كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ · حديث 1657
1657 - حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَلُولٍ الْمِصْرِيُّ، ثنا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ، ثنا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ، عَنْ أَبِي صَخْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِهِ مَرَّ بِهِ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ عَلَى إِبْرَاهِيمَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِبْرَاهِيمُ لِجِبْرِيلَ: مَنْ هَذَا الَّذِي مَعَكَ؟ فَقَالَ جِبْرِيلُ: هَذَا مُحَمَّدٌ، فَقَالَ إِبْرَاهِيمُ: يَا مُحَمَّدُ مُرْ أُمَّتَكَ فَلْيُكْثِرُوا مِنْ غَرْسِ الْجَنَّةِ فَإِنَّ أَرْضَهَا وَاسِعَةٌ، وَتُرْبَتُهَا طَيِّبَةٌ، قَالَ مُحَمَّدٌ لِإِبْرَاهِيمَ عَلَيْهِمَا السَّلَامُ: وَمَا غَرْسُ الْجَنَّةِ؟ قَالَ إِبْرَاهِيمُ: لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا معراج کی رات جناب جبریل امین علیہ السلام کے ساتھ ابراہیم علیہ الصلاۃ والسلام کے پاس سے گزرہوا،ابراہیم علیہ السلام نے حضرت جبرئیل سے کہا: یہ آپ کے ساتھ کون ہیں؟جبریل علیہ السلام نے کہا: یہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں، ابراہیم علیہ السلام کہتے ہیں: اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم!آپ اپنی امت کو حکم دیں کہ وہ جنت کے اندر کثرت کے ساتھ درختوں کو لگائیں، جنت کی سر زمین بہت وسیع ہے اورجنت کی مٹی بہت زرخیز اور عمدہ ہے ، محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ابراہیم علیہ السلام سے کہا: جنت کے اندر درخت کیسے لگائے جائیں؟ابراہیم علیہ السلام فرماتے ہیں: لاحول ولاولاقوۃ الا باللہ کے ساتھ۔
اَبِیْ اَیُّوْبَ الْاَنْصَارِیِّ ← سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، ← عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← أَبِي صَخْرٍ، ← حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ، ← هَارُونُ بْنُ مَلُّولٍ الْمِصْرِيُّ،
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1657
