سنن دار القطنی · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ تَكْرَارِ الْمَسَاجِدِ · حديث 1871
1871 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ , ثنا أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِيُّ , ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ الْمُرَادِيُّ , حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ , عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ , أَنَّ بُكَيْرَ بْنَ الْأَشَجِّ حَدَّثَهُ: «أَنَّهُ كَانَ بِالْمَدِينَةِ تِسْعَةُ مَسَاجِدَ مَعَ مَسْجِدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْمَعُ أَهْلُهَا تَأْذِينَ بِلَالٍ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيُصَلُّونَ فِي مَسَاجِدِهِمْ أَقْرَبُهَا مَسْجِدُ بَنِي عَمْرِو بْنِ مَبْذُولٍ مِنْ بَنِي النَّجَّارِ , وَمَسْجِدُ بَنِي سَاعِدَةَ , وَمَسْجِدُ بَنِي عُبَيْدٍ , وَمَسْجِدُ بَنِي سَلِمَةَ , وَمَسْجِدُ بَنِي رَاتِجٍ مِنْ بَنِي عَبْدِ الْأَشْهَلِ , وَمَسْجِدُ بَنِي زُرَيْقٍ , وَمَسْجِدُ بَنِي غِفَارَ , وَمَسْجِدُ أَسْلَمَ , وَمَسْجِدُ جُهَيْنَةَ , وَيَشُكُّ فِي التَّاسِعِ»
بکیر بن اشج بیان کرتے ہیں کہ مدینے میں رسول اللہ ﷺ کی مسجد کے ساتھ نو مساجد اور بھی تھیں ۔ اہل مدینہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کی اذان سنتے اور اپنی مساجد میں نماز پڑھ لیتے ۔ ان میں سے قریب ترین بنو نجار کے قبیلہ بنو عمرو بن مبذول کی مسجد تھی، اور ( اس کے علاوہ ) بنو ساعدہ کی مسجد، بنو عبید کی مسجد، بنو مسلمہ کی مسجد ، بنو عبدالاشبل کے قبیلہ بنوراتج کی مسجد، بنو زریق کی مسجد، بنو گفار کی مسجد، اسلم قبیلے کی مسجد، جہینہ قبیلے کی مسجد اور نویں مسجد کے بارے میں انہیں شک ہے ۔
ابْنِ لَهِيعَةَ أَنَّ بُكَيْرَ بْنَ الْأَشَجِّ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ الْمُرَادِيُّ، ← أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ
Sunan Dar Al Qutni · The Funeral Book › The door of frequent mosques · Hadith 1871
