سنن دار القطنی · کتاب ‹ بَابُ مَا رُوِيَ فِي صِفَةِ الصُّبْحِ وَالشَّفَقِ وَمَا تَجِبُ بِهِ الصَّلَاةُ مِنْ ذَلِكَ · حديث 1053
1053 - ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ , ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْحَسَّانِيُّ , نا يَزِيدُ , نا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ , عَنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْفَجْرُ فَجْرَانِ فَأَمَّا الْفَجْرُ الَّذِي يَكُونُ كَذَنَبِ السَّرْحَانِ فَلَا يُحِلُّ الصَّلَاةَ وَلَا يُحَرِّمُ الطَّعَامَ , وَأَمَّا الَّذِي يَذْهَبُ مُسْتَطِيلًا فِي الْأُفُقِ فَإِنَّهُ يُحِلُّ الصَّلَاةَ وَيُحَرِّمُ الطَّعَامَ»
محمد بن عبدالرحمان بن ثوبان بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : فجر دو طرح کی ہوتی ہے : جو فجر بھیڑیے کی دم کی طرح ہوتی ہے ( یعنی صبح کاذب ) اس میں نماز پڑھنا تو جائز نہیں ہے البتہ ( روزہ رکھنے کے لیے اس وقت سحری ) کھانا حلال ہے ، اور جو فجر افق میں لمبی پھیلی ہوتی ہے ( یعنی صبح صادق ) اس میں نماز پڑھنا جائز ہے جبکہ ( اس وقت سحری ) کھانا حرام ہے ۔
مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ ← الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← يَزِيدُ: ← مُحَمَّدُ بْنُ اِسْمَاعِیْلَ الْحَسَّانِیُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ
Sunan Dar Al Qutni · prayer book › Chapter on what is narrated in the description of morning and pity, and what is required by prayer · Hadith 1053
