1287 - حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ , ثنا عِيسَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الطَّيَالِسِيُّ زَغَاثٌ , ثنا يَزِيدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ جَنْزَةَ الْمَدَايِنِيُّ , ثنا الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ , عَنْ أَيُّوبَ السِّخْتِيَانِيِّ , عَنِ الْأَعْرَجِ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , قَالَ: صَلَّى لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ , فَقَالَ: «أَتَقْرَءُونَ خَلْفَ الْإِمَامِ؟» , فَقُلْنَا: إِنَّ فِينَا مَنْ يَقْرَأُ , قَالَ: «فَبِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ». الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ ضَعِيفٌ , كَذَا رَوَاهُ الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ. وَخَالَفَهُ سَلَّامٌ أَبُو الْمُنْذِرِ رَوَاهُ عَنْ أَيُّوبَ , عَنْ أَبِي قِلَابَةَ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَلَا يُثْبَتُ. وَخَالَفَهُمَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو الرَّقِّيُّ وَرَوَاهُ عَنْ أَيُّوبَ , عَنْ أَبِي قِلَابَةَ , عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. وَرَوَاهُ ابْنُ عُلَيَّةَ وَغَيْرُهُ , عَنْ أَيُّوبَ , عَنْ أَبِي قِلَابَةَ مُرْسَلًا. وَرَوَاهُ خَالِدٌ الْحَذَّاءُ , عَنْ أَبِي قِلَابَةَ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي عَائِشَةَ , عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ہمیں نماز پڑھائی ، پھر آپﷺ نے اپنا رخ انور ہماری طرف متوجہ کیا اورفرمایا: کیا تم امام کے پیچھے قرآت کرتے ہو؟ تو ہم نے عرض کیا : یقیناً ہم میں ایسے لوگ موجود ہیں جو قرآت کرتے ہیں توآپﷺ نے فرمایا: بس سورۃ الفاتحہ ہی پڑھا کرو۔ ربیع بن بدر ضعیف راوی ہے ۔ اس طرح ربیع بن بدر نے اس کو روایت کیا ہے اور سلام ابوالمنذر نے اس کے خلاف روایت کیا ہے ، انہوں نے اسے ایوب سے روایت کیا، انہوں نے ابو قلابہ سے اور انہوں نے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا، لیکن یہ ثابت نہیں ہو سکا ۔ عبید اللہ بن عمرو الرقی نے ان دونوں کی مخالفت کی ہے ، انہوں نے اسے ایوب اور ابو قلابہ کے واسطے سے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا اور انہوں نے نبیﷺ سے ۔ ابن علیہ وغیرہ نے اسے ایوب سے اورانہوں نے ابو قلابہ سے مرسل روایت کیا ہے ۔ خالد الخذاء نے اسے ابو قلابہ سے انہوں نے محمدبن ابی عائشہ سے ، انہوں نے رسول اللہﷺ کے صحابہ میں سے ایک آدمی سے اور انہوں نے نبیﷺ سے روایت کیا۔
رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ ← مُحَمَّدُ بْنُ اَبِیْ عَائِشَۃَ، ← أَبِي قِلَابَةَ، ← أَبِي قِلَابَةَ مُرْسَلًا. وَرَوَاهُ خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← أَيُّوبَ، ← أَنَسٍ، ← أَبِي قِلَابَةَ، ← أَيُّوبَ، ← خَالَفَهُمَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو الرَّقِّيُّ وَرَوَاهُ ← أَبِي هُرَيْرَةَ وَلَا يُثْبَتُ. ← أَبِي قِلَابَةَ، ← أَيُّوبَ، ← خَالَفَهُ سَلَّامٌ أَبُو الْمُنْذِرِ رَوَاهُ ← «فَبِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ». الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ ضَعِيفٌ كَذَا رَوَاهُ الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ. ← «أَتَقْرَءُونَ خَلْفَ الْإِمَامِ؟» فَقُلْنَا: إِنَّ فِينَا مَنْ يَقْرَأُ ← صَلَّى لَنَا رَسُولُ اللَّهِ ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← اَیُّوْبَ السَّخْتِیَانِیِّ ← الرَّبِيعِ بْنِ بَدْرٍ ← يَزِيدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ جَنْزَةَ الْمَدَايِنِيُّ ← عيسى بن عبد الله الطيالسي زغاث ← عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ
Sunan Dar Al Qutni · prayer book › Section mentioning the copies of the application and the order to take · Hadith 1287