سنن دار القطنی · کتاب ‹ بَابُ مَا يُجْزِيهِ مِنَ الدُّعَاءِ عِنْدَ الْعَجْزِ عَنْ قِرَاءَةِ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ · حديث 1195
1195 - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ , ثنا أَبُو عُبَيْدِ اللَّهِ الْمَخْزُومِيُّ سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ , وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ , وَاللَّفْظُ لِسَعِيدٍ , قَالَا: ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ , عَنْ مِسْعَرٍ , ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ , ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ كَرَامَةَ , وَأَبُو شَيْبَةَ قَالَا: نا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى , ثنا مِسْعَرٌ , عَنْ إِبْرَاهِيمَ السَّكْسَكِيِّ , عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى , قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ أَنَّهُ لَا يَسْتَطِيعُ أَنْ يَأْخُذَ مِنَ الْقُرْآنِ شَيْئًا - وَقَالَ ابْنُ عُيَيْنَةَ: - فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ عَلِّمْنِي شَيْئًا يُجْزِينِي مِنَ الْقُرْآنِ فَإِنِّي لَا أَقْرَأُ , قَالَ: " قُلْ: سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ " , قَالَ: فَضَمَّ عَلَيْهَا بِيَدِهِ , وَقَالَ: هَذَا لِرَبِّي فَمَا لِي؟ , قَالَ: " قُلِ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَاهْدِنِي وَارْزُقْنِي وَعَافِنِي " , فَضَمَّ بِيَدِهِ الْأُخْرَى وَقَامَ
سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نبیﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے بیان کیا کہ وہ ( نماز میں ) قرآن میں سے کچھ پڑھنے کی استطاعت نہیں رکھتا۔ ابن عیینہ بیان کرتے ہیں کہ اس نے کہا: اے اللہ کے رسول ! مجھے ایسی چیز سکھلا دیجیے جو مجھے قرآن سے کفایت کر جائے ، کیونکہ میں (قرآن) نہیں پڑھ سکتا۔ تو آپﷺ نے فرمایا: تو یہ پڑھ لیا کر ٭ سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ و اللہ اکبر ولا حول ولا قوۃ الا باللہ۔ راوی کہتے ہیں کہ اس آدمی نے ان کلمات پر اپنے ہاتھ کو بھینچ لیا اور کہا: یہ تو میرے رب کے لیے ہیں ، میرے لیے کیا ہے ؟ تو آپﷺ نے فرمایا: کہہ: اللھم اغفرلی وارحمنی واھدنی وارزقنی وعافنی ( اے اللہ ! مجھے بخش دے ، مجھ پر رحم فرما ، مجھے ہدایت دے مجھے رزق عطا فرما اور مجھے عافیت دے ) تو اس آدمی نے اپنا دوسرا ہاتھ بھی بھینچ لیا اور اٹھ کر چلا گیا۔
ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← أَنَّهُ لَا يَسْتَطِيعُ أَنْ يَأْخُذَ مِنَ الْقُرْآنِ شَيْئًا ← جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ ← عبيد الله بن أبي أوفى، ← اِبْرَاھِیْمَ السَّکْسَکِیَّ ← مِسْعَرٍ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ كَرَامَةَ وَأَبُو شَيْبَةَ ← ابْنُ صَاعِدٍ ← مِسْعَرٍ، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ وَاللَّفْظُ لِسَعِيدٍ ← أَبُو عُبَيْدِ اللَّهِ الْمَخْزُومِيُّ سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← يحيى بن محمد بن صاعد
Sunan Dar Al Qutni · prayer book › Chapter on what is rewarded for supplication when you are unable to read Fatih Al-Ketab · Hadith 1195
