سنن دار القطنی · كِتَابُ الْعِيدَيْنِ ‹ بَابُ صِفَةِ مَنْ تَجُوزُ الصَّلَاةُ مَعَهُ وَالصَّلَاةُ عَلَيْهِ · حديث 1759
1759 - حَدَّثَنَا أَبُو حَامِدٍ مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ ثنا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ , ثنا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ , ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ عُرْوَةَ , عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ , عَنْ أَبِي الصَّالِحِ السَّمَّانِ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «سَيَلِيكُمْ بَعْدِي وُلَاةٌ , فَيَلِيكُمُ الْبَرُّ بِبِرِّهِ وَالْفَاجِرُ بِفُجُورِهِ , فَاسْمَعُوا لَهُمْ وَأَطِيعُوا فِيمَا وَافَقَ الْحَقَّ , وَصَلُّوا وَرَاءَهُمْ فَإِنْ أَحْسَنُوا فَلَكُمْ وَلَهُمْ وَإِنْ أَسَاءُوا فَلَكُمْ وَعَلَيْهِمْ»
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: میرے بعد تم پر حکمران مقرر ہوں گے، لہذا جو نیک حکمران ہوگا وہ تمہارے ساتھ اپنا نیک رویہ اپنائے گا اور جو فاجر ہو گا وہ تمہارے ساتھ اپنے برے رویے سے پیش آئے گا، سو تم ان کی بات سنو اور جو بات حق کے موافق ہو وہ مان لو اور ان کے پیچھے نماز پڑھو۔ سو اگر انہوں نے تمہارے ساتھ اچھا سلوک کیا تو تمہیں بھی اجر ملے گا اور انہیں بھی ، لیکن اگر انہوں نے برا سلوک کیا تو تمہیں تو اجر مل جائے گا لیکن انہیں گناہ ہی ملے گا۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي الصَّالِحِ السَّمَّانِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ عُرْوَةَ، ← ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، ← عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ*، ← أَبُو حَامِدٍ مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of the Two Feasts › Chapter on the description of whom it is permissible to pray with him and prayers upon him · Hadith 1759
