كتاب الدعاء · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ الِاسْتِخَارَةِ · حديث 1309
1309 - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْعَلَّافُ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا أَفَادَ أَحَدُكُمُ الدَّابَّةَ أَوِ امْرَأَةً أَوْ خَادِمًا أَوْ بَعِيرًا فَلْيَضَعْ يَدَهُ عَلَى نَاصِيَتِهَا وَلْيَقُلِ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَهَا وَخَيْرَ مَا جَبَلْتَهَا عَلَيْهِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ مَا جَبَلْتَهَا عَلَيْهِ، وَأَمَّا الْبَعِيرُ فَإِنَّكَ تَأْخُذُ بِذِرْوَةِ سَنَامِهِ ثُمَّ تَقُولُ مِثْلَ ذَلِكَ "
عمروبن شعیب اپنے والد سے اور دادارضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب تم میں سے کوئی شخص جانور ،لونڈی ، غلام یا اونٹ خریدے و تو اس کو چاہے کہ وہ اس کی پیشانی کو پکڑ کر یہ دعا کرے :اللَّہُمَّ إِنِّی اَسْاَلُکَ خَیْرَہَا وَخَیْرَ مَا جَبَلْتَہَا عَلَیْہِ، وَاَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّہَا وَشَرِّ مَا جَبَلْتَہَا عَلَیْہِ،اے اللہ !میں تجھ سے اس کی خیر کا سوال کرتا ہوں اور اس خیر کا طلبگار ہوں جس پر اس کو پیدا کیا گیا ہے، میں تیری پناہ میں آتا ہوں اس کے شر ے اور اس شر سے جس پر اس کو پیدا کیا گیا ہے ۔لیکن اونٹ کی کوہان کو پکڑ یہ دعا کی جائے ۔
رَسُولِ اللَّهِ أَنَّهُ كَانَ ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْعَلَّافُ،
Kitab Al Dua · Book › Chapter · Hadith 1309
