سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ السُّنَنِ الَّتِي فِي الرَّأْسِ وَالْجَسَدِ · حديث 315
315 - نا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ , ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْحَسَّانِيُّ , نا وَكِيعٌ , عَنْ زَكَرِيَّا , عَنْ مُصْعَبِ بْنِ شَيْبَةَ , عَنْ طَلْقِ بْنِ حَبِيبٍ , عَنِ ابْنِ الزُّبَيْرِ , عَنْ عَائِشَةَ , قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " عَشْرٌ مِنَ الْفِطْرَةِ: قَصُّ الشَّارِبِ , وَإِعْفَاءُ اللِّحْيَةِ , وَالسِّوَاكُ , وَالِاسْتِنْشَاقُ بِالْمَاءِ , وَقَصُّ الْأَظْفَارِ , وَغَسْلُ الْبَرَاجِمِ , وَنَتْفُ الْإِبْطِ , وَحَلْقُ الْعَانَةِ وَانْتِقَاصُ الْمَاءِ ". قَالَ زَكَرِيَّا: قَالَ مُصْعَبٌ: نَسِيتُ الْعَاشِرَةَ إِلَّا أَنْ يَكُونَ الْمَضْمَضَةُ. رَوَاهُ خَارِجَةُ , عَنْ زَكَرِيَّا , وَقَالَ: «وَانْتِقَاصُ الْمَاءِ يَعْنِي الِاسْتِنْجَاءَ بِالْمَاءِ». تَفَرَّدَ بِهِ مُصْعَبُ بْنُ شَيْبَةَ , وَخَالَفَهُ أَبُو بِشْرٍ , وَسُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ , فَرَوَيَاهُ عَنْ طَلْقِ بْنِ حَبِيبٍ , قَوْلَهَ غَيْرَ مَرْفُوعٍ
سیدہ عائشہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: دس کام فطرت کا حصہ ہیں: مونچھیں کاٹنا، داڑھی بڑھانا، مسواک کرنا، (وضوء کے دوران) ناک میں پانی چڑھانا، ناخن کاٹنا، جوڑوں کو دھونا، بغل کے بال صاف کرنا، زیر ناف بال مونڈنا اور استنجاء کرنا۔ زکریا بیان کرتے ہیں کہ مصعب نے کہا: میں دسواں بھول گیا ہوں، البتہ وہ کلی کرنا ہو سکتا ہے ۔ اسے خارجہ نے زکریا سے روایت کیا اور آخری کام کی وضاحت کی کہ اس سے مراد قضائے حاجت کے بعد استنجاء کرنا ہے ۔ اسے اکیلے مصعب بن شیبہ نے روایت کیا ہے ، ابو بشر اور سلیمان القیمی نے اس کی مخالفت کی ہے اور ان دونوں نے اسے طلق بن حبیب سے ان کے قول کے طور پر روایت کیا ہے، نہ کہ نبیﷺ کے فرمان کے طور پر۔
عَائِشَةَ ← ابْنُ الزُّبَيْرِ ← طَلْقِ بْنِ حَبِيبٍ، ← مُصْعَبِ بْنِ شَيْبَةَ ← زَکَرِیَّا، ← وَكِيعٌ، ← مُحَمَّدُ بْنُ اِسْمَاعِیْلَ الْحَسَّانِیُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › The door to the teeth that are in the head and the body · Hadith 315
