سنن دار القطنی · كِتَابُ الطَّلَاقِ وَالْخُلْعِ وَالْإِيلَاءِ وَغَيْرِهِ ‹ باب · حديث 3978
3978 - نا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ , نا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ , أنا الشَّافِعِيُّ , أنا عَمِّي مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ شَافِعٍ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ السَّائِبِ , عَنْ نَافِعِ بْنِ عُجَيْرِ بْنِ عَبْدِ يَزِيدَ , [ص:60] أَنَّ رُكَانَةَ بْنَ عَبْدِ يَزِيدَ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ سُهَيْمَةَ الْبَتَّةَ , ثُمَّ أَتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي طَلَّقْتُ امْرَأَتِي سُهَيْمَةَ الْبَتَّةَ وَاللَّهِ مَا أَرَدْتُ إِلَّا وَاحِدَةً , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِرُكَانَةَ: «وَاللَّهِ مَا أَرَدْتَ إِلَّا وَاحِدَةً؟» , فَقَالَ رُكَانَةُ: وَاللَّهِ مَا أَرَدْتُ إِلَّا وَاحِدَةً , فَرَدَّهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَطَلَّقَهَا الثَّانِيَةَ فِي زَمَانِ عُمَرَ وَالثَّالِثَةَ فِي زَمَانِ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا
نافع روایت کرتے ہیں کہ رکانہ بن عبد یزید رضی اللہ عنہ نے اپنی بیوی سہیمہ کو طلاق بتہ دی، پھر وہ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا : اے اللہ کے رسول ! میں نے اپنی بیوی سہیمہ کو طلاق بتہ دے ، بیٹھا ہوں، جبکہ اللہ کی قسم ! میرا ارادہ ایک طلاق کا تھا۔ تو رسول اللہ ﷺ نے رکانہ رضی اللہ عنہ سے فرمایا: اللہ کی قسم ! واقعی ایک کا ہی ارادہ تھا؟ رکانہ رضی اللہ عنہ نے جواب دیا : اللہ کی قسم ! ایک کا ہی ارادہ تھا ۔ تو رسول اللہ ﷺ نے اس ( کی بیوی ) کو اس کے پاس واپس بھیج دیا، پھر انہوں نے اسے دوسری طلاق سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں دی اور تیسری طلاق سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے زمانے میں دی۔
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَلِيِّ بْنِ السَّائِبِ، ← عَمِّي مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ شَافِعٍ، ← الشَّافِعِیُّ ← الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ،
Sunan Dar Al Qutni · The book of divorce, divorce, indulgence, and others › Door · Hadith 3978
