سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ تَثْلِيثِ الْمَسْحِ · حديث 301
301 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ , نا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ , نا أَيُّوبُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ , حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرٍ , عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ , عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ يَحْيَى , عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ , عَنْ أَبِيهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ , عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ أَنَّهُ تَوَضَّأَ فَغَسَلَ يَدَيْهِ ثَلَاثًا كُلَّ وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا , وَاسْتَنْثَرَ ثَلَاثًا , وَمَضْمَضَ ثَلَاثًا , وَغَسَلَ وَجْهَهُ ثَلَاثًا , وَغَسَلَ [ص:158] ذِرَاعَيْهِ كُلَّ وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا ثَلَاثًا ثَلَاثًا , وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ ثَلَاثًا , وَغَسَلَ رِجْلَيْهِ ثَلَاثًا ثَلَاثًا كُلَّ وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا , ثُمَّ قَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ هَكَذَا». إِسْحَاقُ بْنُ يَحْيَى ضَعِيفٌ
عبداللہ بن جعفر روایت کرتے ہیں کہ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے وضوء کیا تو اپنے ہر ہاتھ کو تین مرتبہ دھویا، تین مرتبہ ہی ( ناک میں پانی چڑھایا اور ) ناک صاف کیا، تین مرتبہ ہی کلی کی، تین مرتبہ اپنا چہرہ دھویا، اپنے ہر بازو کو بھی تین تین مرتبہ دھویا، اپنے سر کا مسح بھی تین مرتبہ کیا اور اپنے دونوں پاؤں بھی تین تین مرتبہ دھوئے ۔ پھر فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو اسی طرح وضوء کرتے دیکھا۔ اس روایت کی سند میں اسحاق بن یحییٰ راوی ضعیف ہے ۔
عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، ← أَبِيهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، ← مُعَاوِيَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، ← اسحاق بن يحيى ← سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ← أَبُو بَکْرٍ ← أَيُّوبُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › The Triangulation Survey Door · Hadith 301
