سنن دار القطنی · كِتَابِ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ صَلَاةِ الْجُمُعَةِ قَبْلَ نِصْفِ النَّهَارِ · حديث 1623
1623 - حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ يَزِيدَ الْبَزَّازُ أَبُو الطَّيِّبِ , ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْحَسَّانِيُّ , ثنا وَكِيعٌ , ثنا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ , عَنْ ثَابِتِ بْنِ الْحَجَّاجِ الْكِلَابِيِّ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سِيدَانَ السُّلَمِيِّ , قَالَ: " شَهِدْتُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ مَعَ أَبِي بَكْرٍ وَكَانَتْ صَلَاتُهُ وَخُطْبَتُهُ قَبْلَ نِصْفِ النَّهَارِ , ثُمَّ شَهِدْتُهَا مَعَ عُمَرَ وَكَانَتْ صَلَاتُهُ وَخُطْبَتُهُ إِلَى أَنْ أَقُولَ: انْتَصَفَ النَّهَارُ , ثُمَّ شَهِدْتُهَا مَعَ عُثْمَانَ فَكَانَتْ صَلَاتُهُ وَخُطْبَتُهُ إِلَى أَنْ أَقُولَ زَالَ النَّهَارُ فَمَا رَأَيْتُ أَحَدًا عَابَ ذَلِكَ وَلَا أَنْكَرَهُ "
عبداللہ بن سید ان السلمی بیان کرتے ہیں کہ میں جمعے کے روز سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کے ساتھ حاضر تھا تو ان کی نامز اور خطبہ نصف النہار سے قبل ہی ( ختم ہو گیا) تھا۔ پھر میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ جمعے میں شریک ہوا تو ان کی نامز اور خطبہ بھی اس وقت ختم ہو کہ جب میں کہہ رہا تھا کہ نصف دن ہو گیا ہے ۔ پھر میں سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ جمعے میں شریک ہوا تو ان کی نماز اور خطبہ اس وقت ختم ہوا کہ جب میں کہہ رہا تھا کہ دن ڈھل گیا ہے ۔ میں نے کسی ایک کو بھی نہیں دیکھا کہ اس نے اس کو معیوب سمجھا ہو یا اس کا انکار کیا ہو۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ سِيدَانَ السُّلَمِيِّ ← ثَابِتُ بْنُ الْحَجَّاجِ الْكِلاَبِيُّ ← جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ ← وَكِيعٌ، ← مُحَمَّدُ بْنُ اِسْمَاعِیْلَ الْحَسَّانِیُّ، ← يَزِيدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ يَزِيدَ الْبَزَّازُ أَبُو الطَّيِّبِ
Sunan Dar Al Qutni · Friday Book › The door of Friday prayers before half day · Hadith 1623
