كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ فَضْلِ قَوْلِ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ · حديث 1465
1465 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَكْرٍ السَّهْمِيُّ، عَنْ حَاتِمِ بْنِ أَبِي صَغِيرَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: لَمَّا حُضِرَ مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: ارْفَعُوا عَنِّي سِجْفَ الْقُبَّةِ فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ مَاتَ يَعْبُدُ اللَّهَ لَا يُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا فَإِنَّ لَهُ الْجَنَّةَ»
حضرت جابر بن عبد اللہ انصاری رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نے اپنی زندگی کے آخری دنوں میں بیماری کی حالت میں فرمایامجھ سے یہ بھاری چادر کو ہٹاد و :اگر تم لوگ توکل کرکے بیٹھ نہ جائو تو میں تمہیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث بیان کرتا ہوں جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی تھی ، آپ نے فرمایا:جو شخص اس حال میں فوت ہوا کہ وہ اللہ کی عبادت کرنے والا ہو، سا کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتا ہو ، بلاشبہ اس کے لیے جنت ہے ۔
«مَنْ مَاتَ يَعْبُدُ اللَّهَ لَا يُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا فَإِنَّ لَهُ الْجَنَّةَ» ← رَسُولِ اللَّهِ ← ارْفَعُوا عَنِّي سِجْفَ الْقُبَّةِ فَإِنِّي ← لَمَّا حُضِرَ مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← حَاتِمُ بْنُ أَبِي صَغِيرَةَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَکْرٍ السَّهْمِيُّ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1465
