Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Jumada I 7, 1448 AH · Oct 17, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
كتاب الدعاء

Kitab Al Dua

by Tibrani

2,251 Hadith318 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو بِهِ فِي سَائِرِ نَهَارِهِ · حديث 1441

1441 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ دَاوُدَ الْوَاسِطِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ مَرْدَانَبَةَ، ثنا رَقَبَةُ بْنُ مَصْقَلَةَ، عَنْ مَجْزَأَةَ بْنِ زَاهِرٍ الْأَسْلَمِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ فِي دُعَائِهِ: «اللَّهُمَّ طَهِّرْنِي بِالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَالْمَاءِ الْبَارِدِ، اللَّهُمَّ طَهِّرْنِي مِنَ الذُّنُوبِ كَمَا يُطَهَّرُ الثَّوْبُ الْأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ»

حضرت عبد اللہ بن ابو اوفیٰ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دعائوں میں سے ایک دعا یہ تھی:اللَّہُمَّ طَہِّرْنِی بِالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَالْمَاء ِ الْبَارِدِ، اللَّہُمَّ طَہِّرْنِی مِنَ الذُّنُوبِ کَمَا یُطَہَّرُ الثَّوْبُ الْاَبْیَضُ مِنَ الدَّنَسِ،اے اللہ !مجھے پاک کردے برف کے ساتھ ، اولوں کے ساتھ اور اولوں کے پانی کے ساتھ ،۔ اے اللہ !مجھے میرے گناہوں سے اس طرح صاف کردے جس طرح سفید کپڑا میل کچیل سے صاف کیا جاتا ہے ۔

عَبْدِ اللہِ بْنِ اَبِیْ اَوْفٰی ← مَجْزَأَةَ بْنِ زَاهِرٍ الْأَسْلَمِيِّ ← رَقَبَةَ بْنِ مَصْقَلَةَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ مَرْدَانَبَهْ، ← يَحْيَى بْنُ دَاوُدَ الْوَاسِطِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1441

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو بِهِ فِي سَائِرِ نَهَارِهِ · حديث 1442

1442 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ أَبِي الْعَنْبَسِ، عَنْ أَبِي الْعَدَبَّسِ، عَنْ أَبِي مَرْزُوقٍ، عَنْ أَبِي غَالِبٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكُنَّا اشْتَهَيْنَا أَنْ يَدْعُوَ لَنَا فَقَالَ: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَنَا، وَارْحَمْنَا وَارْضَ عَنَّا، وَتَقَبَّلْ مِنَّا، وَأَدْخِلْنَا الْجَنَّةَ، وَنَجِّنَا مِنَ النَّارِ، وَأَصْلِحْ لَنَا شَأْنَنَا كُلَّهُ» فَكَأَنَّا اشْتَهَيْنَا أَنْ يَزِيدَنَا، فَقَالَ: «قَدْ جَمَعْتُ لَكُمُ الْأَمْرَ»

حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف فرما ہوئے، ہماری شدید خواہش تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے لیے دعا کریں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے لیے دعا کی :اللَّہُمَّ اغْفِرْ لَنَا، وَارْحَمْنَا وَارْضَ عَنَّا، وَتَقَبَّلْ مِنَّا، وَاَدْخِلْنَا الْجَنَّۃَ، وَنَجِّنَا مِنَ النَّارِ، وَاَصْلِحْ لَنَا شَاْنَنَا کُلَّہُ فَکَاَنَّا اشْتَہَیْنَا اَنْ یَزِیدَنَا،اے اللہ ! ہمارے گناہوں کو بخش دے، ہمارے اوپر رحم فرما دے، ہم سے راضی ہوجا ،ہماری توبہ کو قبول فرما لے، ہمیں اپنی جنت میں داخل فرما دے، ہمیں آگ سے نجات عطا کردے ،ہمارے تمام معاملات کی اصلاح فرما دے،ابو امامہ کہتے ہیں : ہماری خواہش تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے لئے مزید دعا کریں،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:میں نے تمہارے لیے اس دعا میں ہر چیز کو جمع کر دیا ہے۔

اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← أَبِي غَالِبٍ ← أَبِي مَرْزُوقٍ ← أَبِي الْعَدَبَّسِ ← أَبِي الَعَنَبَسِ ← مِسْعَرٍ، ← عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1442

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو بِهِ فِي سَائِرِ نَهَارِهِ · حديث 1443

1443 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَبُو عُبَيْدَةَ الْعَسْكَرِيُّ، ثنا سَيْفُ بْنُ مِسْكِينٍ الْأُسْوَارِيُّ، ثنا الْعَلَاءُ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ مِنْ دُعَاءِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَقُولَ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ الَّتِي ظِلُّهَا عَرْشُكَ، وَنُورُهَا وَجْهُكَ، وَحَشْوُهَا رَحْمَتُكَ»

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاؤں میں سے ایک یہ دعا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کیا کرتے تھے:اللَّہُمَّ إِنِّی اَسْاَلُکَ الْجَنَّۃَ الَّتِی ظِلُّہَا عَرْشُکَ، وَنُورُہَا وَجْہُکَ، وَحَشْوُہَا رَحْمَتُکَ، اے اللہ! میں تجھ سے تیری اس جنت کا سوال کرتا ہوں جس کا سایہ تیرے عرش کا ہے ،جس کا نورتیرے چہرے کا ہے اور جس کا بھرنا تیری رحمت سے ہے۔

«اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ الَّتِي ظِلُّهَا عَرْشُكَ، وَنُورُهَا وَجْهُكَ، وَحَشْوُهَا رَحْمَتُكَ» ← كَانَ مِنْ دُعَاءِ رَسُولِ اللَّهِ أَنْ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← العلاء بن زياد ← سَيْفُ بْنُ مِسْكِينٍ الْأُسْوَارِيُّ، ← عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَبُو عُبَيْدَةَ الْعَسْكَرِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1443

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو بِهِ فِي سَائِرِ نَهَارِهِ · حديث 1444

1444 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ وَهْبٍ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُجَبَّرٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ، فَدَعَا بِدُعَاءٍ لَمْ يَسْمَعِ النَّاسُ مِثْلَهُ، وَاسْتَعَاذَ اسْتِعَاذَةً لَمْ يَسْمَعِ النَّاسُ مِثْلَهَا فَقَالَ لَهُ بَعْضُ الْقَوْمِ: كَيْفَ لَنَا يَا نَبِيَّ اللَّهِ أَنْ نَدْعُوَ بِمِثْلِ مَا دَعَوْتَ بِهِ، وَأَنْ نَسْتَعِيذَ كَمَا اسْتَعَذْتَ، فَقَالَ: " قُولُوا: «اللَّهُمَّ إِنَّا نَسْأَلُكَ مِمَّا سَأَلَكَ مُحَمَّدٌ عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ، وَنَسْتَعِيذُكَ مِمَّا اسْتَعَاذَ مِنْهُ مُحَمَّدٌ عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے آپ نے دعا کی ،لوگوں نے اس سے پہلے کبھی اس طرح کی دعا نہیں سنی تھی ، آپ نے پناہ طلب کی، لوگوں نے اس سے پہلے اس طرح کی پناہ والی پہلے نہیں سنی تھی ،کچھ لوگوں نے آپ سے کہا: اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم !جو دعائیں آپ نے کی ہیں ہم میں سے کون اس طرح کی دعا کر سکتا ہے، جس طرح سے آپ نے پناہ طلب کی ہے، ہم میں سے کون اس طرح سے پناہ طلب کرسکتا ہے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تم یہ دعا کیا کرو:اللَّہُمَّ إِنَّا نَسْاَلُکَ مِمَّا سَاَلَکَ مُحَمَّدٌ عَبْدُکَ وَرَسُولُکَ، وَنَسْتَعِیذُکَ مِمَّا اسْتَعَاذَ مِنْہُ مُحَمَّدٌ عَبْدُکَ وَرَسُولُکَ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ،اے اللہ !ہم تجھ سے ہر اس چیز کا سوال کرتے ہیں جس چیز کا سوال تجھ سے محمد صلی اللہ وسلم تیرے بندے نے اور تیرے رسول نے تجھ سے کیا تھا ۔اے اللہ !ہم تجھ سے ہر اس کی پناہ چاہتے ہیں جس چیز سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم تیرے بندے اور تیرے رسول نے پرپناہ طلب کی تھی۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُجَبَّرٍ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← إِسْحَاقُ بْنُ وَهْبٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1444

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو بِهِ فِي سَائِرِ نَهَارِهِ · حديث 1445

1445 - حَدَّثَنَا مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ، عَنْ أَبِي الْمُصَفَّى، أَنَّ ابْنَ أَبِي لَيْلَى، أَخْبَرَهُ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ احْفَظْنِي بِالْإِسْلَامِ قَائِمًا، وَاحْفَظْنِي بِالْإِسْلَامِ قَاعِدًا، وَلَا تُطِعْ فِيَّ عَدُوًّا وَلَا حَاسِدًا، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ كُلِّ خَيْرٍ خَزَائِنُهُ بِيَدِكَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ كُلِّ شَرٍّ خَزَائِنُهُ بِيَدِكَ»

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے تھے:اللَّہُمَّ احْفَظْنِی بِالْإِسْلَامِ قَائِمًا، وَاحْفَظْنِی بِالْإِسْلَامِ قَاعِدًا، وَلَا تُطِعْ فِیَّ عَدُوًّا وَلَا حَاسِدًا، اللَّہُمَّ إِنِّی اَسْاَلُکَ مِنْ کُلِّ خَیْرٍ خَزَائِنُہُ بِیَدِکَ، وَاَعُوذُ بِکَ مِنْ کُلِّ شَرٍّ خَزَائِنُہُ بِیَدِکَ،اے اللہ!کھڑے ہونے کی حالت میں اسلام کے ساتھ میری حفاظت فرما ، بیٹھک کی حالت میں اسلام کے ساتھ میری حفاظت فرما اور نیند کی حالت میں اسلام کے ساتھ میری حفاظت فرما۔ میری تکلیف سے میرے حاسد دشمن کو خوش نہ کرنا۔ اے اللہ! میں تجھ سے ہر اس خیر کا سوال کرتا ہوں جس کے خزانے تیرے ہاتھ میں ہیں اور تیری پناہ چاہتا ہوں ہر اس شر سے جس کے خزانے تیرے پاس ہیں۔

رَسُولِ اللَّهِ أَنَّهُ كَانَ ← ابْنِ مَسْعُودٍ، ← أَبِي الْمُصَفَّى أَنَّ ابْنَ أَبِي لَيْلَى ← سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ ← خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ ← اللَّيْثُ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1445

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو بِهِ فِي سَائِرِ نَهَارِهِ · حديث 1446

1446 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ، وَعُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ، قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو: «اللَّهُمَّ وَاقِيَةً كَوَاقِيَةِ الْوَلِيدِ»

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کیا کرتے تھے :اللَّہُمَّ وَاقِیَۃً کَوَاقِیَۃِ الْوَلِیدِ،اے اللہ !ہماری حفاظت اس طرح فرما جس چھوٹے بچے کی حفاظت کی جاتی ہے ۔

كَانَ رَسُولُ اللَّهِ يَدْعُو: «اللَّهُمَّ وَاقِيَةً كَوَاقِيَةِ الْوَلِيدِ» ← أَبِيهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، ← سَالِمٍ ← رَجُلٌ: ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ، وَعُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1446

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو بِهِ فِي سَائِرِ نَهَارِهِ · حديث 1447

1447 - حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ الضَّحَّاكِ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَدْعُو: «اللَّهُمَّ وَاقِيَةً كَوَاقِيَةِ الْوَلِيدِ»

سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کیا کرتے تھے :اللَّہُمَّ وَاقِیَۃً کَوَاقِیَۃِ الْوَلِیدِ،اے اللہ !ہماری حفاظت اس طرح فرما جس چھوٹے بچے کی حفاظت کی جاتی ہے ۔

أَبِيهِ ← سَالِمٍ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ الضَّحَّاكِ ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1447

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو بِهِ فِي سَائِرِ نَهَارِهِ · حديث 1448

1448 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدوسِ بْنِ كَامِلٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ أَبُو يَحْيَى، ثنا أَبُو زَيْدٍ الْهَرَوِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ، عَنْ سَعْدِ بْنِ زُرَارَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ انْصُرْنِي عَلَى مَنْ بَغَى عَلَيَّ، وَأَرِنِي ثَأْرِي مِمَّنْ ظَلَمَنِي، وَعَافِنِي فِي جَسَدِي، وَمَتِّعْنِي بِسَمْعِي وَبَصَرِي مَا أَبْقَيْتَنِي وَاجْعَلْهُمَا الْوَارِثَ مِنِّي»

سعد بن زرارہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کیا کرتے تھے :اللَّہُمَّ انْصُرْنِی عَلَی مَنْ بَغَی عَلَیَّ، وَاَرِنِی ثَاْرِی مِمَّنْ ظَلَمَنِی، وَعَافِنِی فِی جَسَدِی، وَمَتِّعْنِی بِسَمْعِی وَبَصَرِی مَا اَبْقَیْتَنِی وَاجْعَلْہُمَا الْوَارِثَ مِنِّی،اے اللہ !میرے اوپر ظلم کرنے والے کے خلاف میری مدد فرما ، مجھ پر ظلم کرنے والے پر ہمارا غلبہ ہمیں دکھادے ، اے اللہ !میرے جسم میں عافیت عطاء فرما ، مجھے میرے کانوں اور مجھے میری آنکھوں سے فائدہ عطاء کردے جب تک میں زندہ رہوں اور ان دونوں کو میرا وارث بنادے ۔

سَعْدِ بْنِ زُرَارَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ ← أَبُو زَيْدٍ الْهَرَوِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ أَبُو يَحْيَی ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبْدُوسَ بْنِ كَامِلٍ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1448

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو بِهِ فِي سَائِرِ نَهَارِهِ · حديث 1449

1449 - حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيلٍ الْعَنَزِيُّ، وَعَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، قَالَا: ثنا الْحَسَنُ بْنُ يَحْيَى الْأَرُزِّيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْمَدَنِيُّ، ثنا أَبِي، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى دِينِي بِدُنْيَا، وَعَلَى آخِرَتِي بِتَقْوَى، اللَّهُمَّ أَوْسِعْ عَلَيَّ مِنَ الدُّنْيَا، وَأَزْهِدْنِي فِيهَا، وَلَا تَزْوِهَا عَنِّي فَتُرَغِّبَنِي فِيهَا، اللَّهُمَّ إِنَّكَ سَأَلْتَنِي مِنْ نَفْسِي مَا لَا أَمْلِكُهُ إِلَّا بِكَ، فَأَعْطِنِي مِنْهَا مَا يُرْضِيكَ مِنْهَا، اللَّهُمَّ أَنْتَ ثِقَتِي حِينَ يَنْقَطِعُ أَمَلِي مِنْ عَمَلِي، وَأَنْتَ رَجَائِي حِينَ يَسُوءُ ظَنِّي بِنَفْسِي، اللَّهُمَّ لَا تُخَيِّبْ طَمَعِي، وَلَا تَحَقُّقِ حَذَرِي، اللَّهُمَّ إِنَّكَ أَخَذْتَ بِقَلْبِي وَنَاصِيَتِي فَلَمْ تُمَلِّكْنِي شَيْئًا مِنْهُمَا، فَكَمَا فَعَلْتَ ذَلِكَ بِهِمَا فَاهْدِنِي إِلَى سَوَاءِ السَّبِيلِ، اللَّهُمَّ إِنَّ عَزِيمَتَكَ عَزِيمَةٌ لَا تُرَدُّ، وَقَوْلُكَ قَوْلٌ لَا يَكْذِبُ، فَأْمُرْ طَاعَتَكَ فَلْتَحِلَّ فِي كُلِّ شَيْءٍ مِنِّي أَبَدًا مَا بَقِيَتُ، اللَّهُمَّ إِنَّ عَزِيمَتَكَ عَزِيمَةٌ لَا تُرَدُّ، وَقَوْلُكَ قَوْلٌ لَا يَكْذِبُ، فَأْمُرْ مَعَاصِيكَ فَلْتَخْرُجْ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ مِنِّي، ثُمَّ حَرِّمْ عَلَيْهَا الدُّخُولَ فِي كُلِّ شَيْءٍ مِنِّي أَبَدًا مَا أَبْقَيْتَنِي يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ»

حضرت جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کیا کرتے تھے: اللَّہُمَّ اَعِنِّی عَلَی دِینِی بِدُنْیَا، وَعَلَی آخِرَتِی بِتَقْوَی، اللَّہُمَّ اَوْسِعْ عَلَیَّ مِنَ الدُّنْیَا، وَاَزْہِدْنِی فِیہَا، وَلَا تَزْوِہَا عَنِّی فَتُرَغِّبَنِی فِیہَا، اللَّہُمَّ إِنَّکَ سَاَلْتَنِی مِنْ نَفْسِی مَا لَا اَمْلِکُہُ إِلَّا بِکَ، فَاَعْطِنِی مِنْہَا مَا یُرْضِیکَ مِنْہَا، اللَّہُمَّ اَنْتَ ثِقَتِی حِینَ یَنْقَطِعُ اَمَلِی مِنْ عَمَلِی، وَاَنْتَ رَجَائِی حِینَ یَسُوء ُ ظَنِّی بِنَفْسِی، اللَّہُمَّ لَا تُخَیِّبْ طَمَعِی، وَلَا تَحَقُّقِ حَذَرِی، اللَّہُمَّ إِنَّکَ اَخَذْتَ بِقَلْبِی وَنَاصِیَتِی فَلَمْ تُمَلِّکْنِی شَیْئًا مِنْہُمَا، فَکَمَا فَعَلْتَ ذَلِکَ بِہِمَا فَاہْدِنِی إِلَی سَوَاء ِ السَّبِیلِ، اللَّہُمَّ إِنَّ عَزِیمَتَکَ عَزِیمَۃٌ لَا تُرَدُّ، وَقَوْلُکَ قَوْلٌ لَا یَکْذِبُ، فَاْمُرْ طَاعَتَکَ فَلْتَحِلَّ فِی کُلِّ شَیْء ٍ مِنِّی اَبَدًا مَا بَقِیَتُ، اللَّہُمَّ إِنَّ عَزِیمَتَکَ عَزِیمَۃٌ لَا تُرَدُّ، وَقَوْلُکَ قَوْلٌ لَا یَکْذِبُ، فَاْمُرْ مَعَاصِیکَ فَلْتَخْرُجْ مِنْ کُلِّ شَیْء ٍ مِنِّی، ثُمَّ حَرِّمْ عَلَیْہَا الدُّخُولَ فِی کُلِّ شَیْء ٍ مِنِّی اَبَدًا مَا اَبْقَیْتَنِی یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ،اے اللہ! دنیا کے ذریعے میرے دین کی مدد فرما،تقوی کے ذریعے میری آخرت کی مدد فرما ، اے اللہ!میرے لیے دنیا وسیع کردے اور مجھے اس سے بے رغبت فرما دے ،اے اللہ! تو اس کو میرے لئے مرغوب نہ بنا دے کہ میں اس کی طرف راغب ہوں ،اے اللہ !اگر تو نے مجھ سے میرے نفس کے بارے میں سوال کر لیا، جس پرتیری توفیق کے بغیر میرا کنٹرول نہیں ہے ، تو اس کے بارے میں وہ کچھ عطاء کردے جس کو تو ااس کے لیے پسند کرتا ہے۔ اے اللہ! مجھے مضبوط فرما دے جب میری امیدیں میرے اعمال سے ٹوٹنے لگیں، تو ہی میری امیدوں کا مرکز ہے ،جب میرا گمان خود میرے اپنے بارے میں برا ہو جائے،اے اللہ !میری طمع کو خاب و خاسر نہ کرنا ، میری مایوسی کو مجھ پر غالب نہ کرنا ۔ اے اللہ !میرا دل اور میری پیشانی تیرے قبضے میں ہے ، ان دونوں میں سے کسی کو میرے قابو میں نہ دینا ، تو ان دونوں کے ساتھ جو بھی کرے مجھے صراط مستقیم کی توفیق بخشنا ، اے اللہ !بلاشبہ تیرے مصمم اور پختہ فیصلوں کو ٹالا نہیں جاسکتا ہے ، تیری بات کو جھٹلایا نہیں جاسکتا ، اے اللہ !اپنی اطاعت کو حکم دے کہ و ہ میرے ہر معاملے میں اتر جائے ۔ جب تک میں زندہ ہوں میں تیری اطاعت پر رہوں ۔ اے اللہ !بلاشبہ تیرے مصمم اور پختہ فیصلوں کو ٹالا نہیں جاسکتا ہے ، تیری بات کو جھٹلایا نہیں جاسکتا ، اے اللہ !تواپنی نافرمانی کو حکم دے کہ و ہ میرے ہر معاملے سے دور ہوجائے ،پھر اس کا میرے پاس داخلہ حرا م کردیا جائے جب تک میں زندہ ہو ں ۔ اے سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے ۔

جَابِرٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْمَدَنِيُّ، ← الْحَسَنُ بْنُ يَحْيَى الْأَرُزِّيُّ، ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيلٍ الْعَنَزِيُّ، وَعَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1449

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو بِهِ فِي سَائِرِ نَهَارِهِ · حديث 1450

1450 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَاشِمٍ الْبَغَوِيُّ، ثنا عَمْرُو بْنُ الْحُصَيْنِ الْعُقَيْلِيُّ، ثنا فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ النُّمَيْرِيُّ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَرْوَانَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُغِيثٍ، عَنْ كَعْبٍ الْحَبْرِ، حَدَّثَنِي صُهَيْبٌ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو: «اللَّهُمَّ إِنَّكَ لَسْتَ بِإِلَهٍ اسْتَحْدَثْنَاهُ، وَلَا بِرَبٍّ ابْتَدَعْنَاهُ، وَلَا كَانَ لَنَا قَبْلَكَ مِنْ إِلَهٍ نَلْجَأُ إِلَيْهِ وَنَذَرُكَ، وَلَا أَعَانَكَ عَلَى خَلْقِنَا أَحَدٌ فَنُشْرِكَهُ فِيكَ تَبَارَكْتَ وَتَعَالَيْتَ» قَالَ كَعْبٌ: وَهَكَذَا كَانَ نَبِيُّ اللَّهِ دَاوُدُ يَدْعُو

حضرت صہیب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کیا کرتے تھے:اللَّہُمَّ إِنَّکَ لَسْتَ بِإِلَہٍ اسْتَحْدَثْنَاہُ، وَلَا بِرَبٍّ ابْتَدَعْنَاہُ، وَلَا کَانَ لَنَا قَبْلَکَ مِنْ إِلَہٍ نَلْجَاُ إِلَیْہِ وَنَذَرُکَ، وَلَا اَعَانَکَ عَلَی خَلْقِنَا اَحَدٌ فَنُشْرِکَہُ فِیکَ تَبَارَکْتَ وَتَعَالَیْتَ،اے اللہ!تو کوئی ایسا معبود اور الہٰ نہیں ہے کہ جسے ہم نے خود اپنی طرف سے معبود بنایا ہو اور نہ ہی تو ایسا رب ہے کہ جس کو ہم نے پہلی مرتبہ معبود بنایا ہو۔نہ ہی تجھ سے پہلے ہمارا کوئی اور معبود تھا کہ جس کے پاس ہم پناہ حاصل کریں اور تجھے چھوڑ دیں ، نہ ہی مخلوقات کے پیدا کرنے میں کسی نے تیرا تعاون کیا ہے کہ ہم اس کو تیرا شریک بنالیں ،اے اللہ !تو بابرکت ہے اور تیری ذات بلند ہے ۔کعب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اللہ کے نبی داؤد علیہ السلام اسی طرح دعا کیا کرتے تھے ۔

صُھَیْبٍ ← كَعْبٍ الْحَبْرِ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُغِيثٍ، ← عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَرْوَانَ، ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← فضيل بن سليمان النميري ← عَمْرُو بْنُ الْحُصَيْنِ الْعُقَيْلِيُّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَاشِمٍ الْبَغَوِيُّ

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1450

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو بِهِ فِي سَائِرِ نَهَارِهِ · حديث 1451

1451 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ، ثنا وَهْبُ بْنُ يَحْيَى بْنِ زِمَامٍ الْعَلَّافُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ، ثنا الْمُغِيرَةُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَبَانَ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنِ الْحَارِثِ الْأَعْوَرِ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بَعْدَ الْعِشَاءِ فَقَالَ: مَا جَاءَ بِكَ هَذِهِ السَّاعَةَ؟ قُلْتُ: إِنِّي أُحِبُّكَ، قَالَ: اللَّهِ إِنَّكَ تُحِبُّنِي، قُلْتُ: اللَّهِ إِنِّي أُحِبُّكَ، قَالَ: أَلَا أُعَلِّمُكَ دُعَاءً عَلَّمَنِيهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قُلْتُ: بَلَى، قَالَ: قُلِ: «اللَّهُمَّ افْتَحْ مَسَامِعَ قَلْبِي لِذِكْرِكَ، وَارْزُقْنِي طَاعَتَكَ، وَطَاعَةَ رَسُولِكَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَعَمَلًا بِكِتَابِكَ»

حارث اعور کہتے ہیں کہ میں ایک دن عشاء کے بعد حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا، انہوں نے مجھے کہا: اس وقت تمہیں کون سی چیز میرے پاس لے کر آئی ہے ؟میں نے انہیں کہا: میں آپ سے محبت کرتا ہوں، انہوں نے کہا :اللہ کی قسم! کیا تم مجھ سے محبت کرتے ہو؟ میں نے کہا: اللہ کی قسم! میں آپ سے محبت کرتا ہوں، حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے کہا:کیا میں تمہیں کچھ ایسے کلمات نہ سکھلادوں؟ جو کلمات اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے سکھلائے تھے،میں نے کہا:کیوں نہیں،انہوں نے یہ دعا سکھلائی : اللَّہُمَّ افْتَحْ مَسَامِعَ قَلْبِی لِذِکْرِکَ، وَارْزُقْنِی طَاعَتَکَ، وَطَاعَۃَ رَسُولِکَ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، وَعَمَلًا بِکِتَابِکَ،اے اللہ !میرے دل کے بند دریچوں کو اپنے ذکر کے لئے کھول دے،مجھے اپنی اطاعت کرنے کی توفیق عطا فرما اور اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرنے کی توفیق بخش دے اور اپنی کتاب پر عمل پیرا ہونے کی ہمت عطا فرما۔

أَلَا أُعَلِّمُكَ دُعَاءً عَلَّمَنِيهِ رَسُولُ اللَّهِ قُلْتُ: بَلَى، ← اللَّهِ إِنَّكَ تُحِبُّنِي، قُلْتُ: اللَّهِ إِنِّي أُحِبُّكَ، ← مَا جَاءَ بِكَ هَذِهِ السَّاعَةَ؟ قُلْتُ: إِنِّي أُحِبُّكَ، ← دَخَلْتُ عَلَى عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ بَعْدَ الْعِشَاءِ ← الْحَارِثِ الْأَعْوَرِ ← أَبَانَ بْنِ الْقَاسِمِ، ← الْمُغِيرَةُ بْنُ سَلَمَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ ← وَهْبُ بْنُ يَحْيَى بْنِ زِمَامٍ الْعَلَّافُ ← مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1451

كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو بِهِ فِي سَائِرِ نَهَارِهِ · حديث 1452

1452 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَرْقِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ زُهَيْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ جِبْرِيلَ، عَلَيْهِ السَّلَامُ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يَأْمُرُكَ أَنْ تَدْعُوَ بِهَؤُلَاءِ الْكَلِمَاتِ فَإِنَّهُ مُعْطِيكَ إِحْدَاهُنَّ: " اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ تَعْجِيلَ عَافِيَتِكَ، وَصَبْرًا عَلَى بَلِيَّتِكَ، وَخُرُوجًا مِنَ الدُّنْيَا إِلَى رَحْمَتِكَ

اُم المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جبریل امین علیہ السلام آئے، انہوں نے کہا: اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم !اللہ تعالیٰ آپ کو حکم دیتا ہے کہ آپ ان کلمات کے ذریعے سے دعا کریں، ان میں سے ایک چیز آپ کو ابھی دی جانے والی ہے:اللَّہُمَّ إِنِّی اَسْاَلُکَ تَعْجِیلَ عَافِیَتِکَ، وَصَبْرًا عَلَی بَلِیَّتِکَ، وَخُرُوجًا مِنَ الدُّنْیَا إِلَی رَحْمَتِکَ، اے اللہ! میں تجھ سے تیری جلد آنے والی عافیت کا طلب گار ہوں، تیری طرف سے آنے والی آزمائش پر صبر کا طلب گار ہوں اور دنیا سے نکل کر کر تیری رحمتوں کے سائے اور آغوش میں آنا چاہتا ہوں۔

عَائِشَةَ، أَنَّ جِبْرِيلَ، أَتَى النَّبِيَّ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، ← أَبِي ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَرْقِيُّ،

Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1452

chevron_left Previous
1…120121122…188
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter