سنن دار القطنی · کتاب ‹ بَابُ الْحَثِّ عَلَى اسْتِوَاءِ الصُّفُوفِ · حديث 1093
1093 - نا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ , نا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى الْأُمَوِيُّ , حَدَّثَنِي أَبِي , ثنا زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي زَائِدَةَ , حَدَّثَنِي أَبُو الْقَاسِمِ وَهُوَ الْجَدَلِيُّ حُسَيْنُ بْنُ الْحَارِثِ [ص:29] أَنَّهُ سَمِعَ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ , يَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقْبَلَ بِوَجْهِهِ عَلَى النَّاسِ , ثُمَّ قَالَ: «أَقِيمُوا صُفُوفَكُمْ - ثَلَاثَ مَرَّاتٍ - فَوَاللَّهِ لَتَتُمُّنَ صُفُوفَكُمْ أَوْ لَتَخْتَلِفَنَّ قُلُوبُكُمْ». , فَرَأَيْتُ الرَّجُلَ مِنَّا يَلْزَقُ كَعْبَهُ بِكَعْبِ صَاحِبِهِ , وَرُكْبَتَهُ بِرُكْبَتِهِ وَمَنْكِبَهُ بِمَنْكِبِهِ
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبیﷺ نے لوگوں کی طرف رخ کر کے ارشاد فرمایا: صفیں سیدھی کرو۔ یہ بات آپ ﷺ نے تین مرتبہ ارشاد فرمائی ( پھر فرمایا:) اللہ کی قسم ! یا تو تم لوگ اپنی صفی ں سیدھی رکھو گے ، ورنہ تمہارے دلوں میں اختلاف آ جائے گا۔ تو میں نے دیکھا ہر شخص اپنے ساتھی کی پنڈلی کے ساتھ پنڈلی ، اس کے گھٹنے کے ساتھ گھٹنا اور اس کے کندھے کے ساتھ کندھا ملا رہاتھا۔
النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ، ← أَبُو الْقَاسِمِ وَهُوَ الْجَدَلِيُّ حُسَيْنُ بْنُ الْحَارِثِ [ص:29] أَنَّهُ ← زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ← أَبِي ← سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى الْأُمَوِيُّ ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ
Sunan Dar Al Qutni · prayer book › The chapter urges the leveling of rows · Hadith 1093
