سنن دار القطنی · کتاب ‹ بَابُ مِفْتَاحِ الصَّلَاةِ الطُّهُورُ · حديث 1356
1356 - حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي دَاوُدَ , ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ , ثنا ابْنُ فُضَيْلٍ , ثنا أَبُو سُفْيَانَ السَّعْدِيُّ , ح وَحَدَّثَنَا أَبُو حَامِدٍ مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ ثنا أَبُو الْوَلِيدِ الْقُرَشِيُّ , ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ , ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُثْمَانَ , عَنْ أَبِي سُفْيَانَ , عَنْ أَبِي سَعِيدٍ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مِفْتَاحُ الصَّلَاةِ الْوُضُوءُ , وَتَحْرِيمُهَا التَّكْبِيرُ وَتَحْلِيلُهَا التَّسْلِيمُ». [ص:179] وَقَالَ ابْنُ أَبِي دَاوُدَ: «الطَّهُورُ»
سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: نماز کی چابی وضوء ہے اور اس کی تحریم ( یعنی نماز سے غیر متعلقہ اقوال و افعال کو حرام کردینے والی چیز) تکبیر ہے اور اس کی تحلیل ( یعنی جو امور نماز میں حرام ہو جاتے ہیں ، یعنی باتیں، اور کام وغیرہ ان کو حلال کرنے والی چیز ) سلام پھیرنا ہے ۔ ابن ابی داؤد نے وضوء کی جگہ "طہور" کا لفظ بیان کیا ہے ۔
اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← إبْرَاهِيمُ بْنُ عُثْمَانَ ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← أبو الوليد القرشي ← وَحَدَّثَنَا أَبُو حَامِدٍ مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ ← أَبُو سُفْيَانَ السَّعْدِيُّ ← ابْنُ فُضَيْلٍ، ← عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ، ← ابن أبي داود
Sunan Dar Al Qutni · prayer book › The Opening of the Prayers Opening Door · Hadith 1356
