كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ تَأْوِيلِ قَوْلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ {مَنْ جَاءَ بِالْحَسَنَةِ} [الأنعام: 160] · حديث 1513
1513 - حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ سَالِمٍ الْأَفْطَسِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، {مَنْ جَاءَ بِالْحَسَنَةِ} [الأنعام: 160] قَالَ: «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ»
سعید بن جبیر رضی اللہ عنہ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان {مَنْ جَاء َ بِالْحَسَنَۃِ}جو شخص نیکی لے کر آیا ۔(الانعام:160)کی تفسیر میں کہتے ہیں کہ اس کا مطلب ہے کہ جو شخص کلمہ توحید لا الہ الا اللہ کے ساتھ آیا ۔اس کی وجہ سے اس کے ساتھ خیر شامل ہوجائے گی ۔ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کی {مَنْ جَاء َ بِالْحَسَنَۃِ}جو شخص برائی کو لے کر آیا ۔(الانعام:160)کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد شرک ہے ، یعنی جو شرک کی حالت میں آیا ۔
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، {مَنْ جَاءَ بِالْحَسَنَةِ} [الأنعام: ← سَالِمٌ الْأَفْطَسُ ← شَرِيکٍ ← يحيى الحماني ← مُوسَى بْنُ هَارُونَ،
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1513
