہ کلمات کہہ رہا ہے :سُبْحَانَ الدَّائِمِ الْقَائِمِ، سُبْحَانَ الْحَیِّ الْقَیُّومِ، سُبْحَانَ اللَّہِ وَبِحَمْدِہِ، سُبْحَانَ الْقُدُّوسِ رَبِّ الْمَلَائِکَۃِ وَالرُّوحِ، سُبْحَانَ الْعَلِیِّ الْاَعْلَی، سُبْحَانَہُ وَتَعَالَی،پاک ہے وہ ذات جو ہمیشہ قائم رہنے والی ہے، جس کو ہمیشگی اور دوام حاصل ہے، پاک ہے ہمیشہ زندہ رہنے والی ذات، ہمیشہ قائم رہنے والی ذات ، اللہ تعالیٰ اپنی حمد اور تعریف کے ساتھ پاک ہے ، اللہ تعالیٰ تقدیس کے ساتھ پاک ہے ،پاک ہے فرشتوں کا رب اور روح کا ربیعنی جبریل کا ۔ اللہ تعالیٰ بلند و بالا ہے وہ پاک ہے ،اللہ تعالیٰ بلند و بالا ہے، جب اس نے یہ کلمات کہے تو میں نے ان میں سے ایک سے کہا یہ کون ہے؟ اس نے کہا: یہ جبرئیل ہے اور باقی فرشتے ہیں،میں نے کہا: جس شخص نے یہ کلمات کہے ہیں اس کے لئے کیا فضیلت ہے ؟اس نے بتایا کہ جس شخص نے یہ کلمات ایک سال کی راتوں کی تعداد کے برابر کہے تووہ شخص مرنے سے پہلے جنت میں اپنا مقام دیکھ لے گا ۔

سُبْحَانَ الدَّائِمِ الْقَائِمِ، سُبْحَانَ الْحَيِّ الْقَيُّومِ، سُبْحَانَ اللَّهِ ← بِحَفِيفِ أَجْنِحَةٍ، وَإِذَا وَاحِدٌ ← بِالْأَبْوَابِ مُغْلَقَةٌ، وَإِذَا ← كُنْتُ بِبَيْتِ الْمَقْدِسِ فَصَلَّيْتُ الْعَتَمَةَ وَنِمْتُ فَإِذَا ← أَبِي مَرْضِيَّةَ، ← أَبِيهِ ← قَحْذَمُ بْنُ النَّضْرِ، ← يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ السَّيْلَحِينِيُّ، ← بِشْرُ بْنُ مُوسَى

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1749

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ تَحْمِيدِ الْمَلَائِكَةِ وَتَسْبِيحِهِمْ · حديث 1750

1750 - حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ مِقْسَمٍ الصَّنْعَانِيُّ، حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي أُكْسُومٍ، قَالَ: سَمِعْتُ وَهْبَ بْنَ مُنَبِّهٍ، يَقُولُ: «إِنَّ لِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ نَهْرًا فِي الْهَوَاءِ بِسَعَةِ الْأَرْضِ كُلِّهَا سَبْعَ مَرَّاتٍ يَنْزِلُ عَلَى ذَلِكَ النَّهَرِ مَلَكٌ مِنَ السَّمَاءِ فَيَمْلَؤُهُ وَيَسُدُّ مَا بَيْنَ أَطْرَافِهِ وَيَغْتَسِلُ بِهِ فَإِذَا خَرَجَ مِنْهُ قَطَرَتْ مِنْهُ قَطَرَاتٌ مِنْ نُورٍ فَتُخْلَقُ مِنْ كُلِّ قَطْرَةٍ مِنْهَا مَلَكٌ يُسَبِّحُ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ بِجَمِيعِ تَسْبِيحِ الْخَلَائِقِ كُلِّهِمْ»

وہب بن منبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ بلا شبہ اللہ عزوجل کے لیے فضا میں ایک نہر ہے جس کی وسعت تمام سات زمینوں کے برابر ہے ، اس نہر پر آسمان سے ایک فرشتہ اترتا ہے ، ہ واس کو بھر دیتا ہے اور وہ فرشتہ اس کی ایک سمت کو روک دیتا ہے ، اس کے ساتھ غسل کرتا ہے ، جب وہ فرشتہ اس نہر سے نکلتا ہے اس سے نور کے کچھ قطرات خارج ہوتے ہیں ، ا س کے ہر ایک قطرے سے ایک ایک فرشتے کو پیدا کیا جاتا ہے ، وہ فرشتے اللہ عزوجل کے لیے تمام مخلوقات کی تسبیح کے برابر تسبیح بیان کرتے ہیں ۔

وَهْبِ بْنِ مُنَبِّهٍ ← ابْنُ أَبِي أُكْسُومٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ مِقْسَمٍ الصَّنْعَانِيُّ، ← عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ← الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1750

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ تَفْسِيرِ التَّسْبِيحِ · حديث 1751

1751 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَائِشَةَ التَّيْمِيُّ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَمَّادٍ الطَّلْحِيُّ، ثنا حَفْصُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَى، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ تَفْسِيرِ سُبْحَانَ اللَّهِ فَقَالَ: «هُوَ تَنْزِيهُ اللَّهِ عَنْ كُلِّ سُوءٍ»

حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے سبحان اللہ کی تفسیر کے بارے میں سوال کیا توآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کو ہر عیب او رنقص سے پاک گردانناہے ۔

كُلِّ سُوءٍ» ← تَفْسِيرِ سُبْحَانَ اللَّهِ فَقَالَ: «هُوَ تَنْزِيهُ اللَّهِ ← سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ ← طَلْحَۃَ بْنَ عُبَیْدِ اللہِ ← أَبِيهِ ← طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى ← حفص بن سليمان ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَمَّادٍ الطَّلْحِيُّ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَائِشَةَ التَّيْمِيُّ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1751

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ تَفْسِيرِ التَّسْبِيحِ · حديث 1752

1752 - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ أَيُّوبَ بْنِ سُلَيْمَانَ بْنِ عِيسَى بْنِ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ أَبِيهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ

حضرت موسیٰ بن طلحہ اپنے والد طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں اور وہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح بیان کرتے ہیں ۔

أَبِيهِ ← مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← سُلَيْمَانُ بْنُ أَيُّوبَ بْنِ سُلَيْمَانَ بْنِ عِيسَى بْنِ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، ← يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1752

chevron_left Previous
1…145146147…188
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter