كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو بِهِ فِي سَائِرِ نَهَارِهِ · حديث 1453
1453 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ الْمَكِّيُّ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ مَتِّعْنِي بِسَمْعِي وَبَصَرِي، وَاجْعَلْهُمَا الْوَارِثَ مِنِّي، وَانْصُرْنِي عَلَى عَدُوِّي، وَأَرِنِي فِيهِ ثَأْرِي»
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اکثر یہ دعا فرمایا کرتے تھے: اللَّہُمَّ مَتِّعْنِی بِسَمْعِی وَبَصَرِی، وَاجْعَلْہُمَا الْوَارِثَ مِنِّی، وَانْصُرْنِی عَلَی عَدُوِّی، وَاَرِنِی فِیہِ ثَاْرِی،اے اللہ! مجھے میرے کانوں کے ذریعے سے فائدہ پہنچا دے، مجھے میری آنکھوں سے فائدہ پہنچا دے۔ اے اللہ! ان دونوں کو میرا وارث بنا دے ۔اے اللہ! جو مجھ پر ظلم کرے اس خلاف میری مدد فرما دے اور اس پر میرا غلبہ مجھے دکھا دے۔
عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، ← يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ الْمَكِّيُّ
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1453
