سنن دار القطنی · کتاب ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَذْكُرُ صَلَاةً وَهُوَ فِي أُخْرَى · حديث 1558
1558 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ , حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ خُزَيْمَةَ , [ص:295] ثنا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ , نا بَقِيَّةُ , حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ أَبِي عُمَرَ , عَنْ مَكْحُولٍ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا نَسِيَ أَحَدُكُمُ الصَّلَاةَ فَذَكَرَهَا وَهُوَ فِي صَلَاةٍ مَكْتُوبَةٍ فَلْيَبْدَأْ بِالَّتِي هُوَ فِيهَا، فَإِذَا فَرَغَ مِنْهَا صَلَّى الَّتِي نَسِيَ». عُمَرُ بْنُ أَبِي عُمَرَ مَجْهُولٌ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص ایک نماز بھول جائے ،پھر وہ اسے تب یاد آئے جب وہ ( دوسری ) فرض نماز پڑھ رہا ہو تو اسے چاہیے کہ وہ پہلے وہی نماز پڑھے جو وہ پڑھ رہا ہے ، پھر جب وہ اس سے فارغ ہو جائے تو وہ نماز پڑھے جو اسے بھول گئی تھی۔ عمر بن ابی عمر مجہول راوی ہے ۔
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، ← مَكْحُولٌ ← عمر بن أبي عمر، ← بَقِيَّةُ ← عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ خُزَيْمَةَ [ص:295] ← أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ
Sunan Dar Al Qutni · prayer book › The door of the man reminds him of prayer while he is in another · Hadith 1558
