سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ السِّوَاكِ · حديث 160
160 - نا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ , نا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْوَلِيدِ بْنِ بُرْدٍ الْأَنْطَاكِيُّ , نا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ , نا مُعَلَّى بْنُ مَيْمُونٍ , عَنْ أَيُّوبَ , عَنْ عِكْرِمَةَ , عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ , قَالَ: " فِي السِّوَاكِ عَشْرُ خِصَالٍ: مَرْضَاةٌ لِلرَّبِّ تَعَالَى , وَمَسْخَطَةٌ لِلشَّيْطَانِ , وَمَفْرَحَةٌ لِلْمَلَائِكَةِ , جَيِّدٌ لِلَّثَةِ , وَمُذْهِبٌ بِالْحَفَرِ , وَيَجْلُو الْبَصَرَ , وَيُطَيِّبُ الْفَمَ , وَيُقَلِّلُ الْبَلْغَمَ , وَهُوَ مِنَ السُّنَّةِ , وَيَزِيدُ فِي الْحَسَنَاتِ ". قَالَ الشَّيْخُ أَبُو الْحَسَنِ: مُعَلَّى بْنُ مَيْمُونٍ ضَعِيفٌ مَتْرُوكٌ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مسواک میں دس خوبیاں ہیں: رب تعالیٰ کی رضا مندی کا باعث ، شیطان کی ناراضی کا سبب، فرشتوں کی خوشی کا ذریعہِ، مسوڑھوں کے لیے اچھی ہوتی ہے ، دانتوں کا زرد رنگ ختم کرنے والی ہے ، نگاہ کو تیز ، منہ کو پاکیزہ اور بلغم کو کم کرتی ہے ، (نبیﷺ کی) سنت ہے اور نیکیوں میں اضافہ کرتی ہے ۔ الشیخ ابو الحسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں : معلیٰ بن میمون ضعیف اور متروک ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← أَيُّوبَ، ← معلى بن ميمون ← مُوسَى بْنُ دَاوُدَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْوَلِيدِ بْنِ بُرْدٍ الْأَنْطَاكِيُّ ← عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › The Gate of the Weavers · Hadith 160
