Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
كتاب الدعاء

Kitab Al Dua

by Tibrani

2,251 Hadith318 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1693

1693 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ مُوسَى الْجُهَنِيِّ، ح وَحَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي عِيسَى الطَّحَّانِ مُوسَى، عَنْ عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنْ أَبِيهِ أَوْ عَنْ أَخِيهِ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِنَّ الَّذِينَ يَذْكُرُونَ مِنْ جَلَالِ اللَّهِ وَتَسْبِيحِهِ وَتَكْبِيرِهِ وَتَحْمِيدِهِ يَتَعَطَّفْنَ حَوْلَ الْعَرْشِ لَهُنَّ دَوِيُّ كَدَوِيِّ النَّحْلِ يَذْكُرْنَ لِصَاحِبِهِنَّ، أَفَلَا يُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَنْ لَا يَزَالَ عِنْدَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ شَيْءٌ يَذْكُرُهُ بِهِ قَالَ الطَّبَرَانِيُّ: كِلَاهُمَا: عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ وَيَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ رَوَيَاهُ بِالشَّكِّ عَنْ أَبِيهِ أَوْ عَنْ أَخِيهِ

حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا:بے شک وہ لوگ جو اللہ جل شانہ اللہ کی تسبیح بیان کرتے ہیں ، اللہ کی تکبیر بیان کرتے ہیں اللہ کی تحمید بیان کرتے ہیں تو ان کی یہ آواز اللہ کے عرش کے کے آس پاس شہد کی مکھی کی کی بھنبھناہٹ کی طرح چکر کاٹتی ہے اور اللہ تعالیٰ کو ذکر کرنے والے کی یاد دلاتی ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :کیاتم میں سے کوئی بندہ اس بات کو اپنے لیے پسند نہیں کرتا کہ اس کے لیے کوئی ایسا عمل ہوجو اللہ کو اس کی یاد دلانے والا ہو۔

النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ، ← أَخِيهِ ← أَبِيهِ أَوْ ← عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، ← أبي عيسى الطحَّانِ موسى ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى ← مُوسَى الْجُهَنِيَّ، ← عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1693

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1694

1694 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَمَّارٍ الْمَوْصِلِيُّ، ثنا عَفِيفُ بْنُ سَالِمٍ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ عُتْبَةَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ قَالَ: سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ كَتَبَ اللَّهُ تَعَالَى لَهُ مِائَةَ أَلْفِ حَسَنَةٍ وَأَرْبَعًا وَعِشْرِينَ أَلْفَ حَسَنَةٍ "

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص یہ کلمات کہہ لیتا ہے :سُبْحَانَ اللَّہِ وَبِحَمْدِہِ تواللہ تعالیٰ اس کے لیے ایک لاکھ چو بیس ہزار نیکیاں لکھ لیتا ہے ۔

ابْنِ عُمَرَ ← عَطَاءٍ، ← أَيُّوبَ بْنِ عُتْبَةَ ← عَفِيفُ بْنُ سَالِمٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمَّارٍ الْمُوصِلِيُّ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1694

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1695

1695 - حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مِقْلَاصٍ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي بِشْرُ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ضُمَيْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ عَلِيِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " الْبَاقِيَاتُ الصَّالِحَاتُ مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ، وَسُبْحَانَ اللَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ مَنْ قَالَهُنَّ خَمْسَ مَرَّاتٍ أَعْطَاهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ خَمْسَ مَسْأَلَاتٍ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي، وَارْحَمْنِي، وَاهْدِنِي، وَأَرْشِدْنِي، وَارْزُقْنِي "

حضرت علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :جس شخص نے باقی رہنے والے نیک اور صالح کلمات کو کہا :وہ کلمات: ’’ لَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ، وَاللَّہُ اَکْبَرُ، وَسُبْحَانَ اللَّہِ، وَالْحَمْدُ لِلَّہِ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ إِلَّا بِاللَّہِ،اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ،اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ پاک ہے ،تمام تعریف اللہ کے لیے ہیں ،نیکی کرنے اور گناہ سے بچنے کی ہمت اللہ کی توفیق کے بغیر ممکن نہیں ہے ۔اس کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے پانچ سوالات عطاء کر دیئے جاتے ہیں وہ پانچ سوالات:اے اللہ !مجھے بخش دے،اے اللہ !مجھ پر رحم فرما دے ،اے اللہ! مجھے ہدایت عطا فرما دے ،اے اللہ! مجھے درستگی اور راہ راست عطا فرما دے، اے اللہ !مجھے اور مجھے رزق عطا فرما دے۔

عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← حُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ضُمَيْرَةَ، ← بِشْرِ بْنِ نُمَيْرٍ، ← ابْنُ وَهْبٍ، ← أَبِي ← عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مِقْلَاصٍ الْمِصْرِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1695

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1696

1696 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ بْنِ ثُمَيْرٍ الْغَافِقِيُّ الْمِصْرِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ دَرَّاجٍ، عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " اسْتَكْثِرُوا مِنَ الْبَاقِيَاتِ الصَّالِحَاتِ: التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ وَالتَّمْجِيدِ، وَالتَّهْلِيلِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ "

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :تم لوگ کثرت کے ساتھ باقی رہنے والے نیک اور صالح کلمات کہا کرو کرو:آپ سے سوال کیا گیا:اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !یہ کون سے کلمات ہیں؟ آپ نے فرمایا: اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں، ہے اللہ تعالی پاک ہے ہے تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، نیک کام کرنے اور برائی سے دور رہنے کی ہمت اللہ کی توفیق کے بغیر ممکن نہیں ۔

النَّبِيِّ ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي الْهَيْثَمِ، ← دَرَّاجٍ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ بْنِ ثُمَيْرٍ الْغَافِقِيُّ الْمِصْرِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1696

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1697

1697 - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ، ثنا أَصْبَغُ بْنُ الْفَرَجِ، ح وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، قَالَا: ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ دَرَّاجٍ، عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اسْتَكْثِرُوا مِنَ الْبَاقِيَاتِ الصَّالِحَاتِ» قِيلَ: وَمَا هُنَّ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: «التَّكْبِيرُ، وَالتَّهْلِيلُ، وَالتَّسْبِيحُ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ»

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :تم لوگ کثرت کے ساتھ باقی رہنے والے نیک اور صالح کلمات کہا کرو کرو:آپ سے سوال کیا گیا:اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !یہ کون سے کلمات ہیں؟ آپ نے فرمایا: اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں، ہے اللہ تعالی پاک ہے ہے تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، نیک کام کرنے اور برائی سے دور رہنے کی ہمت اللہ کی توفیق کے بغیر ممکن نہیں ۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي الْهَيْثَمِ، ← دَرَّاجٍ ← عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، ← وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ، ← أَصْبَغُ بْنُ الْفَرَجِ، ← يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1697

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1698

1698 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَاشِمٍ الْبَغَوِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي الرَّبِيعِ السَّمَّانُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ دِينَارٍ، عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي الْهُذَيْلِ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «قُلْهُنَّ قَبْلَ أَنْ يُحَالَ بَيْنَكَ وَبَيْنَهُنَّ، فَإِنَّهُنَّ الْبَاقِيَاتُ الصَّالِحَاتُ وَإِنَّهُنَّ كَنْزُ الْجَنَّةِ» فَقُلْتُ: وَمَا هُنَّ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: «سُبْحَانَ اللَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ»

حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اے ابودرداء ! اس وقت کے آنے سے پہلے پہلے تم یہ کلمات کہہ لو کہ جب موت تمہارے درمیان حائل ہو جائے ،یہ کلمات باقی رہنے والے اور صالح کلمات ہیں اور بلاشبہ یہ جنت کے خزانوں میں سے ہیں۔ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم! کون سے کلمات ؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور اللہ تعالی سب سے بڑا ہے ۔

أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← أَبِي الْهُذَيْلِ ← سَعِیْدٍ الْجُرَیْرِیِّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ دِينَارٍ؛ ← سعيد بن أبي الربيع السمان ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَاشِمٍ الْبَغَوِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1698

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1699

1699 - حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنِ الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ صَلَاةِ الْعِشَاءِ وَنَحْنُ فِي الْمَسْجِدِ فَقَالَ: «أَلَا إِنَّ سُبْحَانَ اللَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ هُنَّ الْبَاقِيَاتُ الصَّالِحَاتُ»

حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نماز عشاء کے بعد ہمارے پاس تشریف فرما ہوئے ، تب ہم مسجد میں ہی موجود تھے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:بلاشبہ ،سُبْحَانَ اللَّہِ، وَالْحَمْدُ لِلَّہِ، وَلَا إِلَہَ إِلَّا اللَّہُ، وَاللَّہُ اَکْبَرُ، یہ کلمات باقی رہنے والے اور صالح کلمات ہیں ۔

خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ بَعْدَ صَلَاةِ الْعِشَاءِ وَنَحْنُ فِي الْمَسْجِدِ ← النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ، ← رَجُلٍ مِنْ الْأَنْصَارِ ← الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ← يُوسُفُ الْقَاضِي

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1699

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1700

1700 - حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ثنا أَغْلَبُ بْنُ تَمِيمٍ، ثنا مَخْلَدٌ أَبُو الْهُذَيْلِ الْعَبْدِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحِيمِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ تَفْسِيرِ {لَهُ مَقَالِيدُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ} فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا سَأَلَنِي عَنْهَا أَحَدٌ، تَفْسِيرُهَا لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ، وَسُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، وَأَسْتَغْفِرُ اللَّهَ، وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْأَوَّلُ وَالْآخَرُ، وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ، بِيَدِهِ الْخَيْرُ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، يَا عُثْمَانُ مَنْ قَالَهَا إِذَا أَصْبَحَ عَشْرَ مِرَارٍ أَعْطَاهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ سِتَّ خِصَالٍ: أَمَّا أَوَّلُ خَصْلَةٍ فَيُحْرَسُ مِنْ إِبْلِيسَ وَجُنُودِهِ، وَأَمَّا الثَّانِيَةُ فَيُعْطَى قِنْطَارًا فِي الْجَنَّةِ، وَأَمَّا الثَّالِثَةُ فَيُرْفَعُ لَهُ دَرَجَةٌ فِي الْجَنَّةِ، وَأَمَّا الرَّابِعَةُ فَيُزَوِّجُهُ اللَّهُ مِنَ الْحُورِ الْعِينِ، وَأَمَّا الْخَامِسَةُ فَيُعْطَى مِنَ الْأَجْرِ كَمَنْ حَجَّ وَاعْتَمَرَ فَقُبِلَ حَجُّهُ وَتُقُبِّلَتْ عُمْرَتُهُ فَإِنْ مَاتَ مِنْ يَوْمِهِ خُتِمَ لَهُ بِطَابَعِ الشُّهَدَاءِ "

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت عثمان ابن عفان رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کی تفسیر کے بارے میں پوچھا:{آسمان و زمین کی چابیاں اللہ کے پاس ہیں۔}رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تم سے پہلے اس کی تفسیر کے بارے میں مجھ سے کسی نے سوال نہیں کیا۔ آپ نے فرمایا:اس کی تفسیر یہ ہے کہ اللہ کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے،اللہ تعالی سب سے بڑا ہے ,اللہ تعالی پاک ہے اپنی حمد کے ساتھ ,اللہ سے اپنے گناہوں کی بخشش طلب کرتا ہوں اور اللہ کی توفیق کے بغیر یہ ممکن نہیں ہے۔ اللہ ہی سب سے پہلے ہے وہی سب سے آخر میں ہے ،وہی ظاہر ہے، وہی باطن ہے۔ ہر قسم کی بھلائی اسی کے ہاتھ میں ہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اے عثمان !جو شخص صبح کے وقت دس مرتبہ یہ کلمات کہہ لیتا ہے اللہ تعالی اس کو چھ خصال سے نوازتا ہے۔پہلی خصلت: اللہ تعالی اس بندے کو ابلیس اور اس کے لشکر کے شر سے محفوظ فرما دیتاہے۔ دوسری خصلت: اللہ تعالیٰ اس کو جنت میں خزانہ عطا فرما دیتا ہے ۔تیسری خصلت: اللہ تعالی اس کے لیے جنت میں اس کے درجات کو بلند فرما دیتا ہے۔ چوتھی خصلت : اللہ تعالی موٹی آنکھوں والی حور سے اس کی شادی فرمادیتا ہے۔ پانچویں خصلت :اس کو اتنا اجرو ثواب دیا جاتا ہے جو حج کرنے والے کو اور عمرہ کرنے والے کو اجر عطا کیا جاتا ہے اور اس کا حج اور عمرہ قبول کر لیا گیاہو ۔ چھٹی خصلت:اگر وہ شخص اسی دن فوت ہو جاتا ہے تو اس کے لئے تابعین میں مہر لگا دی جاتی ہے ۔

تَفْسِيرِ {لَهُ مَقَالِيدُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ} ← ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ، سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ ← عَبْدُ الرَّحِيمِ ← مَخْلَدٌ أَبُو الْهُذَيْلِ الْعَبْدِيُّ، ← أَغْلَبُ بْنُ تَمِيمٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ← يُوسُفُ الْقَاضِي

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1700

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1701

1701 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْأَحْمَرِ النَّاقِدُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْأَزْدِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَاقِدٍ، عَنْ حَفْصِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَفْرِيقِيِّ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ نَافِعٍ، عَنِ الْعَلَاءِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: سُئِلَ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ {مَقَالِيدُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ} فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «سُبْحَانَ اللَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ مَقَالِيدُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ»

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے اللہ تعالی کے اس فرمان کے بارے میں پوچھا گیا:{ مَقَالِیدُ السَّمَوَاتِ وَالْاَرْضِ}آسمان و زمین کی چابیاں اللہ ہی کے پاس ہیں۔ انہوں نے کہا :میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا تھا کہ سبحان اللہ، والحمدللہ، ولاالہ الااللہ ،واللہ اکبر، یہ ہیں آسمان اور زمین کی چابیاں۔

رَسُولِ اللَّهِ ← {مَقَالِيدُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ} ← سئل عثمان بن عفان ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← الْعَلَاءِ ← حكيم بن نافع ← حفص بن عبد الله الافريقي ← عَبْدِ اللهِ بْنِ وَاقِدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی الْاَزْدِیُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْأَحْمَرِ النَّاقِدُ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1701

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1702

1702 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ الْمُنْذِرِ الْقَزَّازُ الْبَصْرِيُّ، ثنا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الْجُهَنِيِّ، ح وَحَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ، ثنا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، أَنْبَأَ شُعْبَةُ، عَنْ مُوسَى الْجُهَنِيِّ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَيَعْجِزُ أَحَدُكُمْ أَنْ يَكْسِبَ فِي الْيَوْمِ أَلْفَ حَسَنَةٍ؟» قَالُوا: وَمَنْ يُطِيقُ ذَلِكَ؟ قَالَ: «يُسَبِّحُ مِائَةَ تَسْبِيحَةٍ وَيُكْتَبُ لَهُ أَلْفُ حَسَنَةٍ وَيُحَطُّ عَنْهُ أَلْفُ خَطِيئَةٍ»

حضرت مصعب بن سعد رضی اللہ عنہ اپنے والد سے بیان کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:کیا تم میں سے کوئی شخص روزانہ ایکہزار نیکی کرنے سے عاجز اور بے بس ہے ؟ صحابہ کرام نے کہا: اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم !اس کی طاقت اور ہمت کون رکھتا ہے؟ آپ نے فرمایا: روزانہ ایک سو مرتبہ سبحان اللہ اس کے لیے ایک ہزار نیکیاں لکھ دی جائے گی اور اس کے ایک ہزار گناہوں کو مٹا دیا جائے گا۔

أَبِيهِ ← مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، ← مُوسَى الْجُهَنِيَّ، ← عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، أَنْبَأَ شُعْبَةُ، ← وَحَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ، ← أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الْجُهَنِيِّ، ← شُعْبَةُ، ← حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ الْمُنْذِرِ الْقَزَّازُ الْبَصْرِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1702

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1703

1703 - حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الزُّبَيْرِ الْحُمَيْدِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ مُوسَى الْجُهَنِيِّ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَيَعْجِزُ أَحَدُكُمْ أَنْ يَكْسِبَ فِي الْيَوْمِ أَلْفَ حَسَنَةٍ؟» قَالُوا: وَمَنْ يُطِيقُ ذَلِكَ؟ قَالَ: «يُسَبِّحُ مِائَةً، وَيُكَبِّرُ مِائَةً فَهِيَ أَلْفُ حَسَنَةٍ»

حضرت مصعب بن سعد رضی اللہ عنہ اپنے والد سے بیان کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم میں سے کوئی شخص اس بات سے عاجز اور بے بس ہے کہ روزانہ ایک ہزار نیکی کمائے؟صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے کہا:اس کی طاقت کون رکھتا ہے ؟آپ نے فرمایا:سو دفعہ سبحان اللہ کہے اور ایک سو مرتبہ اللہ اکبر کہے تو اس کی یہ ایک ہزار نیکی شمار کی جائے گی۔

أَبِيهِ ← مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، ← مُوسَى الْجُهَنِيَّ، ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الزُّبَيْرِ الْحُمَيْدِيُّ ← بِشْرُ بْنُ مُوسَى

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1703

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ وَالتَّحْمِيدِ · حديث 1704

1704 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ شَاهِينَ الْبَصْرِيُّ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، ثنا مِنْدَلُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ مُوسَى الْجُهَنِيِّ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَيَعْجِزُ أَحَدُكُمْ أَنْ يُكْتَبَ لَهُ كُلَّ يَوْمٍ أَلْفُ حَسَنَةٍ؟» قَالُوا: وَكَيْفَ ذَلِكَ؟ قَالَ: «يُسَبِّحُ مِائَةَ تَسْبِيحَةٍ يُكْتَبُ لَهُ أَلْفُ حَسَنَةٍ، وَيُمْحَى عَنْهُ أَلْفُ خَطِيئَةٍ»

حضرت مصعب بن سعد رضی اللہ عنہ اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ ہم اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے۔ آپ نے فرمایا: کیا تم میں سے کوئی اس بات سے عاجز اور بے بس ہے کہ وہ روزانہ ایک ہزار نیکی کمائے؟ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے کہا:اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم !روزانہ ایک ہزار نیکی کیسے کما سکتا ہے ؟آپ نے فرمایا:روزانہ ایک سو مرتبہ سبحان اللہ کہہ لے اس کی وجہ سے اس کے لئے ایک ہزار نیکیاں لکھ دی جائے گی اور اس کے ایک ہزار گناہ کو مٹا دیا جائے گا۔

أَبِيهِ ← مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، ← مُوسَى الْجُهَنِيَّ، ← مِنْدَلُ بْنُ عَلِيٍّ ← أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ شَاهِينَ الْبَصْرِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1704

chevron_left Previous
1…141142143…188
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter