سنن دار القطنی · کتاب ‹ بَابٌ: لَا صَلَاةَ بَعْدَ الْفَجْرِ إِلَّا سَجْدَتَيْنِ · حديث 1549
1549 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمَالِكِيُّ , ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ , ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ , أنا قُدَامَةُ بْنُ مُوسَى , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُصَيْنِ التَّمِيمِيِّ , عَنْ أَبِي عَلْقَمَةَ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ , عَنْ يَسَارٍ مَوْلَى ابْنِ عُمَرَ , قَالَ: [ص:291] رَآنِي ابْنُ عُمَرَ أُصَلِّي بَعْدَ الْفَجْرِ فَحَصَبَنِي , وَقَالَ: يَا يَسَارُ كَمْ صَلَّيْتَ؟ , قُلْتُ: لَا أَدْرِي , قَالَ: لَا دَرَيْتَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ عَلَيْنَا وَنَحْنُ نُصَلِّي هَذِهِ الصَّلَاةَ فَتَغَيَّظَ عَلَيْنَا تَغَيُّظًا شَدِيدًا , ثُمَّ قَالَ: «لِيُبَلِّغْ شَاهِدُكُمْ غَائِبَكُمْ أَنْ لَا صَلَاةَ بَعْدَ الْفَجْرِ إِلَّا سَجْدَتَيْنِ»
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام یسار بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ نے مجھے فجر کے بعد نماز پڑھتے دیکھا تو انہوں نے مجھے کنکر مارا اور فرمایا: اے یسار! تو نے کتنی ( رکعات ) نماز پڑھی ہے ؟ میں نے کہا: مجھے یاد نہیں ، تو انہوں نے فرمایا: تمہیں سمجھ بھی نہیں ہے ، یقیناً رسول اللہﷺ ہمارے تشریف لائے اور ہم یہی نماز پڑھ رہے تھے تو آپ ہم سے سخت نالاں ہوئے ، پھر فرمایا : تم جو حاضر ہو وہ غیر حاضر لوگوں تک یہ بات پہنچا دیں کہ فجر کے بعد کوئی نماز نہیں ہے ، سوائے دو رکعتوں ( یعنی سنتوں ) کے ۔
لا دريت ← يا يسار كم صليت قلت لا أدري ← [ص:291] رَآنِي ابْنُ عُمَرَ أُصَلِّي بَعْدَ الْفَجْرِ فَحَصَبَنِي ← يسار مولى ابن عمر ← أبي علقمة مولى ابن عباس ← مُحَمَّدِ بْنِ الْحُصَيْنِ التَّمِيمِيِّ ← قدامة بن موسى ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمَالِكِيُّ
Sunan Dar Al Qutni · prayer book › Chapter: There is no prayer after dawn, except for two prostrations · Hadith 1549
