سنن دار القطنی · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابٌ فِي قَدْرِ الصَّدَقَةِ فِيمَا أَخْرَجَتِ الْأَرْضُ وَخَرَصَ الثِّمَارُ · حديث 2028
2028 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ مُحَمَّدٍ النَّقَّاشُ الْمُقْرِئُ , ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَجَّاجِ بْنِ رِشْدِينَ , ثنا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ الْجُعْفِيُّ , ثنا صَالِحُ بْنُ مُوسَى الطَّلْحِيُّ , ثنا مَنْصُورُ بْنُ الْمُعْتَمِرِ , عَنْ إِبْرَاهِيمَ , عَنِ الْأَسْوَدِ , [ص:41] عَنْ عَائِشَةَ , قَالَتْ: " جَرَتِ السُّنَّةُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَدَاقِ النِّسَاءِ اثْنَا عَشَرَ أُوقِيَّةً , الْأُوقِيَّةُ أَرْبَعُونَ دِرْهَمًا فَذَلِكَ ثَمَانُونَ وَأَرْبَعُمِائَةِ دِرْهَمٍ , وَجَرَتِ السُّنَّةُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْغُسْلِ مِنَ الْجَنَابَةِ صَاعٌ , وَالْوُضُوءُ رَطْلَيْنِ , وَالصَّاعُ ثَمَانِيَةُ أَرْطَالٍ , وَجَرَتِ السُّنَّةُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيمَا أَخْرَجَتِ الْأَرْضُ: الْحِنْطَةَ وَالشَّعِيرَ وَالزَّبِيبَ وَالتَّمْرَ إِذَا بَلَغَ خَمْسَةَ أَوْسُقٍ , الْوَسْقُ سِتُّونَ صَاعًا فَذَلِكَ ثَلَاثُمِائَةِ صَاعٍ بِهَذَا الصَّاعِ الَّذِي جَرَتْ بِهِ السُّنَّةُ " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مَنْصُورِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرُ صَالِحِ بْنِ مُوسَى وَهُوَ ضَعِيفُ الْحَدِيثِ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ عورتوں کے مہر کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ سنت جاری ہوئی کہ وہ بارہ اوقیہ ادا کرنا ہوگا ایک اوقیہ چالیس درہم کا ہوتا ہے اور یوں (مہر کی کل رقم ) چار سو اسی درہم بنیں گے ۔ غسل جنابت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ سنت جاری ہوئی کہ اس میں ایک صاع پانی استعمال کیا جائے اور وضو میں دورطل ایک صاع میں آٹھ رطل ہوتے ہیں ( ایک رطل میں تقریبا چار سو گرام ہوتے ہیں ) وہ چیزیں جنہیں زمین نکالتی ہے (یعنی ) گندم ، جو ، کشمش اور کھجور میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ سنت جاری ہوئی کہ جب یہ پانچ وسق تک پہنچ جائیں تب ان میں زکاۃ واجب ہو گی ، وگرنہ نہیں ) تین سو ایسے صاع ہوتے ہیں جس میں سنت جاری ہوئی ۔ اس اسناد کے ساتھ منصور سے صالح بن موسیٰ کے علاوہ کسی نے اسے روایت نہیں کیا اور وہ حدیث کے معامے میں ضعیف ہے ۔
Sunan Dar Al Qutni · Zakat Book › A door in the amount of charity, as you take out the earth and shed the fruits · Hadith 2028
