كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1705
1705 - حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ثنا عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا مُوسَى الْجُهَنِيُّ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «أَيَعْجِزُ أَحَدُكُمْ أَنْ يَكْسِبَ كُلَّ يَوْمٍ أَلْفَ حَسَنَةٍ؟» فَسَأَلَ سَائِلٌ مِنْ جُلَسَائِهِ: كَيْفَ يَكْسِبُ فِي كُلِّ يَوْمٍ أَلْفَ حَسَنَةٍ؟ قَالَ: «يُسَبِّحُ كُلَّ يَوْمٍ مِائَةَ تَسْبِيحَةٍ يُكْتَبُ لَهُ أَلْفُ حَسَنَةٍ، أَوْ يُحَطُّ عَنْهُ أَلْفُ خَطِيئَةٍ» [ص:486]
حضرت مصعب بن سعد رضی اللہ عنہ اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ ہم اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے۔ آپ نے فرمایا: کیا تم میں سے کوئی اس بات سے عاجز اور بے بس ہے کہ وہ روزانہ ایک ہزار نیکی کمائے؟ آپ کے پاس موجود لوگوں میں سے کسی سوال کرنے والے نے سوال کیا:اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم !روزانہ ایک ہزار نیکی کیسے کما سکتا ہے ؟آپ نے فرمایا:روزانہ ایک سو مرتبہ سبحان اللہ کہہ لے اس کی وجہ سے اس کے لئے ایک ہزار نیکیاں لکھ دی جائے گی اور اس کے ایک ہزار گناہ کو مٹا دیا جائے گا۔
كنا مع النبي ← أَبِيهِ ← مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، ← مُوسَى الْجُهَنِيَّ، ← عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ← يُوسُفُ الْقَاضِي
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1705
